Afzal Joiya

Afzal Joiya Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Afzal Joiya, Kasur.

سفوف شوگر خاصاجزاء:کریلا خشکتخم سرسمیتھی دانہجامن گھٹلیبرگ نیمکلونجیاندرجوتلخگوند کیکر افسنتینکالی زیریگڑمار بوٹیکرنجوہش...
21/03/2025

سفوف شوگر خاص
اجزاء:
کریلا خشک
تخم سرس
میتھی دانہ
جامن گھٹلی
برگ نیم
کلونجی
اندرجوتلخ
گوند کیکر
افسنتین
کالی زیری
گڑمار بوٹی
کرنجوہ
شاہ بلوط
تخم نیم
ثناء مکی
کشتہ بیضہ مرغ
کشتہ صدف

17 دیسی جڑی بوٹیوں سے تیار شدہ نسخہ جو کہ اسکے استعمال سے آپکا شوگر پوری طور پر کنٹرول میں رہے گی اور نہ اس دوا کی کوئی سائیڈ ایفیکٹ ہے حتیٰ کہ ڈاکٹری میڈیسن لینے کی بھی ضرورت نہیں پڑے گی انشاء اللہ۔
یہ دوا خالص جڑی بوٹیوں سے تیار کیا گیا ہے اسے آپ کسی بھی لیبارٹری میں چیک کر سکتے ہیں۔
زیابیطس جس کو ہو شوگر ایک ایسا جان لیوا مرض ہے جس کی وجہ سے مریض انتہائی تکلیف میں مبتلا رہتا ہے جو کہ نفسیاتی طور پر بھی مریض کے متاثر ہونے کی نشانی ظاہر کرتی ہیں۔

فوائد:
*زیابیطس شکری کے لئے ازحد مفید ہے۔
*خون کو صاف کرتا ہے.
*مثانہ و گردوں کو تقویت دیتی ہے۔
*پیشاب کا بار بار آنا، ہاتھ پاؤں کا جلنا اور سن ہوجانا، وزن کا کم ہونا اور عام جسمانی کمزوری کیلئے ازحد مفید ہے۔
*جریان، احتلام، سرعت انزال اور عورتوں میں لیکوریا اور جملہ امراض میں مفید ہے۔
*بواسیر اور جلدی امراض کے لئے بھی یہ دوا ازحد مفید ہے۔

ترکیب استعمال: 1 چائے والا چمچ نہار منہ صبح ناشتے سے 20 منٹ پہلے استعمال کریں۔ دن میں ایک ہی مرتبہ اور اگر شوگر لیول ہائی ہے تو 2 ٹائم بھی استعمال کر سکتے ہو

دو ماہ مکمل کورس۔ /3300 روپے
WhatsApp (0345-4851218/0304-4068608//

مباشرت بعد توانائی ختم ھوالشافی!!      مصطگی رومی             1/2 چھٹانک       تخم ریحان                    1/2 چھٹانکدو...
21/03/2025

مباشرت بعد توانائی ختم
ھوالشافی!!
مصطگی رومی 1/2 چھٹانک
تخم ریحان 1/2 چھٹانک
دونوں کو پاوڈر نما پیس کے1 گرام کے کیپسول یا 1 گرام کی خوراک تیار کرکے مباشرت و غسل اور ناشتہ سے فراغت بعد نیم گرم دودھ سے کھائیں۔
فوائد :- فورآ جسم کی حرارت، توانائی، قوت بحال کرے اور ساتھ ہی قوت باہ میں بھی مزید اضافہ کرے۔
نوٹ:-:
1.... خیال رہے مصطگی کوٹیں مت صرف رگڑائی کریں. کوٹنے یاچوٹ لگانے سے پاؤڈر بننے کے بجائے پھیل جاتی ہے۔
2....تخم ریحان ناز بو کے سیاہ بیج ہیں جو السی کے بیج سے تھوڑا چھوٹے ہوتے ہیں. ...........لہذا تخم بالنگو یا بادرانجبویہ کے بیجوں سے تخم ریحان کا فرق ضروری ہے۔
WhatsApp 0345-4851218/0304-4068608//

بالوں کو کالا کرنے والا تیلجو لوگ سفید بالوں سے پریشان ہیں اور ھیئر کلر یا ڈائ وغیرہ استعمال نہیں کرنا چاہتے وہ کڑھی پتے...
21/03/2025

بالوں کو کالا کرنے والا تیل

جو لوگ سفید بالوں سے پریشان ہیں اور ھیئر کلر یا ڈائ وغیرہ استعمال نہیں کرنا چاہتے وہ کڑھی پتے کا تیل بنائیں- 250 ملی لیٹر ناریل یا تل کا تیل لیجئے- اس کو ھلکی آنچ پر گرم کیجئے- جب تیل خوب گرم ہوجائے تو اس میں مٹھی بھر تازہ کڑھی پتے، ایک چمچہ میتھی دانہ۔ ایک چمچہ لونگ اور ایک چمچہ کلونجی ڈال کر ھلکی آنچ پر اس قدر پکائیں کہ پتے اور لونگ کلونجی جل کر سیاہ کوئلہ ہوجائیں- ٹھنڈا ہونے پر یہ تیل چھان کر کسی بوتل میں محفوظ رکھئے- روزانہ رات سوتے وقت یہ تیل بالوں میں مساج کیجئے- چند ہی روز میں سفید یا بدرنگ بال سیاہ ہونے لگیں گے اور ساتھ ساتھ مضبوط و چمکدار بھی—-مستقل ایک ماہ کے استعمال سے بال سیاہ ہو جائیں گے- اس کے بعد آپ روزانہ کے بجائے ایک دن چھوڑ کر یا ہر دوسرے دن یہ تیل لگاتے رہیں تو بال مستقل سیاہ رہیں گے-
اس تیل میں اگر دو سو گرام گڑھل ( چائنا روز) کے پھول بھی جلا لئے جائیں تو یہ جھڑتے بالوں کے لئے انتہائ بہترین تیل بن جائے گا جو نہ صرف جھڑتے بال روکے گا بلکہ نئے بال بھی اگائے گا- آزمائش شرط ہے-
WhatsApp 0345-4851218/0304-4068608//

**شربت ٹھنڈک خاص**ہاتھ پاؤں جلنا، سینک، ہیٹ نکلنا، جگر کی گرمی چاہے جتنی بھی ہو معدہ کی گرمی یا معدہ کا خر اب ہونا،گردہ ...
21/03/2025

**شربت ٹھنڈک خاص**
ہاتھ پاؤں جلنا، سینک، ہیٹ نکلنا، جگر کی گرمی چاہے جتنی بھی ہو معدہ کی گرمی یا معدہ کا خر اب ہونا،گردہ و مثانہ کی گرمی، آنکھوں سے جلن، سینک آنا پیاس کا بہت زیادہ لگنا پسینہ بہت زیادہ آنا، بھڑکی لگنا، فولاد کی کمی ہونا، ان سب امراض کے لیے انتہائی موثر علاج ہے، جریان لیکوریا کو بھی بہت فائدہ مند ہے...
ھوالشافی:
تخم گاجر 50 گرام،
بادیان 50 گرام،
بہی دانہ 50 گرام،
کاسنی 50 گرام،
پودینہ 50 گرام،
املی 50 گرام،
آلو بخارا 50 گرام،
ہلیلہ 50 گرام،
بلیلہ 50 گرام،
کشنیز 50 گرام،
مکو 50 گرام،
کشمش 50 گرام،
گل نیلوفر 50 گرام،
گل سرخ 50 گرام،
الائچی سبز 50 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو 12 کلو پانی میں ایک رات بھگو رکھیں صبح ہلکی آنچ پر پکائیں پانی جب 6 کلو رہ جائے ٹھنڈا ہونے پر ہاتھوں سے مل کر چھان لیں اب اس کو پھر ہلکی آنچ پر رکھیں اور 4 کلو چینی ملا کر پکائیں تین اُبال آنے پر آنچ سے اتار کر ٹھنڈا ہونے پر بوتلوں میں ڈال کر بھر لیں یہ شربت تیار ہے۔
مقدار خوراک : ایک گلاس پانی میں حسب ضرورت شربت ڈال کے نوش فرمایں صبح اور شام خالی پیٹ پندرہ دن استعمال کریں.۔
ایک گرام فی بوتل 750 ایم ایل ست لوبان ڈال لیں.بناٸیں اور دعاٶں🤲میں یاد رکھیں*
WhatsApp 0345-4851218/0304-4068608//

Address

Kasur

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Afzal Joiya posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share