14/08/2026
جماعت اسلامی کروڑ لعل عیسن کے زیر اہتمام 14 اگست کے حوالے سے "جیوے پاکستان موٹر سائیکل ریلی " کا انعقاد ۔ ریل سے سابق امیر ضلع لیہ مبشر نعیم چوہدری، امیر جماعت اسلامی کروڑ ملک ضیاء اولکھ، قاری حسین اولکھ ایڈووکیٹ کا خطاب، ارکان وکارکنان جماعت اور کروڑ کے شہریوں کی بھر پور شرکت۔۔
Well Done Team JI karor..