04/09/2026
گاؤں کا بوڑھا انسان عمر کے اس حصے میں بھی محنت کا دامن نہیں چھوڑتا، کیونکہ اس کے لیے محنت صرف روزگار نہیں بلکہ زندگی کا اصول ہے۔
جھریوں سے بھرا چہرہ، تھکے ہوئے ہاتھ، مگر حوصلہ آج بھی جوان… یہی کسان کی اصل پہچان ہے۔ 🌾❤️