Jawad Asad Media Cell

  • Home
  • Jawad Asad Media Cell

Jawad Asad Media Cell یہ راجہ جواد اسد کی میڈیا سیل کی ٹیم ہے ۔
(1)

۱۰ محرم الحرام یوم شہادت سیدنا حضرت امام حسین رضی اللہ تعالی عنہ قال رسول الله ﷺ:"حُسَیْنٌ مِنِّي وَأَنَا مِنْ حُسَیْنٍ،...
05/07/2025

۱۰ محرم الحرام یوم شہادت سیدنا حضرت امام حسین رضی اللہ تعالی عنہ

قال رسول الله ﷺ:
"حُسَیْنٌ مِنِّي وَأَنَا مِنْ حُسَیْنٍ، أَحَبَّ اللهُ مَنْ أَحَبَّ حُسَیْنًا، الحسن والحسين سبطان من الأسباط."

ترجمہ:
"حسین مجھ سے ہے اور میں حسین سے ہوں، اللہ اُس سے محبت کرے جو حسین سے محبت کرے۔ حسن اور حسین (امت کے) دو سردار ہیں۔"

حدیث نبوی صلی اللہ علیہ وسلم

05/07/2025
03/07/2025

Raja Jawad Asad is a young and patriotic student leader, defense analyst, and General Secretary of the Pakistan Nazariyati Party AJK. He is the former Chairman and Founder of HOPE Welfare Foundation, a nonprofit dedicated to blood donations and supporting underprivileged communities. As the former Chairman of the Nazariyati Students Federation, he inspired thousands of students across Azad Jammu & Kashmir to uphold Pakistan’s Islamic ideology. He has spoken at numerous colleges and universities on patriotism, Ishq-e-Rasool, social work, and blood donation, and was the first in AJK to raise his voice against corruption.

Profile Link: https://www.facebook.com/raja.jawad.asad.2025






























30/06/2025

جنرل سیکرٹری پاکستان نظریاتی پارٹی آزاد کشمیر کا ڈھیری وٹاں بھمبر کے مقام پر دبنگ خطاب

07/05/2025
میری طرف سے آپکو اور آپ کے  سب گھر والوں کو عید الفطر بہت بہت مبارک ہو۔ اللہ تعالیٰ آپ کی زندگی کو خوشیوں، صحت، کامیابی ...
31/03/2025

میری طرف سے آپکو اور آپ کے سب گھر والوں کو عید الفطر بہت بہت مبارک ہو۔
اللہ تعالیٰ آپ کی زندگی کو خوشیوں، صحت، کامیابی اور برکتوں سے مالامال کرے
‎فلسطین کے مظلوم مسلمانوں پر ڈھائے جانے والے ظلم کے خلاف آواز اٹھانا اور ان کی ہر ممکن مدد کرنا ہمارا دینی اور اخلاقی فرض ہے۔ عید کے دن ہمیں سادگی، ہمدردی اور مساوات کو اپنانا ہوگا تاکہ یہ دن حقیقی معنوں میں خوشیوں کا دن بنے۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ یہ عید پوری امت مسلمہ کے لیے برکت، امن اور کامیابی کا ذریعہ بنائے۔

" لَیْْلَۃُ الْقَدْرِ خَیْْرٌ مِّنْ اَلْفِ شَہْر "" بے شک لیلہ القدر ہزار مہینوں سے بہتر ہے "
27/03/2025

" لَیْْلَۃُ الْقَدْرِ خَیْْرٌ مِّنْ اَلْفِ شَہْر "
" بے شک لیلہ القدر ہزار مہینوں سے بہتر ہے "

آزاد جموں کشمیر یونیورسٹی مظفر آباد کے طلبا پر بلا جواز لاٹھی چارج اور گرفتاریوں کی شدید مزمت کرتے ہیں ۔ امتحانات کے لیے...
07/03/2025

آزاد جموں کشمیر یونیورسٹی مظفر آباد کے طلبا پر بلا جواز لاٹھی چارج اور گرفتاریوں کی شدید مزمت کرتے ہیں ۔ امتحانات کے لیے فیسوں کی ادائیگی کے حوالے سے تنازعہ پر طلبا اور یونیورسٹی انتظامیہ میں مذاکرات جاری تھے ۔ اس دوران یونیورسٹی انتظامیہ اور مظفرآباد انتظامیہ نے معاملات کو حل کرنے کے بجائے تشدد کا راستہ اختیار کیا ہے جو کسی صورت مناسب طرزِ عمل نہیں ہے ۔ تشدد اور گرفتاریوں سے طلبا کو مرعوب نہیں کیا جا سکتا ۔ یونیورسٹی انتظامیہ کو ہوش کے ناخن لینے چاھیں اور مزاکرات کے ذریعے امتحانات اور فیسوں کے تنازعے کو حل کرنا چاھیے ۔ طاقت اور اختیارات کا ناجائز استعمال آزاد جموں کشمیر کے بگڑتے ہوئے نظام کو مزید بدامنی کی طرف لے جائے گا ۔ آزاد جموں کشمیر میں مختلف درسگاہوں میں حکومتی مداخلت ، خلاف میرٹ تعیناتیوں اور بھاری فیسوں کے حصول سے پہلے ہی حالات کافی دگرگوں ہوں ۔ درسگاہوں کا انتظامی اور تدریسی معیار انتہائی نچلی سطح پر ہے ۔ حکومت اور ذمہ دار اداروں کو اس کا نوٹس لے کر حالات اور ماحول کو بہتر بنانے کے فوری اقدام اٹھانے چاھیں ۔

ماہ رمضان کا چاند مبارک ہو 🌙
01/03/2025

ماہ رمضان کا چاند مبارک ہو 🌙

کل مورخہ ۱۱ فروری کو پاکستان نظریاتی پارٹی  یوم شہدا کشمیر  کی مناسبت سے تحریک آزادی کشمیر کے شہداء کو خراج تحسین پیش کر...
10/02/2025

کل مورخہ ۱۱ فروری کو پاکستان نظریاتی پارٹی یوم شہدا کشمیر کی مناسبت سے تحریک آزادی کشمیر کے شہداء کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے ایک ریلی کا انقعاد کر رہی ہے جو کہ مسٹ یونیورسٹی سے شروع ہو کر چوک شہیداں پر اختتام پزیر ہو گی جس میں آپ کی شرکت نہایت ضروری ہے ۔
کل دن دو بجے ریلی میں شرکت کر کے غیرت مند کشمیری ہونے کا ثبوت دیں ۔
منجانب : پاکستان نظریاتی پارٹی آزاد جموں و کشمیر

Address

Azad Jammu Kashmir

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jawad Asad Media Cell posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Jawad Asad Media Cell:

  • Want your organization to be the top-listed Government Service?

Share