Mera Pind Mera Maan

Mera Pind  Mera Maan Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Mera Pind Mera Maan, Social service, Chak No 6/14L, Kassowal.

31/01/2026

گاؤں 6/14 ایل میں بغیر کسی لیول اور نکاسی آب کو مد نظر رکھتے ہوئے سڑک بنائی جا رہی ہے جو گاؤں کے لوگوں کو بلکل نا منظور ہے اور سراپا احتجاج ہے ۔۔۔

07/03/2025

اللہ تعالیٰ اس پودے کو آباد کرے آمین

گاؤں میں شجر کاری کا باقاعدہ افتتاح کرتے ہوئے
07/03/2025

گاؤں میں شجر کاری کا باقاعدہ افتتاح کرتے ہوئے

میرا پینڈ ، میرا مان سوسائٹی کی طرف سے شجر کاری کا باقاعدہ افتتاح کیا گیا ، آج جمعہ کی نماز کے بعد گاؤں کے معززین نے افت...
07/03/2025

میرا پینڈ ، میرا مان سوسائٹی کی طرف سے شجر کاری کا باقاعدہ افتتاح کیا گیا ، آج جمعہ کی نماز کے بعد گاؤں کے معززین نے افتتاح کیا ۔۔۔۔۔۔ انشاللہ ہم پلے فیز میں گاؤں کے مخصوص جگہوں پر پورے لگائیں گے ، اس کے بعد انشاللہ گھروں میں پودے دیں گے جو خود لگائیں گے اور اس کی حفاظت کریں گے ۔۔۔۔۔
آئیں مل کر اپنے گاؤں کو سر سبز و شاداب بنائیں ۔۔۔۔۔۔

الحمدللہ ہماری ویلفیئر سوسائٹی اور پنجاب گورنمنٹ کے تعاون سے ہم نے اپنے گاؤں کو صاف ستھرا بنانے کا مشن بنایا ہے ،   اس ک...
30/09/2024

الحمدللہ ہماری ویلفیئر سوسائٹی اور پنجاب گورنمنٹ کے تعاون سے ہم نے اپنے گاؤں کو صاف ستھرا بنانے کا مشن بنایا ہے ، اس کام میں سیکرٹری یونین کونسل 75 زوہیب بھائی کا خصوصی تعاون اور کوشش تھی ہم ان کے شکر گزار ہیں
محمود بھائی رحمانیہ بک سنٹر کسووال کی ذاتی دلچسپی سے یہ ممکن ہوا ، اس کے علاؤہ اس جگہ کو صاف کروانے میں بابا رشید آرائیں اور ان کے دوست احباب ، بھائی عمران سپرا دبئی اور راجہ عمران بھائی کا خصوصی تعاون شاملِ تھا، اس سارے کام میں لوگوں نے سیاسی وابستگی سے بالاتر ہو کر کام کیا کیونکہ اس میں ہمارے گاؤں اور لوگوں کے لیے آسانی اور سہولت تھی ۔ اللہ تعالیٰ سب کو اس اچھے کام کا اجر دے آمین
منجانب
میرا پینڈ ، میرا مان 6/14L ویلفیئر سوسائٹی

شکریہ عمران صاحب ایم ڈی ایم جی فارم تمام اہلیان گاؤں 6/14L  کو مبارکباد ❤️میاں عمران صاحب  اپنے گاؤں کی فلاح و بہبود میں...
04/05/2024

شکریہ عمران صاحب ایم ڈی ایم جی فارم
تمام اہلیان گاؤں 6/14L کو مبارکباد ❤️
میاں عمران صاحب اپنے گاؤں کی فلاح و بہبود میں پیش پیش۔۔۔۔۔۔۔۔
میاں صاحب نے آج اے سی صاحب سے الوداعی ملاقات کی اور اے سی صاحب سے ہمارے گاؤں کیلئے دو اھم جگہوں پٹوار خانہ کو کمیونٹی سنٹر اور تلاب والی جگہ کو فیملی پارک استعمال کرنے کی منظوری لی ۔ انشاللہ جلد ان دنوں جگہوں کا نوٹیفکیشن جاری ہو جائے گا ۔ ۔۔
ہم اہلیان گاؤں 6/14L میاں صاحب کے تہ دل ❤️ سے مشکور ہیں ۔۔
انشاللہ ہم سب نے مل جل کے اپنے گاؤں اور گاؤں کے لوگوں کی فلاح و بہبود کے لیے سیاسی مقاصد سے بالاتر ہو کر کام کرنا ہے ۔۔

10/12/2023

Excellent work by Lambar dar sb Afzal Bahí ...Khuda ap ko jaza day
Filter plant ki repairing krwaii

19/10/2023

Mera pind,Mera maan
2month working

AlhamdullahHmri Pind ki flahi tanzeem Mera Pind,Mera maan 6/14L Ki TRF sy effortPatwaar khanaay ki safai krwaii or us as...
11/10/2023

Alhamdullah
Hmri Pind ki flahi tanzeem
Mera Pind,Mera maan 6/14L
Ki TRF sy effort
Patwaar khanaay ki safai krwaii or us as a community center use krnay Ka iadaa kiaaa

Before and afterThat is change
11/09/2023

Before and after
That is change

Shukria..Ham khyaal group
08/09/2023

Shukria..Ham khyaal group

Prevail greenery
08/09/2023

Prevail greenery

Address

Chak No 6/14L
Kassowal

Telephone

+923036879270

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mera Pind Mera Maan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Mera Pind Mera Maan:

Share

Category