Abdul Aziz Qureshi Media cell

Abdul Aziz Qureshi Media cell Political public awareness of ward narhotar union council heer kutli district muzaffarabad AJK

29/11/2022

یونین کونسل ہیر کٹلی سے میر امتیاز صاحب کو ڈسٹرکٹ کونسلر منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔

15/11/2022

10/11/2022
08/11/2022

منشور
(وارڈ نڑہوتر یوسی ہیر کوٹلی)
اسلام و علیکم میں عبدالعزیز قریشی نے آپ کی خدمت کرنے کیلئے گاوں سے آزاد حیثیت میں الیکشن لڑنے کا فیصلہ کیا ہے میں آپ سے وعدہ کرتا ہوں کہ گاوں کے تمام مسائل حل کروں گا جن میں سے ترجیحی بنیادوں پر درج ذیل کام کیے جائیں گے۔
• گورنمنٹ ہائی اسکول مسلم آباد کی تعمیر اور اپگریڈیشن۔
• گرلز پرائمری اسکول کی منظوری۔
• گورنمنٹ پرائمری اسکول کلس گلوٹی کی تعمیر۔
• ایف اے پی نڑہوتر کی عمارت کی تعمیر اور اپگریڈیشن۔
• سلائی سنٹر کی منظوری۔
• میرا تا نڑہوتر روڈ کی بختگی سیری تا کلس گلوٹی روڈ کی پختگی۔
• لوکل گورنمنٹ کے فنڈ بلا تفریق گاوں میں جہاں ضرورت ہو خرچ کرنا۔
• لوکل گورنمنٹ کے فنڈ پوری ایمانداری سے خرچ کرنا۔
• ٹھیکیداری نظام کا خاتمہ۔
• علاقے کی مسائل کو علاقے میں ہی حل کرنا۔
• نوجوانوں کو میرٹ کی بنیاد پر روزگار فراہم کرنے میں معاونت کرنا۔
• کسی بھی آفت کی صورت میں گاوں کو ملنے والی ریلیف کی منصفانہ تقسیم۔
• علاقے کے مسائل کو ہر فورم پر اٹھانا۔
انشاءاللہ میں ان تمام مسائل کے حل کیلئے اپنی پوری کوشش کروں گا جس کیلئے مجھے آپ کے تعاون کی ضرورت ہے میں وعدہ کرتا ہوں
کہ آپ کے ووٹ کا حق ادا کرتا رہوں گا۔

Address

Azad Kashmir
Kashmir

Telephone

+923408575550

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Abdul Aziz Qureshi Media cell posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share