Babrak News KARAK

Babrak News KARAK Babrak News karak

کلیم اللہ خٹک قائم مقام فوکل پرسن ٹو ایم این اے مقرر اللہ تعالی سے دعا گو ہیں سب مسلمانوں کی عبادات قبول فرمائے
03/09/2026

کلیم اللہ خٹک قائم مقام فوکل پرسن ٹو ایم این اے مقرر اللہ تعالی سے دعا گو ہیں سب مسلمانوں کی عبادات قبول فرمائے

ایم این اے شاھد احمد نے اے ڈی پی ADP  No 1746/251391 میں کرک کے حلقہ پی کے 98 کیلئے ایک ارب 21 کروڑ 67 لاکھ روپے روڈ سیک...
03/09/2026

ایم این اے شاھد احمد نے اے ڈی پی
ADP No 1746/251391 میں کرک کے حلقہ پی کے 98 کیلئے ایک ارب 21 کروڑ 67 لاکھ روپے روڈ سیکٹر میں ترقیاتی منصوبے
جبکہ پی کے 97 کیلئے صرف 44 کروڑ 69 لاکھ کے ترقیاتی فنڈ تقسیم کیا ہے
عوامی حلقوں میں اس بے انصافی اور امتیازی سلوک پر شدید تشویش پیدا ہوچکی ہے۔ ایم این اے پورے کرک کا ہے صرف ایک مخصوص علاقے کا نہیں
وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی صاحب
اس کا نوٹس لیں
ایم پی اے خورشید خٹک اسمبلی میں اس پر آواز اٹھائیں ۔
عوامی مطالبہ

Khattak Official Khattak
Akbar Khan
Commissioner Karak

یااللہ ہمارے حال پر رحم فرما
02/09/2026

یااللہ ہمارے حال پر رحم فرما

02/09/2026

دھرنے کا مقام تبدیل تحصیل چوک میں دھرنا ہوگا
پیداواری تحصیل کرک اور بانڈہ داؤد شاہ کے ساتھ سوتیلی ماں جیسا سلوک کیوں؟
ایم این اے شاہد احمد کی جانب سے مبینہ طور پر تعصبانہ بنیادوں پر ترقیاتی فنڈز کی غیر منصفانہ تقسیم کے خلاف معروف سماجی شخصیت صاحب آگاہ کی حمایت میں مختلف سماجی تنظیمیں میدان میں آ گئیں۔
سماجی حلقوں نے مطالبہ کیا ہے کہ کرک اور بانڈہ داؤد شاہ سمیت تمام علاقوں کو ترقیاتی فنڈز کی تقسیم میں مساوی اور منصفانہ حق دیا جائے۔ ان کا کہنا ہے کہ عوامی نمائندوں کی ذمہ داری ہے کہ وہ ذاتی یا علاقائی تعصب سے بالاتر ہو کر تمام حلقوں کی یکساں نمائندگی کریں۔

02/09/2026
02/09/2026

کرک رائیلٹی کی منصفانہ تقسیم کے حوالے سے
پی کے 97 کے حقوق کی جنگ پیر پگاڑا کے سنگ

02/09/2026

ناظم معروف جنرل کونسل نور فراز نور حبیب نور سعید نے صاحبہ اگاہ المعروف پیر پگاڑہ کے دھرنے کی حمایت کا اعلان کیا

02/09/2026

پی کے 97 کے حقوق کی جنگ زور پکڑنے لگی
پیر پگاڑا صاحبہ اگاہ کا ڈور ٹو ڈور کمپین جاری خٹک اتحاد کے صدر مدثر ایوب نے حمایت کا اعلان کر دیا

صوبائی رہنما پاکستان تحریک انصافیاروں کا یارسابقہ سپیکر انجینئر حسن جان صاحب اس وقت ہسپتال میں زیر علاج ہے۔قوم سے جلد اس...
02/09/2026

صوبائی رہنما پاکستان تحریک انصاف
یاروں کا یار
سابقہ سپیکر انجینئر حسن جان صاحب اس وقت ہسپتال میں زیر علاج ہے۔
قوم سے جلد اسکی صحتیابی کیلئے دعاؤں کی درخواست۔

Address

BABRAK COLONY
Karak
27200

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Babrak News KARAK posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Babrak News KARAK:

Shortcuts

Share

Category