JUI Digital Media Cell pk

JUI Digital Media Cell pk �علماء کا ننھا سپاہی ھو الحَمْدُ ِلله�
�جمعیت علماء اسلام زندہ باد�

28/07/2025

فیصل آباد میٹرک رزلٹ
2 لاکھ سٹوڈنٹس نے امتحان دیا ، جن میں اول ،دوم اور سوم تینوں
پوزیشن دینی مدارس کے طلباء کرام نے حاصل کی ہے ✌۔ الحمداللہ

برطانوی وزیرخارجہ نے غز0میں جنگ بندی نہ ہونے کو عالمی ناکامی قرار دیدیا.
28/07/2025

برطانوی وزیرخارجہ نے غز0میں جنگ بندی نہ ہونے کو عالمی ناکامی قرار دیدیا.

12/04/2025

دین بیزار شخص کی نشانیاں یہ ہیں کے وہ تبلیغ والوں سے جہاد کا تقاضہ کرینگے جہاد والوں سے امن کا تقاضہ کرینگے سیاست والوں سے درس و تدریس کا اور درس و تدریس والوں سے سیاست کا تقاضہ کرینگے انکا کام بس مولوی پر تنقید کرنا ہیں اور خود ٹھیک سے نماز بھی نہیں آتی ہوگی👍منقول

05/04/2025

عرب علماء نے اسرائیل کے ساتھ
جہاد کا فتویٰ دے دیا.
👇👇👇

05/04/2025

انسان مـررہے ہیں اور امتِ مسلمہ خاموش ہے_
یاد رکھنا! آج نہیں تو کل اگلی باری آپ کی ہے

14/01/2025
22/10/2024

آئینی ترمیم میں سود کے خاتمے کی شق شامل کرنا ایک انقلابی قدم ہے
سرپرست اعلی جامعۃ الرشید کی حضرت مولانا فضل الرحمن کو مبارکباد پیش کرتے ہیں
Follow& Share
JUI Digital Media Cell pk

22/10/2024

‏مفتی تقی عثمانی صاحب26ویں آئینی ترمیم میں ربا کے خاتمے کی ڈیڈ لائن شامل ہونے پر مولانا فضل الرحمان کو مبارکباد دینے کراچی سے اسلام آباد تشریف لائے اس موقع پر ایک تقریب میں سینیٹر کامران مرتضیٰ کی تحسین کی گئی تقریب میں مفتی تقی عثمانی نے آئندہ جمعہ کو یوم تشکر منانے کا اعلان کیا

پاکستان میں عوام کا درد رکھنے والا سیاست دان ایک ہے جس کا نام ہے مولانا فضل الرحمن صاحب ❤️‍🩹💯✌️‏اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی ...
24/06/2024

پاکستان میں عوام کا درد رکھنے والا سیاست دان ایک ہے
جس کا نام ہے مولانا فضل الرحمن صاحب ❤️‍🩹💯✌️

‏اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰی اِبرَاهِیْمَ وَ عَلٰی اٰلِ اِبرَاهِیْمَ اِنَّکَ حَمیْدٌ مَّجِیْدٌ○ 🥀
اَللّٰهُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکْتَ عَلٰی اِبرَاهِیْمَ وَ عَلٰی اٰلِ اِبرَاهِیْمَ اِنَّکَ حَمیْدٌ مَّجِیْدٌ○ 🖤.


23/06/2024

قبائلی علاقوں میں ملٹری آپریشن "عزم استحکام"
کی بجائے تعلیمی آپریشن"عزم عالیشان" کی آشد ضرورت ہے

العلماء ورثۃ الانبیاء ❤️💯‏اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰی اِبرَاهِیْمَ ...
23/06/2024

العلماء ورثۃ الانبیاء ❤️💯

‏اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰی اِبرَاهِیْمَ وَ عَلٰی اٰلِ اِبرَاهِیْمَ اِنَّکَ حَمیْدٌ مَّجِیْدٌ○ 🥀
اَللّٰهُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکْتَ عَلٰی اِبرَاهِیْمَ وَ عَلٰی اٰلِ اِبرَاهِیْمَ اِنَّکَ حَمیْدٌ مَّجِیْدٌ○ 🖤.


Address

Karak

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when JUI Digital Media Cell pk posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share