Karak Awaz

Karak Awaz کرک آواز کا مقصد بغیر کسی سیاسی مقاصد اور بغض سے مبرا خبریں آپ تک پہنچانا ہے اور غریبوں کی مدد کرنا ہے۔

ہوسکے تو ہر دوست اپنی طاقت کے مطابق پانچ سو، ہزار ، دو ہزار یا جتنی طاقت ہو مدد کریں ان یتیموں کی۔ایزی پیسہ/راست 0346927...
04/04/2026

ہوسکے تو ہر دوست اپنی طاقت کے مطابق پانچ سو، ہزار ، دو ہزار یا جتنی طاقت ہو مدد کریں ان یتیموں کی۔
ایزی پیسہ/راست 03469270758

ہمارے مضافات میں ایک بیوہ بہن کا بیٹا گر گیا تھا جس کی وجہ سے اس کے  کا پاوں ٹوٹ گیا تھا۔ غربت اور بیوگی کی وجہ سے گاوں ...
25/03/2026

ہمارے مضافات میں ایک بیوہ بہن کا بیٹا گر گیا تھا جس کی وجہ سے اس کے کا پاوں ٹوٹ گیا تھا۔ غربت اور بیوگی کی وجہ سے گاوں میں ایک عورت سے مالش کرارہی تھی۔ اس کو کہاگیا کہ پاوں ٹوٹا نہیں زور کھایا ہے۔ اسی دوران پاوں کا درد زیادہ ہوا تو ایک دوست کی مہربانی سے اس کو ارتھوپڈکس کو دکھایا تھا لیکن چونکہ وقت زیادہ گزرا تھا تو ڈاکٹر نے اس کے کو مشورہ دیا کہ اس کو پشاور لے جائیں تاکہ اس کا بہتر علاج ہوسکے۔ لیکن اس بہن کے پاس کرک سٹی تک جانے کا رکشہ کا کرایہ نہیں تو کیسے یہ پشاور لے جائے گی اور دیگر مراعات مل سکیں گے۔ اس بہن کو کم از کم 10 ہزار سے 15 ہزار تک مدد کی ضرورت ہے۔ کچھ مدد مجھے اس بچے کے حوالے سے مل بھی گئی ہے لیکن اگر صبح تک 15 ہزار روپے پورے ہوجائیں تو بہن اس کو پشاور داخل کراسکے گی۔
الحمدللہ وہاں بات ہوچکی ہے جلد از جلد اس بچے کا اپریشن بھی ممکن ہوجائے گا۔ ایک یتیم کی زندگی اس پاوں سے ہے کہیں یہ بچہ معذور نہ ہوجائے ۔ اس بیوہ بہن کی یہی ایک بیٹا اور ایک یتیم بیٹی ہے۔ اللہ کی رضا کے لئے مدد کی اپیل ہے۔
ایزی پیسہ/راست 03469270758

اگر مدد ممکن نہیں تو شیئر ضرور کریں شاید آپ کی شیئر سے کسی یتیم کی مدد ہوجائے ۔ الحمدللہ ہمارے ساتھ وزیر اور بنوں کے دوس...
18/03/2026

اگر مدد ممکن نہیں تو شیئر ضرور کریں شاید آپ کی شیئر سے کسی یتیم کی مدد ہوجائے ۔ الحمدللہ ہمارے ساتھ وزیر اور بنوں کے دوست بھی اس کارِ خیر میں شانہ بشانہ ہیں۔

25/02/2026
پہلے افطاری کا وقت ہے، یہ ایک بیوہ بہن اور اس کی تین یتیم بچیوں کی افطاری ہے، وہ بھی پڑوس سے کسی نے آلو کا سالن ، دو روٹ...
19/02/2026

پہلے افطاری کا وقت ہے، یہ ایک بیوہ بہن اور اس کی تین یتیم بچیوں کی افطاری ہے، وہ بھی پڑوس سے کسی نے آلو کا سالن ، دو روٹیاں ، دو پکوڑے اور تین کجھور یہ ان کا پورا دن سردی کا روزہ رکھنے کے بعد افطاری ہے۔
اسلام آباد کے ہر چوراہے میں اس سے بہتر ہر مسافر، یتیم اور مستحق کے لئے پیٹ بھر کر افطاری ہوتی ہے۔ میں ان یتیم بچیوں کے لئے ایک ہفتہ سے فیس بک پہ اپیل کررہا ہوں، اللہ اور رسول کا واسطہ بھی دیتا ہوں، کن ظالم ہوگا جو اللہ اور رسول کا بے جا واسطہ دے۔ ہزاروں سے زیادہ دوستوں نے پوسٹ دیکھا لیکن ان یتیموں کے لئے کسی کے دل میں رحم نہ آیا۔ اللہ کی رضا کے لئے ان یتیموں کے لئے کم از کم 10 ہزار کا رمضان راشن دیں۔
پوسٹ کو ثواب کی نیت سے شیئر کریں تاکہ ان یتیموں کی بروقت مدد ہوسکے ، تاکہ کل یہ اپنا پکا سکے اور پیٹ بھر کھاسکے۔
ایزی پیسہ/راست 03469270758

ماہ رمضان ثواب کمانے کا مہینہالحمدللہ ہر رمضان میں ہم بیوہ اور یتیم بہنوں کو راشن کے ساتھ ساتھ مختلف دینی مدارس کے ساتھ ...
07/02/2026

ماہ رمضان ثواب کمانے کا مہینہ
الحمدللہ ہر رمضان میں ہم بیوہ اور یتیم بہنوں کو راشن کے ساتھ ساتھ مختلف دینی مدارس کے ساتھ جڑی گھریلوں خواتین کو قران مجید دیتے ہیں تاکہ وہ دوران رمضان تلاوت کرسکے۔ یہ صدقہ جاریہ ہے کہ ہدیہ کرنے والے دوستوں کو بھی اس میں برابر ثواب ملتا ہے۔ نزد کے ڈی اے ایک للبنات کے مدرسہ کے ساتھ جڑے ایک دینی مدرسہ کی انتہائی غریب خواتین کو 20 قران مجید دینے ہیں۔ اس میں آپ ایک قران مجید، دو قران مجید، پانچ، دس جو آپ کی طاقت ہے ہدیہ کرسکتے ہیں، اپنے ثواب کے لئے، اپنے والدین کے ثواب کے لئے یا اپنی اولاد کے ثواب کے لئے۔
میرے والد نے اپنے مرحومین والدہ اور والد کے لئے اور میری والدہ نے اپنے مرحوم والد اور والدہ کے لئے چار قران مجید ہدیہ کئے ہیں جو مطلوبہ مدرسہ کو آج حوالے کردی جائے گی۔ باقی دوست اپنے والدین کے لئے حصہ ڈالیں۔
1۔ ایک قران مجید کا ہدیہ: 500 روپے
2۔ پانچ قران مجید کا ہدیہ: 2500 روپے
3۔ دس قران مجید کا ہدیہ: 5000 روپے
4۔ بیس قران مجید کا ہدیہ: 10،000 روپے
پوسٹ کو ثواب کی نیت سے شیئر کریں تاکہ سب کو ثواب کا موقع ملے۔ اگر قران مجید اس سے زیادہ تعداد میں ملے تو بھی دیگر خواتین کو حوالے کی جائیں گی۔
ایزی پیسہ/راست 03469270758

یہ ایک بیوہ بہن کے گھر کے راشن کی تصویر ہے، اللہ گواہ ہے کہ اس بہن نے دو روزے رکھے وہ بھی صرف سحری پانی کے ساتھ اور افطا...
05/02/2026

یہ ایک بیوہ بہن کے گھر کے راشن کی تصویر ہے، اللہ گواہ ہے کہ اس بہن نے دو روزے رکھے وہ بھی صرف سحری پانی کے ساتھ اور افطاری سوکھے روٹی اور پیاز ٹماٹر کے ساتھ کی۔ اگر ممکن ہو تو اس بیوہ بہن کے لئے اگر اتنا راشن کوئی دوست کردے خصوصی طور پہ اورسیز دوست اور مخیر حضرات کے رمضان تک اس بیوہ بہن اور اس کے دو بچوں کا گزارہ ہوسکے۔
1۔ آٹے کی بوری: 3000 روپے
2۔ دس کلو چینی: 2000 روپے
4۔ پانچ کلو گھی: 2500 روپے
5۔ جام شریں: 500 روپے
6۔ پانچ کلو چاول: 1500 روپے
7۔ دو کلو چھولے: 800 روپے
8۔ دو کلو چنے کی دال: 800 روپے
9۔ بیسن پکوڑوں کے لئے : 500 روپے
10۔ چائے کی پتی: 500 روپے
ٹوٹل: 12 ہزار روپے
اس میں ہر دوست ایک ہزار، دو ہزار یا جتنی مدد کرسکتا ہے اپنا حصہ ڈال سکتا ہے۔
ایزی پیسہ/راست 03469270758

اگر مدد ممکن نہیں تو اورسیز دوستوں اور مخیر دوستوں سے ضرور شیئر کریں۔ ایزی پیسہ/راست 03469270758
03/02/2026

اگر مدد ممکن نہیں تو اورسیز دوستوں اور مخیر دوستوں سے ضرور شیئر کریں۔
ایزی پیسہ/راست 03469270758

انشااللہ اس ماہ رمضان سے پہلے دوستوں کی ذکواۃ اور صدقات بیوہ بہنوں کو تقسیم کریں گے جو کہ رمضان سے ایک ہفتہ پہلے ہمارے س...
26/01/2026

انشااللہ اس ماہ رمضان سے پہلے دوستوں کی ذکواۃ اور صدقات بیوہ بہنوں کو تقسیم کریں گے جو کہ رمضان سے ایک ہفتہ پہلے ہمارے سوشل ورک کا ایک اہم حصہ ہے۔ جس سے بیوہ بہنیں اور یتیم بچیاں رمضان سے پہلے اپنی ضروریات اپنی مرضی سے پوری کرلیتی ہیں۔ اس لئے بہت سے دوست اپنے ذکواۃ ہمارے پاس تصدیق شدہ بیوہ بہنوں اور یتیم بچیوں کو تیار کردہ لسٹ کے مطابق بہم پہنچا دیتے ہیں۔
اس کارِ خیر میں ہمارا ساتھ دیں۔ اللہ گواہ ہے کہ یہ سفر صرف اور صرف اللہ کی رضا کے لئے 12 سالوں سے جاری وساری ہے ۔ اور ہر ماہ کے ساتھ دوستوں کا کاروان بڑھتا جارہا ہے۔ بحالی معذوران ضلع کرک کا سوشل ورکر دوستوں کا ایک نیٹ ورک ہے۔
ایزی پیسہ/راست 03469270758

Address

Post Office, Tehsil And District Karak
Karak
27200

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Karak Awaz posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Karak Awaz:

Share