Jamaat e Islami District Kasur

Jamaat e Islami District Kasur آفیشل پیج جماعت اسلامی ضلع قصور

28/03/2026

امریکہ شکست کھا چکا ہے، محفوظ راستے کی تلاش میں ہے، امریکی تہذیب ڈھلان پر ہے، امریکہ امت مسلمہ کا دشمن ہے، یہ یہود کے ساتھ مل کر مسلمانوں کا کلا کما کرنا چاہتا ہے۔
سابق امیر جماعتِ اسلامی پاکستان سید منور حسن کا یادگار خطاب

26/03/2026
تمام اہل اسلام کو عید مبارک
21/03/2026

تمام اہل اسلام کو عید مبارک

تقبل الله منا ومنكم صالح الأعمالتمام اہلیانِ اسلام کو عید الفطر مبارک ہو! 🌙✨
20/03/2026

تقبل الله منا ومنكم صالح الأعمال

تمام اہلیانِ اسلام کو عید الفطر مبارک ہو! 🌙✨

شب بیداری بسلسہ طاق رات ڈاکٹر بابر رشید صاحب (جنرل سیکرٹری جماعت اسلامی پنجاب وسطی) شب بیداری کے شرکاء سے اُدۡعُ اِلٰی س...
15/03/2026

شب بیداری بسلسہ طاق رات

ڈاکٹر بابر رشید صاحب (جنرل سیکرٹری جماعت اسلامی پنجاب وسطی) شب بیداری کے شرکاء سے اُدۡعُ اِلٰی سَبِیۡلِ رَبِّکَ بِالۡحِکۡمَۃِ وَ الۡمَوۡعِظَۃِ الۡحَسَنَۃِ کے موضوع پر گفتگو کر رہے ہیں۔ اس موقع پر قیم ضلع ملک ابوبکر نعیم، امیرِ شہر احمر صدیقی و دیگر ذمہ داران بھی موجود ہیں۔

امیر جماعت اسلامی پنجاب (وسطی) محمد جاوید قصوری صاحب نے جماعت اسلامی قصور شہر کے زیر اہتمام دعوت افطار میں خصوصی شرکت کی...
14/03/2026

امیر جماعت اسلامی پنجاب (وسطی) محمد جاوید قصوری صاحب نے جماعت اسلامی قصور شہر کے زیر اہتمام دعوت افطار میں خصوصی شرکت کی، رمضان کی فضیلت اور حالات حاضرہ کے موضوع پر خطاب کیا، اس موقع پر قیم ضلع ملک ابوبکر نعیم، نائب امراء ضلع عثمان غنی، عنیب افضل چھینہ ایڈووکیٹ، امیر شہر احمر صدیقی و معززین علاقہ سمیت لوگوں کی بڑی تعداد موجود تھی۔

09/03/2026












جماعت اسلامی قصور شہر کے زیرِ انتظام 17 رمضان المبارک یوم بدر کے موقع پر گرینڈ افطار ڈنر کا اہتمام کیا گیا۔ جس میں جنرل ...
07/03/2026

جماعت اسلامی قصور شہر کے زیرِ انتظام 17 رمضان المبارک یوم بدر کے موقع پر گرینڈ افطار ڈنر کا اہتمام کیا گیا۔ جس میں جنرل سیکرٹری جماعت اسلامی پنجاب وسطی ڈاکٹر بابر رشید نے خصوصی شرکت کی اور خطاب کیا۔
اس موقع پر قیم ضلع قصور ملک ابوبکر نعیم، نائب امیر ضلع چوہدری عنیب افضل چھینہ ایڈووکیٹ، صدر سیاسی کمیٹی ضلع قصور چوہدری اسد اللّٰہ کمبوہ، صدر جماعت اسلامی یوتھ ضلع قصور عمران امین ایڈووکیٹ، امیر جماعت اسلامی قصور شہر احمر صدیقی اور قیم شہر اشفاق احمد بھی موجود تھے۔

07/03/2026

یوم بدر، 17 رمضان المبارک

 #پڑولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ظالمانہ اضافہ۔۔۔حکومت ہوش کے ناخن لے۔۔۔۔۔
07/03/2026

#پڑولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ظالمانہ اضافہ۔۔۔
حکومت ہوش کے ناخن لے۔۔۔۔۔

پتوکی ضلع قصور: امیر جماعت اسلامی پنجاب (وسطی) محمد جاوید قصوری صاحب نے الخدمت فاؤنڈیشن کے زیراہتمام "تقریب تقسیم رمضان ...
27/02/2026

پتوکی ضلع قصور: امیر جماعت اسلامی پنجاب (وسطی) محمد جاوید قصوری صاحب نے الخدمت فاؤنڈیشن کے زیراہتمام "تقریب تقسیم رمضان پیکج" میں شرکت کی اور خطاب کیا، امیر ضلع سردار نور احمد ڈوگر، و دیگر جماعت اور الخدمت کے ذمہ داران بھی موجود تھے، پروگرام میں سینکڑوں مستحق مرد و خواتین میں رمضان پیکج تقسیم کیا گیا۔

27/02/2026

Address

Kasur

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamaat e Islami District Kasur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Jamaat e Islami District Kasur:

Share