28/03/2026
عوامی آواز
کرک اور پورے خیبر پختونخوا میں Jazz، Telenor، Zong اور Ufone کمپنیوں کی ناقص سروس کے خلاف سوشل میڈیا پر ٹرینڈ چلائیں۔ کمپنیاں کسٹمرز کو دونوں ہاتھوں سے لوٹ رہی ہیں، کال ملانے اور انٹرنیٹ سروس برائے نام، عوام کو کوئی فائدہ نہیں۔ اعلیٰ حکام سے نوٹس لینے کی اپیل۔