Civil Defense Kasur

Civil Defense Kasur Dedicated to public safety, emergency response & disaster preparedness
Committed to Protecting Every Citizen of Kasur
Serving with Responsibility & Pride

پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے تاریخی سہ فریقی دفاعی معاہدے کے حوالے سے ضلعی انتظامیہ قصور کے زیرِ اہتمام ڈی پی ایس میں...
09/08/2026

پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے تاریخی سہ فریقی دفاعی معاہدے کے حوالے سے
ضلعی انتظامیہ قصور کے زیرِ اہتمام ڈی پی ایس میں جشن کی تقریب
سول ڈیفنس آفیسر سمیت دیگر عملے اور ضلعی افسران کی شرکت



#وزارةالخارجيةالمملكةالعربيةالسعودية

Directorate of Civil Defence Punjab

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کے وژن کے مطابق ڈپٹی کمشنر قصور محمدآصف رضا کی ہدایت پر ضلعی انتظامیہ قصور کے زیراہتمام س...
05/08/2026

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کے وژن کے مطابق
ڈپٹی کمشنر قصور محمدآصف رضا کی ہدایت پر ضلعی انتظامیہ قصور کے زیراہتمام
سول ڈیفنس آفیسر قصور کی قیادت میں 5اگست یوم استحصال کشمیر کے حوالے سے ریلی

Directorate of Civil Defence Punjab

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے وژن کے مطابق ڈپٹی کمشنر وکنٹرولر سول ڈیفنس قصور محمدآصف رضا کی ہدایت پر سول ڈیفنس قصو...
02/08/2026

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے وژن کے مطابق
ڈپٹی کمشنر وکنٹرولر سول ڈیفنس قصور محمدآصف رضا کی ہدایت پر
سول ڈیفنس قصور کا ضلع بھر میں غیرقانونی ایل پی جی گیس ری فلنگ میں ملوث عناصر کیخلاف بھرپور کریک ڈائون جاری
متعدد دکانیں سیل، متعلقہ سامان ضبط کرکے قانونی کارروائی شروع
عوام کے جان ومال کے تحفظ کو یقینی بنانے کیلئے کسی بھی غیرقانونی کاروبار کی اجازت نہیں دی جائیگی
Directorate of Civil Defence Punjab

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے وژن کے مطابق ڈپٹی کمشنر وکنٹرولر سول ڈیفنس قصور محمدآصف رضا کی ہدایت پر سول ڈیفنس قصو...
30/07/2026

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے وژن کے مطابق
ڈپٹی کمشنر وکنٹرولر سول ڈیفنس قصور محمدآصف رضا کی ہدایت پر
سول ڈیفنس قصور کا غیرقانونی ایل پی جی گیس ری فلنگ میں ملوث عناصر کیخلاف کریک ڈائون جاری
ارزانی پور الہ آباد میں دو دکانیں سیل، متعلقہ سامان ضبط، قانونی کارروائی شروع
عوام کے جان ومال کے تحفظ کو یقینی بنانے کیلئے کسی بھی غیرقانونی کاروبار کی اجازت نہیں دی جائیگی
Directorate of Civil Defence Punjab

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کے وژن کے مطابقڈپٹی کمشنر وکنٹرولر سول ڈیفنس قصور محمدآصف رضا کی ہدایت پرپنجاب سول ڈیفنس ...
29/07/2026

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کے وژن کے مطابق
ڈپٹی کمشنر وکنٹرولر سول ڈیفنس قصور محمدآصف رضا کی ہدایت پر
پنجاب سول ڈیفنس ریزیلیئنس کور کے رضاکاران کا میٹ اَپ اور سرٹیفکیٹس تقسیم کرنے کی تقریب
ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (ریونیو) غلام مصطفیٰ خان کی بطور مہمانِ خصوصی شرکت
قدرتی آفات اور ہنگامی حالات سے مؤثر انداز میں نمٹنے کے لیے نوجوانوں کی سول ڈیفنس میں شمولیت وقت کی اہم ضرورت ہے
آن لائن پورٹل کے ذریعے ضلع قصور سے 7,400 سے زائد رضاکار رجسٹر ، 123 سے زائد نوجوانوں کی میٹ اَپ پروگرام میں شرکت
Directorate of Civil Defence Punjab

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کے وژن کے مطابق ڈپٹی کمشنر و کنٹرولر سول ڈیفنس قصور محمدآصف رضا کی ہدایت پر سول ڈیفنس کے ...
26/07/2026

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کے وژن کے مطابق
ڈپٹی کمشنر و کنٹرولر سول ڈیفنس قصور محمدآصف رضا کی ہدایت پر
سول ڈیفنس کے بم ڈسپوزل اسکواڈ کی مزار حضرت بابا کمال چشتیؒ کے عرس کے موقع پر ٹیکنیکل سویپنگ
جدید آلات اور ڈیٹیکٹرز کی مدد سے مزار کے داخلی و خارجی راستوں، لنگر خانے اور حساس مقامات کی تفصیلی تلاشی
عرس کی تقریبات کے اختتام تک سیکیورٹی کے سخت اقدامات برقرار رہیں گے اور عملہ ہمہ وقت الرٹ رہے گا

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کے وژن کے مطابقڈپٹی کمشنروکنٹرولر سول ڈیفنس قصور محمدآصف رضا کی ہدایت پر سول ڈیفنس قصو رک...
21/07/2026

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کے وژن کے مطابق
ڈپٹی کمشنروکنٹرولر سول ڈیفنس قصور محمدآصف رضا کی ہدایت پر
سول ڈیفنس قصو رکا غیرقانونی ایل پی جی گیس ری فلنگ کے کاروبارمیں ملوث عناصر کیخلاف ایکشن جاری
متعدد دکانیں سیل، متعلقہ سامان ضبط، قانونی کارروائی کا آغاز
Directorate of Civil Defence Punjab

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کے وژن کے مطابق ڈپٹی کمشنر وکنٹرولر سول ڈیفنس قصور محمدآصف رضا کی ہدایت پر سول ڈیفنس کاغی...
18/07/2026

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کے وژن کے مطابق
ڈپٹی کمشنر وکنٹرولر سول ڈیفنس قصور محمدآصف رضا کی ہدایت پر
سول ڈیفنس کاغیر قانونی ایل پی جی گیس کے کاروبار کے خلاف کریک ڈاؤن
مصطفی آبادمیں کارروائی کے دوران ایل پی جی گیس ریفلنگ شاپ سیل، متعلقہ سامان ضبط، قانونی کارروائی شروع
عوام کے جان ومال کے تحفظ کو ہرصورت یقینی بنایا جائے گا
Directorate of Civil Defence Punjab

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے وژن کے مطابق ڈپٹی کمشنر وکنٹرولر سول ڈیفنس قصور محمد آصف رضا کی ہدایات پرسول ڈیفنس قص...
18/07/2026

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے وژن کے مطابق
ڈپٹی کمشنر وکنٹرولر سول ڈیفنس قصور محمد آصف رضا کی ہدایات پر
سول ڈیفنس قصور کی مصطفی آباد میں مختلف پٹرول پمپس پر فائر سیفٹی انتظامات کی چیکنگ
فائر فائٹنگ آلات، ایمرجنسی رسپانس سسٹم، حفاظتی انتظامات اور دیگر ضروری سہولیات کا جائز
تمام فائر سیفٹی آلات کو ہر وقت فعال رکھا جائے، حفاظتی ایس او پیز پر مکمل عملدرآمد یقینی بنایا جائے
Directorate of Civil Defence Punjab

ڈپٹی کمشنر وکنٹرولر سول ڈیفنس قصور محمدآصف رضا کی ہدایت پر سول ڈیفنس قصور کاغیر قانونی منی پٹرول پمپس کے خلاف کریک ڈائو...
17/07/2026

ڈپٹی کمشنر وکنٹرولر سول ڈیفنس قصور محمدآصف رضا کی ہدایت پر
سول ڈیفنس قصور کاغیر قانونی منی پٹرول پمپس کے خلاف کریک ڈائون جاری
Directorate of Civil Defence Punjab

Address

Outside Kot Azam Khan Kasur
Kasur
55050

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Civil Defense Kasur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share