Raheem Bux Mazari

Raheem Bux Mazari Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Raheem Bux Mazari, Kashmore.

General Secretary PSF District Kashmore

District Council Member of Pakistan Peoples Party District Kashmore & Kandkot 🇱🇾

Vice President of Division larkana National Youth Parliament Sindh

ہم مولانا فضل الرحمان کی جانب سے شہداء اور غازیوں کے متعلق دیے گئے غیر ذمہ دارانہ اور نامناسب بیان کی شدید الفاظ میں مذم...
15/07/2026

ہم مولانا فضل الرحمان کی جانب سے شہداء اور غازیوں کے متعلق دیے گئے غیر ذمہ دارانہ اور نامناسب بیان کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔ ہمارے شہداء اور غازی قوم کا فخر ہیں، جنہوں نے وطنِ عزیز کی سلامتی، امن اور استحکام کے لیے بے شمار قربانیاں دی ہیں.

شہداء نے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرکے قوم کا سر فخر سے بلند کیا، جبکہ غازیوں نے اپنی بہادری اور قربانیوں سے ملک کے دفاع کو ناقابلِ تسخیر بنایا۔ ایسے عظیم سپوتوں کے بارے میں غیر محتاط اور توہین آمیز بیانات نہ صرف قابلِ افسوس ہیں بلکہ پوری قوم کے جذبات کو مجروح کرتے ہیں.

ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ قومی ہیروز اور ملک کے محافظوں کے بارے میں گفتگو کرتے وقت ذمہ داری، احتیاط اور احترام کا دامن ہاتھ سے نہ چھوڑا جائے۔ شہداء اور غازیوں کی قربانیاں ہمیشہ قوم کے دلوں میں زندہ رہیں گی اور پوری قوم ان کے ساتھ کھڑی ہے.

تیز ہو، تیز ہو، جدوجہد تیز ہو!مرسوں مرسوں، سندھو نہ ڈیسوں!جئے بھٹو! جئے بلاول!منجانب پاکستان پیپلز پارٹی ضلع کشمور
11/07/2026

تیز ہو، تیز ہو، جدوجہد تیز ہو!
مرسوں مرسوں، سندھو نہ ڈیسوں!
جئے بھٹو! جئے بلاول!
منجانب پاکستان پیپلز پارٹی ضلع کشمور

‏چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری کی ہدایت پر گلگت بلتستان کے نومنتخب وزیراعلی امجد حسین ایڈووکیٹ نے اپنے پہلے آرڈر پر...
07/07/2026

‏چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری کی ہدایت پر گلگت بلتستان کے نومنتخب وزیراعلی امجد حسین ایڈووکیٹ نے اپنے پہلے آرڈر پر دستخط کردئیے

‏جس کے تحت گلگت بلتستان کے 89 ڈاکٹروں کو ریگولرائز کردیا گیا ہے.

Bilawal Bhutto Zardari

‏آمر نے سمجھا تھا کہ وہ قائدِ عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو کو راستے سے ہٹا کر ان کا نظریہ ختم کر دے گا، لیکن تاریخ گواہ ہ...
05/07/2026

‏آمر نے سمجھا تھا کہ وہ قائدِ عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو کو راستے سے ہٹا کر ان کا نظریہ ختم کر دے گا، لیکن تاریخ گواہ ہے کہ آمر مٹ گئے اور بھٹو عوام کے دلوں میں زندہ رہا۔ بھٹو کل بھی تاریخ کا روشن باب تھا اور آج بھی پاکستان کی پہچان ہے.

‏⁦‪‬⁩
‏ ⁦‪ ‬⁩

02/07/2026
01/07/2026

مبارک باد 🎉
رحيم بخش مزاري صاحب کي پاڪستان پيپلز پارٽي ضلع ڪشمور ڪنڌڪوٽ
جي ميمبر ضلع ڪونسل مقرر ٿيڻ تي دل جي گهراين سان مبارڪون پيش ڪريون ٿا.

میں دل کی گہرائیوں سے انتہائی مشکور و ممنون ہوں اپنی قیادت کا​ بلاول بھٹو زرداری صاحب (چیئرمین، پاکستان پیپلز پارٹی)​محت...
30/06/2026

میں دل کی گہرائیوں سے انتہائی مشکور و ممنون ہوں اپنی قیادت کا
​ بلاول بھٹو زرداری صاحب (چیئرمین، پاکستان پیپلز پارٹی)
​محترمہ فریال تالپور صاحبہ (مرکزی رہنما، پی پی پی)
​ نثار احمد کھوڑو صاحب (صدر، پی پی پی سندھ)
سردار علی جان خان مزاری (ایم این اے کشمور)
​ اعجاز حسین جکرانی صاحب (ڈویژنل صدر، پی پی پی لاڑکانہ)
​ میر گل محمد خان جکرانی (صدر، پی پی پی ضلع کشمور)
میر​ الطاف احمد کوسو (جنرل سیکریٹری، پی پی پی ضلع کشمور)

​جنہوں نے مجھ پر بھرپور اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے مجھے ضلع کونسل میمبر پاکستان پیپلز پارٹی ضلع کشمور و کندھ کوٹ مقرر کیا ہے.
میں پارٹی قیادت کے اس اعتماد کو ایک مقدس ذمہ داری سمجھتے ہوئے پوری دیانتداری، خلوص اور محنت کے ساتھ پارٹی اور عوام کی خدمت کے لیے اپنی تمام تر صلاحیتیں بروئے کار لاؤں گا.
​ان شاء اللہ، قائدِ عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو اور محترمہ بینظیر بھٹو شہید کے نظریے، عوامی خدمت اور تنظیم کی مضبوطی کے لیے ہمیشہ اپنا مثبت اور سرگرم کردار ادا کرتا رہوں گا.

19/06/2026
گلگت بلتستان میں پاکستان پیپلز پارٹی کی فتح، جیالا وزیر اعلیٰ بنے گا.کوئی پوچھے تو کہنا بلاول بھٹو زرداری گلگت بلتستان م...
08/06/2026

گلگت بلتستان میں پاکستان پیپلز پارٹی کی فتح، جیالا وزیر اعلیٰ بنے گا.کوئی پوچھے تو کہنا بلاول بھٹو زرداری گلگت بلتستان میں آیا تھا.


Address

Kashmore

Opening Hours

Monday 21:00 - 13:00
Tuesday 21:00 - 14:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00

Telephone

+923342716466

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Raheem Bux Mazari posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Raheem Bux Mazari:

Shortcuts

Share