KASUR city

KASUR city یہ قصور شہر کی خبروں کے لیے پیج ہے

27/12/2025

With Chaudhary Muhammad Azam Kamboh – I just got recognized as one of their top fans!

‏پاکستان بار کونسل کا 247واں اجلاس ، پنجاب حکومت کی شدید مذمتپاکستان بار کونسل نے پنجاب پروٹیکشن آف اونرشپ آف اموویبل پر...
27/12/2025

‏پاکستان بار کونسل کا 247واں اجلاس ، پنجاب حکومت کی شدید مذمت

پاکستان بار کونسل نے پنجاب پروٹیکشن آف اونرشپ آف اموویبل پراپرٹی ایکٹ 2025 کو متفقہ طور پر مسترد کر دیا

پنجاب حکومت غیر قانونی خواہشات سے باز رہے، پاکستان بار کونسل

متنازعہ ایکٹ فوری واپس لیا جائے، پاکستان بار کونسل کا مطالبہ

پنجاب حکومت لاہور ہائی کورٹ سے معافی مانگے، پاکستان بار کونسل

متنازع قانون کو غیر آئینی، غیر قانونی اور عدالتی نظام سے متصادم قرار دیا گیا

ایکٹ قانو‌نِ شہادت، سی پی سی، سی آر پی سی اور دیگر متعلقہ قوانین سے متصادم ہے، پاکستان بار کونسل

لاہور ہائی کورٹ کی جانب سے قانون معطل کرنے کا فیصلہ درست قرار

نیا قانون عدالتی نظام کے متوازی نظام قائم کرنے کی کوشش ہے، پاکستان بار کونسل

پراپرٹی تنازعات عدلیہ کے بجائے انتظامی افسران کو سونپنا غیر قانونی ہے، پاکستان بار کونسل

نیا قانون سول حقوق اور عدالتی بالادستی کو کمزور کرتا ہے، پاکستان بار کونسل

پنجاب حکومت کی جانب سے چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ کے خلاف مہم کی مذمت

پنجاب حکومت کا رویہ عدلیہ کی توہین کے مترادف ہے، پاکستان بار کونسل

قانون لینڈ مافیا اور قبضہ گروپوں کے مفادات کے تحفظ کے لیے بنایا گیا، پاکستان بار کونسل

عدلیہ کو غیر قانونی اقدامات روکنے کا مکمل اختیار حاصل ہے، پاکستان بار کونسل

چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ نے عدلیہ کے اختیارات کے تحفظ کے لیے درست قدم اٹھای، اعلامیہ

وکلا برادری لاہور ہائی کورٹ کے ساتھ کھڑی ہے، پاکستان بار کونسل

عدلیہ کی آزادی پر کوئی سمجھوتہ قبول نہیں کیا جائے گا، پاکستان بار کونسل

مطالبات نہ مانے گئے تو وکلا تحریک چلانے پر مجبور ہوں گے، پاکستان بار کونسل

04/12/2025

ڈی پی او صاحب اپنے نوٹیفیکیشن پر عمل کروائیں۔ پولیس والوں کو ہیلمٹ پہنوائیں۔ ان کی زبانوں کو لگام ڈلوائیں بہت شکرگزار ہوں گے۔ kasur, DPO house

19/11/2025

#پنجاب حکومت کی جانب سے دس شہروں میں الیکٹرک بسیں چلانے کا فیصلہ قابلِ تحسین ہے، جن میں سرگودھا، پاکپتن سمیت دیگر شہر شامل ہیں۔

لیکن ضلعی قصور اس سہولت سے ابھی تک محروم ہے۔
قصور میں سرکاری پبلک ٹرانسپورٹ نہ ہونے کی وجہ سے عوام روزانہ مہنگے اور غیر معیاری سفر پر مجبور ہیں جبکہ پرائیویٹ ٹرانسپورٹرز من مانے کرایے وصول کر رہے ہیں۔

ہم وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف، اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان اور دیگر اعلیٰ حکام سے پُرزور مطالبہ کرتے ہیں کہ:

قصور کی عوام کے لیے بھی فوری طور پر سستی، جدید اور ماحول دوست الیکٹرک بس سروس کا آغاز کیا جائے
تاکہ عام شہری آسان، محفوظ اور پُرسکون سفر کی سہولت حاصل کر سکیں۔

یہ مطالبہ قصور کی عوام کی آواز ہے
براہ کرم اس پیغام کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں
#قصور

♦️ دنیا کے 7 ارب انسانوں کے 14 ارب انگوٹھے ہیں، اور ہر انگوٹھے پر بنا ڈیزائن ایسا منفرد ہے کہ دنیا کے کسی بھی دوسرے انسا...
12/08/2025

♦️ دنیا کے 7 ارب انسانوں کے 14 ارب انگوٹھے ہیں، اور ہر انگوٹھے پر بنا ڈیزائن ایسا منفرد ہے کہ دنیا کے کسی بھی دوسرے انسان کے ڈیزائن سے نہیں ملتا ✨
وَفِیۡۤ اَنۡفُسِکُمۡ ؕ اَفَلَا تُبۡصِرُوۡنَ
اور خود تمہاری ذات میں بھی ہماری قدرت کی کتنی نشانیاں ہیں، تو کیا تم غور نہیں کرتے؟ 💫

20/03/2025

قصور: پسند کی شادی کرنے پر غیرت کے نام پر عدالت کے منہ پر تمانچہ مخالفین نے ضمانت منظور ہونے پر پسند کی شادی کرنے والے نوجوان کو قتل کردیا۔ ڈی پی او قصور سمیت ضلعی انتظامیہ خاموش

آج یہ تصویر دیکھی تو اس پر آٹے کا بیس کلو کا تھیلا 770۔ روپے مارکیٹ ریٹ دیکھ کر وہ شخص بھی یاڈ آگیا جو کہا کرتا تھا یہ چ...
14/03/2025

آج یہ تصویر دیکھی تو اس پر آٹے کا بیس کلو کا تھیلا 770۔ روپے مارکیٹ ریٹ دیکھ کر وہ شخص بھی یاڈ آگیا جو کہا کرتا تھا یہ چور ہیں بہت مہنگائی کر رہے ہیں اور پھر ایک تبدیلی نام کی سونامی آئی آج وہ شخص مکافات عمل کا شکار ہے
مورخہ 11 نومبر 2017
المرقوم 14 مارچ 2025

01/03/2025

🌙 Ramadan Mubarak from Kamboh Associates! 🌙

As we welcome the blessed month of Ramadan, may this time bring peace, prosperity, and countless blessings to you and your loved ones. 🌟✨

Let’s embrace this holy month with patience, kindness, and gratitude. May Allah (SWT) accept our prayers, fasts, and good deeds. 🤲💖

Wishing you a Ramadan filled with joy, spiritual growth, and endless blessings! 🌙🕌

Best service Provider in Kasur Pakistan
18/02/2025

Best service Provider in Kasur Pakistan


Alhamdulillah costumer review Thanks 👍

12/02/2025

نوجوان نسل کی بربادی کی زمہ داری فارماسسٹ کی لائسنس فروختگی اور میڈیکل سٹورز مافیا ہے۔

Address

Kasur
09000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when KASUR city posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share