Ch Amer Ilyas Khan

Ch Amer Ilyas Khan Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Ch Amer Ilyas Khan, Social service, Raja Jang, Kasur.

شکریہ رانا زاہد عمران صاحب آپ سب بھائیوں کی حوصلہ افزائی ہمارے کام کے جذبے کو مزید تقویت دیتی ہے
01/06/2026

شکریہ رانا زاہد عمران صاحب آپ سب بھائیوں کی حوصلہ افزائی ہمارے کام کے جذبے کو مزید تقویت دیتی ہے

میری طرف سے تمام بھائیوں کو عید الضحٰی مبارک
27/05/2026

میری طرف سے تمام بھائیوں کو عید الضحٰی مبارک

شکر الحمدللہ اللہ پاک قربانی قبول فرمائے
26/05/2026

شکر الحمدللہ اللہ پاک قربانی قبول فرمائے

مصطفٰی آباد للیانی قصور رانا بشیر صاحب کی زوجہ محترمہ اور رانا منیر صاحب اور رانا شعبان صاحب کی بھابی کے جنازے میں شرکت ...
16/05/2026

مصطفٰی آباد للیانی قصور رانا بشیر صاحب کی زوجہ محترمہ اور رانا منیر صاحب اور رانا شعبان صاحب کی بھابی کے جنازے میں شرکت اللہ پاک مرحومہ کے درجات بلند فرمائے آمین

راجہ جنگ بیرون میں چوہدری محمد الیاس خاں ایم پی اے چئیرمین ہیلتھ پنجاب کی طرف سے پانچ مین سڑکوں پر کارپٹ روڈ کا ترقیاتی ...
04/05/2026

راجہ جنگ بیرون میں چوہدری محمد الیاس خاں ایم پی اے چئیرمین ہیلتھ پنجاب کی طرف سے پانچ مین سڑکوں پر کارپٹ روڈ کا ترقیاتی کام زور و شور سے جاری ہے جو اپنی پایہ تکمیل کے آخری مراحل میں ہے شکرالحمدوللہ
جس میں سے حویلی محتاب خاں حویلی کالے خاں حویلی کمہاراں والی اور پکی حویلی والے روڈ کا افتتاح بدست چوہدری محمد الیاس خاں ایم پی اے کیا گیا انشاءاللہ ان تمام کارپٹ سڑکوں کے بن جانے کے بعد بیرون راجہ جنگ کہ کوئی سڑک خراب نہ رہے گی اور مواصلاتی نظام بہتر ہوگا انشاءاللہ

میاں عبدالشکور ایڈوکیٹ صاحب کے بیٹے کی شادی میں شرکت اور راجہ جنگ گردونواح میں مختلف مقامات پر اہل علاقہ سے ملاقاتیں اور...
26/04/2026

میاں عبدالشکور ایڈوکیٹ صاحب کے بیٹے کی شادی میں شرکت اور راجہ جنگ گردونواح میں مختلف مقامات پر اہل علاقہ سے ملاقاتیں اور ترقیاتی کاموں کا جائزہ

آج راجہ جنگ سپورٹس کمپلیکس کا تفصیلی دورہ کیا جس پر کچھ مقامات پر عوامی لاپرواہی کی وجہ سے توڑ پھوڑ دیکھی جس پر دلی افسو...
02/04/2026

آج راجہ جنگ سپورٹس کمپلیکس کا تفصیلی دورہ کیا جس پر کچھ مقامات پر عوامی لاپرواہی کی وجہ سے توڑ پھوڑ دیکھی جس پر دلی افسوس ہوا
یہ ہمارا سپورٹس کمپلیکس ہمارے گاؤں کا ہمارا اپنا آثاثہ ہے اور ہم سب نے مل کر اس کو سنبھالنا ہے ورنہ یہ تباہ ہو جائے گا
میری تمام راجہ جنگ کے بھائیوں بچوں خواتین سے گزارش ہے کہ اگر آپ کے سامنے کوئی بھی سپورٹس کمپلیکس کا نقصان کرنے والی حرکت کرتا ہے تو آپ اس کو روکیں اور اس قیمتی اثاثے کو بچانے میں اپنا کردار ادا کریں شکریہ

چوہدری عبدالمجید خاں سابقہ کونسلر بیرون راجہ جنگ کی دختر کی شادی میں شرکت اللہ پاک برکت عطا فرمائے آمین
02/04/2026

چوہدری عبدالمجید خاں سابقہ کونسلر بیرون راجہ جنگ کی دختر کی شادی میں شرکت اللہ پاک برکت عطا فرمائے آمین

چوہدری محمد الیاس خاں ایم پی اے چیئرمین ہیلتھ پنجاب کے احکامات پر راجہ جنگ اور بیرون راجہ جنگ میں ہونے والے ترقیاتی کامو...
01/04/2026

چوہدری محمد الیاس خاں ایم پی اے چیئرمین ہیلتھ پنجاب کے احکامات پر راجہ جنگ اور بیرون راجہ جنگ میں ہونے والے ترقیاتی کاموں اور نئی بننے والی سڑکوں کا وزٹ اور ماسٹر ندیم صاحب والا محلہ انصاریاں والا راجہ جنگ میں ترقیاتی کام شروع کروائے جہاں پر حالات کافی برے تھے لیکن انشاءاللہ اب یہ محلہ بالکل نیا ہوگا ہمراہ حاجی ریاض صاحب سابقہ کونسلر اور انشاءاللہ عنقریب راجہ جنگ ریلوے پارک کو بہت جلد رینوویٹ کیا جائے گا تاکہ اس کی رونک کو بحال کیا جائے

ہماری طرف سے سب بھائیوں دوستوں کو عید الفطر کی خوشیاں مبارک ہوں
21/03/2026

ہماری طرف سے سب بھائیوں دوستوں کو عید الفطر کی خوشیاں مبارک ہوں

Address

Raja Jang
Kasur
55140

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ch Amer Ilyas Khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share