Latamber Fixit

Latamber Fixit Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Latamber Fixit, Social service, main Adda Latamber, Karak.

فیکس لتمبر ایک سوشل تنظیم ہے جو اپنی مدد اپ کے تحت لتمبر گاؤں کے چھوٹے چھوٹے مسائل جیسے گلیاں کی صفائی و مرمت ،پل نالے کی صفائی و مرمت ،غربا کی مدد وغیرہ کرتے ہیں

01/08/2026

ان چھوٹے چھوٹے مسائل جو کل بڑھ کر بڑے مسائل بنے گے کو اپنی مدد اپ کے تحت ٹھیک کریں گے
منڈوا ،ادم بانڈہ ،ارل بانڈہ ،کمالی بانڈہ ،شریف والا ،اکڑ والا،نواز اباد،سورڈاگ کے سوشل دوست ہمارے واٹساپ گروپ کو جوائن کریں

https://chat.whatsapp.com/LjdgWxpSdcBEiuXImvud1O?s=cl&p=a&mlu=4

🎉 الحمدللہ! 1,000 فالورز مکمل ہو گئے 🎉آپ سب کی محبت، اعتماد اور مسلسل سپورٹ کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ۔ ❤️یہ 1,000 فالور...
24/07/2026

🎉 الحمدللہ! 1,000 فالورز مکمل ہو گئے 🎉

آپ سب کی محبت، اعتماد اور مسلسل سپورٹ کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ۔ ❤️

یہ 1,000 فالورز صرف ایک عدد نہیں بلکہ آپ کے اعتماد اور حوصلہ افزائی کی علامت ہیں۔ آپ کی دعاؤں اور تعاون کی بدولت ہم مزید جذبے کے ساتھ لتمبر کی خدمت اور مثبت تبدیلی کے لیے کام کرتے رہیں گے۔

ہم دعاگو ہیں کہ اللہ تعالیٰ ہمیں اخلاص کے ساتھ خدمت کرنے کی توفیق عطا فرمائے اور آپ سب کو اپنی حفظ و امان میں رکھے۔

آپ کا اعتماد، ہماری طاقت ہے۔

💚 Fix Latamber
Small Actions. Big Change.

23/07/2026

فیکس لتمبر کی پہلی کوشش
امداد سے بہتر کاروبار
ایک مزدور کار جس کی اہلیہ فوت ہوئی ہے 4 بچے جو زیر تعلیم ہیں ان کی زمہ داری بھی اس کے کندھوں پر ہے اور وہ لتمبر اڈے میں 400،500 روپے دیہاڑی پر مزدوری کرتا ہے
انشاء اللہ اپ لوگوں کے تعاون سے ان کے لیے چھوٹے بچوں کے ٹافی ،بیسکٹ،پاپڑ کا چھوٹا سا کاروبار سیٹ کرکے دیں گے
ان کے کاروبار میں مدد کرنے والے ہمارے ساتھ رابطہ کریں
فکس لتمبر ایزی پیسہ اور جیز کیش اکاؤنٹ نمبر
Bakhtiar Azam 03000886869

05/07/2026

شکریہ جناب
خوش رہیں

04/07/2026

السلامُ علیکم

کوئی بھی اپنا دکھ درد یا تکلیف اپ کے ساتھ شیئر کرتا ہے اور وہ دکھ درد اور تکلیف اپ دور کرتے ہیں
اس وقت خوشی کا جو احساس ہوتا ہے وہ ناقابلِ بیان ہے اور ایسی احساس کی وجہ سے فیکس لتمبر تنظیم وجود میں آیا ہم شکریہ ادا کرتے ہیں جو ہمارے ساتھ تعاون کرتے ہیں چاہے وہ جانی ہو یا مالی ہو

سمال ڈیم لتمبر جاتے ہوئے عزیز خیل مسجد کے قریب نالی پر بنا پل لوڈ کی وجہ سے ٹوٹ گیا ہے انشاللہ فیکس لتمبر کل اس پر کام ک...
01/07/2026

سمال ڈیم لتمبر جاتے ہوئے عزیز خیل مسجد کے قریب نالی پر بنا پل لوڈ کی وجہ سے ٹوٹ گیا ہے انشاللہ فیکس لتمبر کل اس پر کام کر کے ٹھیک کرے گا
کل کسی حادثے کا سبب بن سکتا ہے اور اجکل گرمی کی وجہ سے ڈیم کے نہر میں نہانے کے لیے کثیر تعداد میں لوگ اس پر گزرتے ہیں

30/06/2026

الحمدللہ! لتمبر مسافرخانہ کی بنیادی مرمت کا کام مکمل کر دیا گیا ہے۔
اب بھی چند تکمیلی مراحل باقی ہیں، جن میں تزئین و آرائش، رنگ، پردوں کی تنصیب، ٹھنڈے پانی کے کولر اور دیگر ضروری سہولیات کی فراہمی شامل ہے۔
ان شاء اللہ آپ سب کے تعاون اور دعاؤں سے یہ باقی ماندہ کام بھی جلد مکمل کیے جائیں گے، تاکہ مسافرخانہ ہر آنے والے مسافر کے لیے مزید آرام دہ، خوبصورت اور بہترین سہولتوں سے آراستہ ہو سکے۔
آئیں! اس نیک کام میں ہمارا ساتھ دیں۔

29/06/2026

مسافر خانہ لتمبر پر کام جاری ہے
اس کار خیر میں حصہ لینے والے رابطہ کریں

فیکس لتمبر اکاؤنٹ نمبر
ایزی پیسہ:-03000886869

23/06/2026

مسافر خانہ لتمبر کی حالت بہت خراب ہے صفائی وغیرہ کی صورت حال بھی کچھ اچھی نہیں
انشاللہ اگلے چند روز میں فیکس لتمبر کی تنظیم مسافر خانہ کی مرمت ،رنگ و روغن اور پردے کا انتظام اور پینے کے پانی کا بندوست کرے گی
اس کار خیر میں حصہ لینے والے ہمارے ساتھ رابطہ کر سکتے ہیں
لتمبر کے مسائل پر بات کرنے اور اپنی مدد اپ کے تحت حل کرنے کے لیے ہمارا واٹساپ گروپ بھی جوائن کر سکتے ہیں اس لنک پر کلک کریں
https://chat.whatsapp.com/LjdgWxpSdcBEiuXImvud1O

فیکس لتمبر ایزی پیسہ اکاؤنٹ نمبر
Bakhtiar azam
03000886869

پوسٹ کو شئیر کریں

Address

Main Adda Latamber
Karak
27800

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Latamber Fixit posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category