PTI VC Surdag Official

PTI VC Surdag Official Together for a our future. Advocating for transparency & progress.

📢 عظیم الشان جلسہ عام - PTI ورکرز متوجہ ہوں 📢تمام ضلعی، تحصیل اور یونین کونسل کے  ورکروں کو بھرپور شرکت کی دعوت دی جاتی ...
04/09/2026

📢 عظیم الشان جلسہ عام - PTI
ورکرز متوجہ ہوں 📢

تمام ضلعی، تحصیل اور یونین کونسل کے ورکروں کو بھرپور شرکت کی دعوت دی جاتی ہے۔

سرفروشی کی تمنا اب ہمارے دل میں ہے۔
دیکھنا ہیں زور بازو قاتل میں ہے۔__

مقام: سورڈاگ
تاریخ: 5 ستمبر 2026
وقت: 4 بجے سپہر

آئیں! اپنے کپتان کے نظریے کو مضبوط کریں۔
*

عمران خان کی گرفتاری غیر ملکی اسٹیبلشمنٹ کے کہنے پر ہوئی۔`                                       `
04/09/2026

عمران خان کی گرفتاری غیر ملکی اسٹیبلشمنٹ کے کہنے پر ہوئی۔

` `

کہتے ہیں کہ ہم لیڈر بناتے ہیں۔  اور میرے حساب سے یہ لوگ صرف بیوقوف ہی بنا سکتے ہیں۔`                                    ...
04/09/2026

کہتے ہیں کہ ہم لیڈر بناتے ہیں۔
اور میرے حساب سے یہ لوگ صرف بیوقوف ہی بنا سکتے ہیں۔

`

سندھ کی دھرتی پر بھٹو کے نعرے مٹ گئے  اور تکبیر کی گونج نے عوام سے الله اکبر بلوا کر فلک کو لرزا دیا ❤️ ہوں 🚀.          ...
04/09/2026

سندھ کی دھرتی پر بھٹو کے نعرے مٹ گئے
اور تکبیر کی گونج نے عوام سے الله اکبر بلوا کر فلک کو لرزا دیا ❤️ ہوں 🚀.

03/09/2026
جو ہر طوفان کا مقابلہ کرے  جو چٹانوں کو بھی ہلا دے، وہ شیر دل کپتان ہار ماننا جانتا ہی نہیں`                   ` `      ...
03/09/2026

جو ہر طوفان کا مقابلہ کرے
جو چٹانوں کو بھی ہلا دے، وہ شیر دل کپتان ہار ماننا جانتا ہی نہیں
` `


`
` `



`
`
stan

کوئی جھوٹ، کوئی طاقت، کوئی بند کمروں کی سازش اس حقیقت کو ختم نہیں کر سکتی کہ اس قوم کے دلوں کا وزیراعظم آج بھی عمران خان...
03/09/2026

کوئی جھوٹ، کوئی طاقت، کوئی بند کمروں کی سازش اس حقیقت کو ختم نہیں کر سکتی کہ اس قوم کے دلوں کا وزیراعظم آج بھی عمران خان ہے۔

عمران خان صرف ایک نام نہیں، یہ قوم کی آخری امید ہے، یہی ہمارا ایمان ہے اور یہی پاکستان کا مستقبل ہے۔

قوم بیدار ہو چکی ہے، اب دنیا کی کوئی طاقت عوام کے مینڈیٹ کو چھین نہیں سکتی۔ جو رہنما عوام کے دلوں میں گھر کر جائے، اسے جیل کی سلاخیں، جھوٹے مقدمے اور پروپیگنڈا مشینیں کبھی ختم نہیں کر سکتیں۔

اسے گرانے کی ہر سازش نے اسے اور زیادہ مقبول بنا دیا ہے، اور قوم کو اس کے ساتھ سیسہ پلائی دیوار بنا دیا ہے۔

سچ کو دبانے والے خود بے نقاب ہو گئے ہیں، لیکن عمران خان کا سچ آج بھی پہلے سے زیادہ روشن اور بلند ہے۔

یہ لڑائی کرسی کی نہیں، یہ پاکستان کے عوام کے ووٹ کے حق، انصاف اور خودداری کی لڑائی ہے۔

یہ قوم اب جنگل کے قانون کو ہرگز قبول نہیں کرے گی، اور اس امپورٹڈ، جعلی حکومت کو کبھی بھی تسلیم نہیں کرے گی۔

قوم نے اپنا حتمی فیصلہ سنا دیا ہے — ہمارا لیڈر، ہمارا کپتان، صرف اور صرف عمران خان ہے!

Ghulami se maut behtar hai, yehi paigham hai mera,Sar jhukana nahi seekha, yehi andaaz hai mera,Zanjeeron mein jeena bhi...
02/09/2026

Ghulami se maut behtar hai, yehi paigham hai mera,
Sar jhukana nahi seekha, yehi andaaz hai mera,

Zanjeeron mein jeena bhi koi jeena to nahi,
Azadi ki khaatir marna bhi jeena hai mera,

Na bikega zameer kabhi, na jhukega ye sar,
Haq ke liye larunga, chahe ho qafas mein umar bhar!

Address

Surdag, Karak, Kpk
Karak
27200

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PTI VC Surdag Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share