25/04/2021
اسلام آباد : مجسٹریٹ سیکریٹریٹ عبدالہادی اور مجسٹریٹ ملک نصیر صاحب کی بارہ کہو اسلام آباد میں گراں فروشوں اور ایس او پیز پر عمل نہ کرنے والوں کے گرد گھیرا تنگ زبردست قانونی کاروائیاں کی گئی -
آج مجسٹریٹ عبدالہادی اور مجسٹریٹ ملک نصیر صاحب نے وزیراعظم ٹائیگرز فورس اور پولیس کے ہمراہ بارہ کہو کا دورہ کیا دکانداروں کے پاس ریٹ لسٹ آویزاں نہ ہونے اور ایس او پیز پر عمل نہ کرنے پر بھاری جرمانے کیے گئے اس کاروائی میں تین سو سے زائد دوکانوں کو چیک کیا گیا-