This page is About PTI Lover and special updates about Imran Khan and PTI
08/02/2024
جتنے بھی آزاد لوگ جیتے ہیں ان کو خرید کر یا مار دھمکا کر کسی بھی طریقے سے مسلم لیگ ن کی حکومت بنائی جائے گی ۔۔ابھی اس کے بعد کھیل شروع ہو گا۔۔
22/01/2024
بس کہا جائے سہولت سے نہیں جی پایا
میری نسلوں کو میرے دُکھ نہ بتائے جائیں.......؟
23/11/2023
جس زندگی کی تمہیں خواہش ہے.
ہم جی چکے ہیں پیارے..😏😏😏
22/09/2023
In London the world's most beautiful city...❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️
15/03/2023
لاہور کی غیور عوام اپنے لیڈر کی حفاظت کے لیے باہر نکل آئی۔
ُہنچو
15/03/2023
ساری دنیا دیکھ عمران خان امن چاہتے ہے اپنے دستخطوں سے 18 مارچ کو عدالت میں پیش ہونے کی یقین دہانی بھی لاہور ہائیکورٹ بار کے صدر کے حوالے کردی ہے
اب بھی یہ لندن پلان پر عملدرآمد کروانا چاہتے ہے تو نتائج کی ذمہ دار امپورٹڈ حکومت اور پولیس کے افسران ہونگے
15/03/2023
یہ مناظر اپکو میڈیا نہیں دیکھائے گا دیکھو کارکن کس طرح سے شیلنگ کا مقابلہ کررہے ہیں -۔
15 مارچ صبح 5 بجے سے شدید شیلنگ جاری ہے
15/03/2023
کارکنان نے شیلنگ کے دوران نمازِ فجر کی ادائیگی کی ۔
15 مارچ 2023.
15/03/2023
زمان پارک 14مارچ 2023 کے رات کے مناظر
15/03/2023
اسلام علیکم پیج کا مقصد آپ تک عمران خان اور ملکی حالات کی وہ معلومات پہنچانا ہے جو آج کل حکومت کی طرف سے نیوز چینلز پر نشر کرنے سے روک دی گئی ہیں ۔۔زمان پارک کی تازہ ترین اپ ڈیٹس کے لیے آپ اس پیج کو فالو کر سکتے ہیں ۔۔۔
قمر بٹ ۔۔
Be the first to know and let us send you an email when Qamar Butt PTI Lover posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.