Right to Public Services Commission, Karak

Right to Public Services Commission, Karak Right to Public Services Commission RTS Karak

04/11/2025
29/10/2025
28/10/2025

Got an issue with a government service?
Miss Irum, District monitoring officer, Right to Public Services Commission, District Nowshera, explains your rights!
She reminds you that if a designated officer fails to provide a service on time, with lacking quality, or without transparency, you have the right to register a complaint to the Commission.

22/10/2025

پریس ریلیز
رائٹ ٹو پبلک سروسز کمیشن
حکومت خیبر پختونخوا
21/10/2025

کوریج کے دوران موبائل چھینا گیا، کیمرہ مین کو مارا، پولیس ایف آئی آر درج نہیں کر رہی، صحافی کی شکایت

آر ٹی ایس کمیشن میں پانچ عوامی شکایات کی شنوائی، ڈی پی او ہری پور، شانگلہ سے جواب طلب

رائٹ ٹو پبلک سروسز کمیشن میں پانچ عوامی شکایات کی شنوائی ہوئی۔ کمیشن نے شہریوں کے درخواستوں پر سماعت کی۔ ہری پور سے شاہد اختر نامی پی ٹی وی کے صحافی نے ایف آئی آر کے اندراج کے لیے کمیشن سے رجوع کیا ہے۔ صحافی کا کہنا ہے کہ یونیورسٹی میں کوریج کے دوران یونیورسٹی کے سیکورٹی اہلکاروں نے ان سے موبائل چھینا اور کمیرہ مین کو مارا۔ پولیس نے موبائل تو واپس دلا دیا لیکن ایف آئی آر درج نہیں کروا رہے۔ ڈی پی او کو بھی درخواست دے چکا ہو۔ کمیشن نے ڈی پی او ہری پور سے واقعے کی رپورٹ طلب کرلی۔ پشاور سے فیصل خان نے فرد کے حصول کے لیے کمیشن کو درخواست دی تھی۔ مسلسل غیر حاضری پر کمیشن نے حلقہ پٹواری کی تنخواہ بند کروائی تھی۔ حلقہ پٹواری کمیشن کے سامنے پیش ہوئے۔ کمیشن نے تنخوا کی اجراء کو شہری کی اطمینان سے مشروط کر لیا۔ اگلی سنوائی پر دونوں کو طلب کر لیا گیا۔ بونیر سے منتظر خان نے اپنے بیٹے کے سکول چھوڑنے کے سرٹیفکیٹ کے لیے کمیشن کو درخواست دی تھی۔ کمیشن کے مداخلت پر شہری کو سرٹیفکیٹ مل گیا۔ شہری نے کمیشن کا شکریہ ادا کیا۔بٹگرام سے عبدل صمد نامی شہری نے ایف آئی آر کے اندراج کے لیے کمیشن سے رجوع کیا ہے۔ شہری نے دو ایف آئی آر درج کرنے کی درخواست کی۔ سکول ہیڈ ماسٹر کے خلاف ایف آئی آر کے درخواست پر کمیشن نے کہا کہ مزکورہ کیس میں عدالت نے انکوائری کے احکامات دئیے ہیں، کمیشن عدالتی کارروائی میں مداخلت نہیں کر سکتی۔ جبکہ جائیداد سے درخت کاٹنے والے درخواست پر کمیشن نے شہری سے تمام ضروری ریکارڈ طلب کر لیا۔ شانگلہ سے حضرت حسین نے ایف آئی آر کے اندراج کے لیے کمیشن سے رجوع کیا ہے۔ کمیشن نے ڈی پی او شانگلہ سے رپورٹ طلب کرلی۔
کمیشن نے سرکاری افسران کو عوام کی ضروریات کو مؤثر طریقے سے پورا کرنے اور خدمات کی فراہمی کے عمل کو بہتر بنانے پر زور دیا۔ بنیادی خدمات کا حصول عوام کا حق ہے نا کہ ان پر حکومت کا احسان۔

Address

District Administration Karak
Karak

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00

Telephone

+92927211250

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Right to Public Services Commission, Karak posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Right to Public Services Commission, Karak:

Share