Aqib Javed Khattak official

Aqib Javed Khattak official Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Aqib Javed Khattak official, Political Party, Karak.

19/09/2023

میری 26 سال کی سیاست میں مجھے پہلی بار یہ احساس ہوا کہ میرے لوگ حقیقی آزادی چاہتے ہیں۔

پاکستانی قوم کو مبارک ہو ہائیکورٹ نے خان صاحب کو توشہ خانہ کیس میں باعزت بری کر دیا۔ﻧَﺼْﺮٌ ﻣِّﻦ ﺍﻟﻠَّﻪِ ﻭَﻓَﺘْﺢٌ ﻗَﺮِﻳﺐٌ...
29/08/2023

پاکستانی قوم کو مبارک ہو ہائیکورٹ نے خان صاحب کو توشہ خانہ کیس میں باعزت بری کر دیا۔
ﻧَﺼْﺮٌ ﻣِّﻦ ﺍﻟﻠَّﻪِ ﻭَﻓَﺘْﺢٌ ﻗَﺮِﻳﺐٌ 🤲🏻

24/08/2023

تندی بادِ مخالف سے نہ گھبرائیے اے عقاب

یہ تو چلتی ہے تجھے اونچا اڑانے کےلئے

مشکل وقت اللہ کی طرف سے انسان کو مضبوط کرنے کےلئے ہوتا ہے ۔

‏ااسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق ایم این اے کوہاٹ شہریار آفریدی کی گرفتاری معطل کردیا!!!‏جسٹس بابر ستار نے شہریار آفریدی ک...
16/08/2023

‏ااسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق ایم این اے کوہاٹ شہریار آفریدی کی گرفتاری معطل کردیا!!!
‏جسٹس بابر ستار نے شہریار آفریدی کی عدالت میں ہی ہتھکڑیاں کھولنے کا حکم اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس بابر ستار نے فیصلہ سنا دیا*

13/08/2023

Chairman Pakistan tehreek insaf Imran Khan pre recorded message for 14th august independence day...

13/08/2023

14 اگست 2022 کو پاکستان کی سب سے بڑی پارٹی کے سربراہ اور وفاقی لیڈر عمران خان نے یومِ آزادی کا آغاز اس بھرپور جلسے سے کیا تھا جس میں قائد اعظم کے فرمودات کی روشنی میں پاکستان کے حصول کی جدوجھد ، مقصد اور قوم کی آزادی کا احساس دلایا تھا بلاشبہ کوئی قوم آزاد ہوئے بغیر تعمیر وترقی میں کردار ادا نہیں کر سکتی ۔



....

چیئرمین عمران خان اب سے کچھ دیر میں قوم سے خطاب کریں گے۔
28/05/2023

چیئرمین عمران خان اب سے کچھ دیر میں قوم سے خطاب کریں گے۔

24/05/2023

چئیرمین تحریک انصاف عمران خان آج شام 7 بجے قوم سے خطاب کرینگے.

اندھیری رات کے بعد ہی صبح کا سورج طلوع ہوتا ہے، یہ ظلم و جبر کا موسم بھی انشاء اللہ جلد ختم ہونے کو ہے۔
24/05/2023

اندھیری رات کے بعد ہی صبح کا سورج طلوع ہوتا ہے، یہ ظلم و جبر کا موسم بھی انشاء اللہ جلد ختم ہونے کو ہے۔

Address

Karak
27200

Telephone

+923169131971

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Aqib Javed Khattak official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Aqib Javed Khattak official:

Share