Al Zahra Organisation

Al Zahra Organisation الزھراہ آرگنائیزیشن کا مقصد فقط انسان ذات کو حقیقت میں انسان بنانا اور ایک اچھا، بھائیچارے والا ماحول فراہم کرنا ہے جس میں کوئی بھی فرقے واریت نا ہو۔

آپ سب کو اس نورانی محفل میں مولا کا مہمان بننے کی دعٰوت دی جاتی ہے۔
09/01/2026

آپ سب کو اس نورانی محفل میں مولا کا مہمان بننے کی دعٰوت دی جاتی ہے۔

11/09/2025



08/07/2025

١٠ محرم الحرام روزِ عاشورہ
مرکزی جلوس و ماتمداری (سٹی کرمپور)

کل رات روہڑی روانگی،جس جس کو چلنا ہے دیئے گئے نمبر پر رابطہ کریں۔ 03173576509 , 03292775486
03/07/2025

کل رات روہڑی روانگی،
جس جس کو چلنا ہے دیئے گئے نمبر پر رابطہ کریں۔ 03173576509 , 03292775486

7 محرم الحرام کی رات مجلسِ غرا، شیخ محلہ کرمپور
02/07/2025

7 محرم الحرام کی رات مجلسِ غرا، شیخ محلہ کرمپور

7 محرم الحرام کی رات کا قافلہ، کرمپور
02/07/2025

7 محرم الحرام کی رات کا قافلہ، کرمپور

28/06/2025

جب آپ اپنے رب کی رضا کے لیے کام کرتے ہیں تو آپکا ملک، آپکا رب آپکو اکیلا نہیں چھوڑتا۔
الزھراہ آگنائیزیشن کی طرف سے محرم الحرام کی مناسبت سے 10 دن لیدیز عشره محرم کا احتمام کیا گیا ہے تو دوسری طرف ہر روز الزھراہ آرگنائیزیشن کا کوئی نہ کوئی میمبر مجلسِ عزا و نیازِ امام حسینؑ کا نظام باناۓ بیٹھا ہے جس میں شیعہ، سنی کا فرق الزھراہ آرگنائیزیشن کی پوری ٹیم نے مٹا دیا ہے۔
سب مسلمان بھائیوں سے گذارش ہے کے مہربانی کرے کے فرقہ واریت سے دور رہیں اور اپنے نوجواں کو محبت، احساس اور بھائیچارے کا کا پیغام دیں۔
چلو آؤ سب ایک ہو جائیں اور سب مل کر مولا حسینؑ ابنِ علیؑ کا ذکر کریں۔
شیعہ، سنی بھائی بھائی۔۔۔۔۔۔۔
❤❤❤❤💐💐❤❤❤❤

22/06/2025

❤عیدِ مباہلا❤
مولوی وزیر علی جتوئی صاحب

Address

Karampur

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al Zahra Organisation posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category