Naimal Bint e Nazakat

Naimal Bint e Nazakat Princess �

08/04/2026
❤️😍
31/01/2026

❤️😍

03/01/2026

آزاد پتن ہائی ایس حادثے میں لاپتہ ہونے والے عامر لیاقت کی ڈیڈ باڈی آج چوبیس دنوں بعد آزاد پتن گراری پُل کے پاس سے مل گئی ہے سمجھ نہیں آتی کہ ڈیڈ باڈی ملنے پر رب کا شکر ادا کروں یا پھر والدین کے اکلوتے بیٹے عامر لیاقت کے بچھڑنے کا غم کروں

بس دُعا ہیکہ اللّہ تعالیٰ عامر لیاقت کے درجات بلند فرمائے اور سوگواران کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین 🤲

Naimal Bint e Nazakat
25/12/2025

Naimal Bint e Nazakat

❤️😍Naimal Bint e Nazakat
22/07/2025

❤️😍
Naimal Bint e Nazakat

12/07/2025

جیو او کشمیر آلیا۔۔آپ لوگوں نے شاید ایسا پہلی بار دیکھا ہو لیکن یقین مانے یہ مائی کا لال کہں بار ایسا کر چکا ہے
پلندری سپر لیگ میں آخری اوور میں جب فاہد میں چنوں اور اسام علی کا بلا آگ اگل رہا تھا۔۔باولرز کی دھلائی جاری تھی آخری اوور میں 13 رنز سیو کر کے اپنی ٹیم کو سییمی فاہنل میں پنچا دیا۔۔۔اور پانچ لاکھ روپے کا انعام ملا۔۔۔جیو او کشمیر آلیا نہیں تیریاں ریساں ❤️‍🩹❤️‍🩹❤️‍🩹🍁🍁🍁❤️❤️❤️❤️

Tahiri Islamabad ❣️❣️

Happy 1st birthday 🎂 to meNa Zakat Naimal Bint e Nazakat
05/05/2025

Happy 1st birthday 🎂 to me
Na Zakat Naimal Bint e Nazakat

انا للہ وانا الیہ راجعوناپر چلندراٹمولانا محمد اسماعیل صاحب کا معصوم پھول اللہ کے حضور پیش ہو گیانماز جنازہ انشااللہ 3 ب...
13/04/2025

انا للہ وانا الیہ راجعون
اپر چلندراٹ
مولانا محمد اسماعیل صاحب کا معصوم پھول اللہ کے حضور پیش ہو گیا
نماز جنازہ انشااللہ 3 بجے مرکزی عید گاہ چلندراٹ میں ادا کی جائیگی
اللہ پاک والدین کے لئے بخشش کا ذریعہ بنائے اور صبر جمیل عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین

Address

Azad Kashmir
Kashmir

Telephone

+923270757656

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Naimal Bint e Nazakat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share