All Test MCQ's

  • Home
  • All Test MCQ's

All Test MCQ's MCQ's for diffrent test like Etea, NTS, FTS, CTS, ATS etc

Excel shortcut
05/07/2026

Excel shortcut

14/06/2026

‏"مجھے اپنے اندر سے بے چینی کو نکالنے کا کوئی راستہ نہیں ملا؛ سوائے الله عزوجل کی طرف رجوع کرنے اور آخرت کیلئے عمل کرنے کے!"
امام ابنِ حزم رحمه الله
(الأخلاقُ والسِّير : 88)

14/06/2026

14/06/2026

بجٹ میں سکیل روائز ہونے کہ بعد سرکاری ملازمین کے لیے گریڈ 1 سے 22 تک کی سالانہ انکریمنٹ (2026) کی تفصیلات
گریڈ 1 (BPS-01): 540 روپے
گریڈ 2 (BPS-02): 620 روپے
گریڈ 3 (BPS-03): 730 روپے
گریڈ 4 (BPS-04): 830 روپے
گریڈ 5 (BPS-05): 940 روپے
گریڈ 6 (BPS-06): 1,050 روپے
گریڈ 7 (BPS-07): 1,140 روپے
گریڈ 8 (BPS-08): 1,250 روپے
گریڈ 9 (BPS-09): 1,370 روپے
گریڈ 10 (BPS-10): 1,490 روپے
گریڈ 11 (BPS-11): 1,640 روپے
گریڈ 12 (BPS-12): 1,790 روپے
گریڈ 13 (BPS-13): 1,950 روپے
گریڈ 14 (BPS-14): 2,180 روپے
گریڈ 15 (BPS-15): 2,480 روپے
گریڈ 16 (BPS-16): 2,830 روپے
گریڈ 17 (BPS-17): 4,280 روپے
گریڈ 18 (BPS-18): 5,330 روپے
گریڈ 19 (BPS-19): 5,670 روپے
گریڈ 20 (BPS-20): 8,370 روپے
گریڈ 21 (BPS-21): 9,280 روپے
گریڈ 22 (BPS-22): 10,890 روپے

خیبر پختونخواہ حکومت کا بھی تنخواہ کٹوتی پر غور
16/03/2026

خیبر پختونخواہ حکومت کا بھی تنخواہ کٹوتی پر غور

14/03/2026

درجہ ذیل محکموں کے ملازمین کی تنخواہوں سے 5 سے 30 فیصد تک کٹوتی متوقع ہے۔
1۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان
2۔ قومی احتساب بیورو
3۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان
4۔ فیڈرل پبلک سروس کمیشن
5۔ نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی
6۔ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی
7۔ آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی
8۔ سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان
9۔ ہائر ایجوکیشن کمیشن
10۔ پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی
11۔ پاکستان نیوکلیئر ریگولیٹری اتھارٹی
12۔ نیشنل ہائی وے اتھارٹی
13۔ پاکستان اسٹینڈرڈز اینڈ کوالٹی کنٹرول اتھارٹی
14۔ پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی
15۔ نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی
16۔ انڈس ریور سسٹم اتھارٹی
17۔ پاکستان ماحولیاتی تحفظ ایجنسی
18۔ نادرا
19۔ پاکستان ریلوے
20۔ پاکستان بیت المال
21۔ پاکستان اٹامک انرجی کمیشن
22۔ نیشنل کاؤنٹر ٹیررازم اتھارٹی
23۔ پاکستان زرعی تحقیقاتی کونسل
24۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو
25۔ پاکستان سافٹ ویئر ایکسپورٹ بورڈ
26۔ پاکستان ٹورازم ڈیویلپمنٹ کارپوریشن
27۔ پاکستان اسپورٹس بورڈ
28۔ پاکستان کونسل برائے سائنسی و صنعتی تحقیق
29۔ نیشنل ووکیشنل اینڈ ٹیکنیکل ٹریننگ کمیشن
30۔ پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل
For More Latest News Updates

05/02/2026

GK
The Capital of Australia is?
a.Sydney b.Auckland
c. Canberra d. Dhaka.

05/02/2026

خیبر پختونخوا پبلک سروس کمیشن نے ایس ایس ٹی میتھس فزکس اور آئی ٹی کے رول نمبر سلپس اپلوڈ کر دیے ہیں، جبکہ باقی ایس ایس ٹی پوسٹس کے رول نمبر سلپس بھی بہت جلد اپلوڈ کر دیے جائیں گے..

مواصلات و تعمیرات (C&W) ڈیپارٹمنٹ خیبر پختونخوا (2026)حکومت خیبر پختونخوا کا محکمہ مواصلات و تعمیرات (C&W) متعدد مستقل ا...
24/01/2026

مواصلات و تعمیرات (C&W) ڈیپارٹمنٹ خیبر پختونخوا (2026)

حکومت خیبر پختونخوا کا محکمہ مواصلات و تعمیرات (C&W) متعدد مستقل اسامیوں پر بھرتی کر رہا ہے! خیبر پختونخوا کا ڈومیسائل رکھنے والے امیدواروں کے لیے ایک باوقار سرکاری محکمے میں شامل ہونے کا یہ سنہری موقع ہے۔

درخواست دینے کی آخری تاریخ: 31 جنوری 2026

نوٹ: ایٹا (ETEA) کے دفتر میں کوئی بھی کاغذی دستاویزات (Hard Copies) نہیں بھیجی جانی چاہئیں۔ سکریننگ ٹیسٹ کے لیے اپنی اصل ڈیپازٹ سلپ محفوظ رکھیں!
















📢 آج پاکستان ایئر فورس PAF میں ائیرمین کی آسامیوں پر بھرتی کے لیے اشتہار جاری کردیا گیا ہے ✅ صرف لڑکے اپلائی کرسکتے ہیں ...
11/01/2026

📢 آج پاکستان ایئر فورس PAF میں ائیرمین کی آسامیوں پر بھرتی کے لیے اشتہار جاری کردیا گیا ہے

✅ صرف لڑکے اپلائی کرسکتے ہیں

✅ ڈومیسائل: آل پاکستان بشمول آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان

🚨 آخری تاریخ:
آن لائن رجسٹریشن 12 جنوری سے 25 جنوری ،2026 تک کروائی جاسکتی ہے ۔
https://whatsapp.com/channel/0029Vb7wv1L60eBdodeKEh0i

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when All Test MCQ's posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to All Test MCQ's:

Shortcuts

  • Want your organization to be the top-listed Government Service?

Share