29/05/2026
اہلیانِ ویلج کونسل Surdag کو مطلع کیا جاتا ہے کہ آج شام 4 بجے حجرہ کرمی خیل میں سابق ممبر Khyal Zaman کی جانب سے ایک پرتکلف دعوت کا اہتمام کیا گیا ہے۔تمام معزز عمائدین، مشران اور نوجوانوں سے شرکت کی گزارش ہے تاکہ محفل کی رونق بڑھائیں اور محبت و بھائی چارے کے اس موقع سے لطف اندوز ہوں۔