team PPP central Punjab

team PPP central Punjab I'm this created page political party and social media management

1993 میں روسی ٹریکٹر بیلارس پاکستانی مارکیٹ میں ساڑھے چار لاکھ روپے کا فروخت ہو رہا تھا۔ شہید محترمہ بینظیر بھٹو سنٹرل ا...
17/03/2026

1993 میں روسی ٹریکٹر بیلارس پاکستانی مارکیٹ میں ساڑھے چار لاکھ روپے کا فروخت ہو رہا تھا۔ شہید محترمہ بینظیر بھٹو سنٹرل ایشیائی ممالک سے پاکستان کی تجارت بڑھانے پر فوکس کر رہی تھیں۔ انہوں نے بائیلورشیا کا دورہ کیا ۔ بائیلو رشیا اپنے ٹریکٹر ماضی میں سوویت یونین کے ذریعے بیچا کرتا تھا ۔ آزادی کے بعد بائیلو رشیا کی حکومت کو اپنے ٹریکٹر کی بین الاقوامی مارکیٹ میں قیمت کے بارے میں معلوم نہیں تھا۔
شہید محترمہ بے نظیر بھٹو نے ان کے ساتھ صرف ڈیڑھ لاکھ روپے میں ٹریکٹر خریدنے کا معاہدہ کیا ۔ اور دو کمپنیوں بیلارس ۔ ارسس سے 40 ہزار ٹریکٹر خریدنے کا معاہدہ کیا۔ یہ ٹریکٹر ڈیڑھ لاکھ روپے میں کسانوں کو دیئے گئے اور پاکستانی مارکیٹ میں شہید محترمہ بینظیر بھٹو کی حکومت ٹوٹنے سے اگلے روز یہ ٹریکٹر ساڑھے چھ لاکھ روپے کا بک رہا تھا ۔
تصور کیجئے 17 سال تک ان ٹریکٹروں کی خرید میں مبینہ کک بیک لینے کا مقدمہ چلایا گیا ۔ کسی نے آج تک یہ نہیں پوچھا کہ اگر ڈیڑھ لاکھ روپے میں کک بیکس موجود تھے تو پہلے ساڑھے چار لاکھ روپے اور بعد میں ساڑھے چھ لاکھ روپے میں بیچنے والوں کا کک بیک اور کمیشن کس قدر تھا ۔
ایسے مبینہ جھوٹے ۔ فرضی ۔ تصوراتی مقدمات پر
50 سال تک زرداری کرپٹ اور مقدمات کا پروپیگنڈا ریاست اور ریاست کی ناجائز اولاد کرتی رہی تھی۔
آج بھی ڈائیلاگ شروع ہوتے ہی پھدو کھاتے عمران خان ۔ نواز شریف اور زرداری کے مقدمات ایک جیسے منوانے کا پھدو کھاتہ چلایا جاتا ہے۔
تحریر
شبیر احمد

Fabric polo cotton Digital print 2 piece Rate 1200Cash on delivery Contact WhatsApp only +923007016005
17/02/2026

Fabric polo cotton
Digital print
2 piece
Rate 1200
Cash on delivery
Contact WhatsApp only
+923007016005

17/02/2026

Celebrating my 3rd year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉

21/10/2025

جناب صرف ایک معمولی کلرک
‏کے پی کے کی تاریخ کا سب بڑا مالیاتی سیکنڈل منظر عام پر
نیب خیبر پختونخوا نے قیصر اقبال کو گرفتار کر لیا ہے، جو پاکستان کے سب سے بڑے مالیاتی اسکینڈلز میں سے ایک کا مبینہ ماسٹر مائنڈ بتایا جا رہا ہے۔
قیصر، جو ابتدا میں مواصلات و تعمیرات (C&W) محکمہ میں کلرک تھا اور بعد میں ہیڈ کلرک کے عہدے پر فائز ہوا، پر الزام ہے کہ اس نے جعلی بلز اور چیک تیار کر کے سرکاری فنڈز میں خردبرد کی۔
نیب نے کارروائی کے دوران سونا، غیر ملکی کرنسی، لگژری گاڑیاں، اور اربوں روپے مالیت کی جائیداد کے کاغذات برآمد کر لیے۔
قیصر اقبال اور ان کی اہلیہ کو جسمانی ریمانڈ پر لیا گیا ہے، جبکہ نیب نے اپنی تحقیقات کو سرکاری اہلکاروں، بینکرز، اور ٹھیکیداروں تک وسیع کر دیا ہے۔
آپ اندازہ لگائیں کہ یہ صرف ایک معمولی کلرک کی سامنے آنے والی کرپشن ہے کے پی کے کا قرضہ یونہی نہیں 97 ارب سے 1300 ارب تک پہنچا پی ٹی آئی کی تیرہ سال سے مسلسل دن رات کی جانے والی کرپشن کا نتیجہ ہے یہ

قصور – پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے سیلاب متاثرین کے لیے قائم کیے گئے کیمپوں اور تلوار پوسٹ کا دو...
05/09/2025

قصور – پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے سیلاب متاثرین کے لیے قائم کیے گئے کیمپوں اور تلوار پوسٹ کا دورہ کیا۔

ڈپٹی کمشنر قصور عمران علی اور ڈی پی او عیسیٰ خان سکھیرا نے بلاول بھٹو زرداری کو کیمپوں اور ریلیف سرگرمیوں پر بریفنگ دی۔

بلاول بھٹو زرداری کے ہمراہ گورنر پنجاب سیلم حیدر، سابق وزیراعظم پاکستان راجہ پرویز اشرف، چوہدری منظور احمد، حسن مرتضیٰ اور ضلعی قیادت بھی موجود تھی۔

چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے متاثرین سے ملاقات کی اور ان کے مسائل سنے۔

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی تلوار پوسٹ فلڈ کیمپ آمد
05/09/2025

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی تلوار پوسٹ فلڈ کیمپ آمد

29/08/2025

Satluj river at Ganda Singh border kasur

03/08/2025

کھڈیاں قصور یاسر بروسٹ کے قریب ٹیوٹا ویگن اور لوڈر رکشہ میں ٹکر ویگن نہر میں گر گی ویگن میں موجود ایک بچی کشف اور رکشہ ڈرائیور موقع پر دم توڑ گیے ۔ایس ایچ او کھڈیاں شیخ عامر سلیم جاے وقعہ پر پہچ گیے

قصور : گنڈا سنگھ دے کول بی۔آر۔بی نہر وچ عورت سمیت 2 افراد ڈُب کے مر گئے قصور : 22 سالہ عشا دی نعش برآمد ہوگئی جدکہ 40 سا...
03/08/2025

قصور : گنڈا سنگھ دے کول بی۔آر۔بی نہر وچ عورت سمیت 2 افراد ڈُب کے مر گئے

قصور : 22 سالہ عشا دی نعش برآمد ہوگئی جدکہ 40 سال دے عمران دی تلاش جاری اے ، ریسکیو 1122

قصور : ڈپٹی کمشنر عمران علی نے نہر ۔ دریا تے۔ برساتی تالاب وچ نہاون تے دفعہ 144 نافذ کیتی اے پر عوام عملدرآمد نئیں کردی پئی

03/08/2025

چچا نے بھتیجی کو بچانے کے لیے نہر میں چھلانگ لگا دی ۔ بھتیجی جاں بحق ، چچا باہر نہ آ سکا۔ ہلاکت کا خدشہ۔
ریسکیو 1122 کنٹرول روم میں کال موصول ہوئی جس میں کالر نے بتایا کہ گنڈا سنگھ والا بی آر بی نہر کے اندر ایک بندے نے عورت کو بچانے کے لیے چھلانگ لگائی ہے لیکن وہ باہر نہیں آیا جبکہ عورت کی ڈیڈ باڈی کو مقامی لوگوں کی جانب سے نکال لیا گیا ہے لہٰذا ہماری مدد کی جائے کنٹرول روم نے قریبی اسٹیشن سے گاڑیوں کو روانہ کروادیا
ریسکیو سٹاف نے موقع پر پہنچ کر سرچ آپریشن شروع کردیا

*Patients Detail*
*1* Esha D/O Muhammad Pervaize
*Age*: 22 Years(*Dead*)
*2* Imran S/O Chanana Shah
*Age*: 40 Years(*Missing*)

قصور/ دوہرے اندھے قتل کی لرزہ خیز واردات کا معمہ حل، قاتل تین فیکٹری ورکر نکلےقصور۔ تھانہ بی ڈویژن کے علاقہ میں دوہرے ان...
03/08/2025

قصور/ دوہرے اندھے قتل کی لرزہ خیز واردات کا معمہ حل، قاتل تین فیکٹری ورکر نکلے
قصور۔ تھانہ بی ڈویژن کے علاقہ میں دوہرے اندھے قتل کی لرزہ خیز واردات کا معمہ حل
قصور۔ تین فیکٹری ورکر ہی قاتل نکلے، ملزمان نے ڈیڑھ لاکھ روپے پیشگی رقم ہتھیانے کیلئے قتل کیا
قصور۔ تھانہ بی ڈویژن پولیس نے بروقت کاروائی کرتے ہوئے تینوں ملزمان عباس، شبیر اور عمر کو گرفتار کر لیا
قصور۔ آج صبح 5.30 بجے 15 پر پولیس کو تعفن پھیلنے پر کال موصول ہوئی کے ایک بیکری کے اندر سے بدبو آ رہی ہے
قصور۔ تھانہ بی ڈویژن پولیس نے موقع پر پہنچ کر قفل توڑا اور بیکری سے مالک خلیل اور ملازم شاہزیب کی نعشیں برآمد ہوئی
قصور۔ نعشیں 24 گھنٹے پرانی تھیں جسکی وجہ سے تعفن پھیلا، کرائم سین یونٹ اور پی ایف ایس اے ٹیموں کو طلب کیا گیا
قصور۔ ایس پی انویسٹی گیشن اور ڈی ایس پی سٹی بھی موقع پر پہنچے اور حالات و واقعات کا جائزہ لیا
قصور۔ تھانہ بی ڈویژن پولیس نے بروقت کاروائی کرتے ہوئے اندھے قتل میں ملوث تین ملزمان کو گرفتار کرکے مزید تفتیش شروع کر دی

10/07/2025

‏بلوچستان میں را کے حمایت یافتہ بی ایل اے کے دہشت گردوں نے صوبہ پنجاب سے تعلق رکھنے والے 10 پاکستانی شہریوں کو اغوا کر لیا ہے۔ دہشت گردوں نے لورالائی اور موسیٰ خیل کے درمیان روڈ بلاک کر رکھا تھا۔

یہ نسلی بنیادوں پر اغوا کا بدترین، نفرت انگیز، اور سفاکانہ واقعہ ہے۔ BLA کے اقدامات نسل کی بنیاد پر جبری گمشدگی کے ذریعے نسلی ظلم و ستم کی ہر تعریف پر پورا اترتے ہیں۔

Address

Kasur
Kasur
55051

Telephone

+923007016005

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when team PPP central Punjab posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to team PPP central Punjab:

Share