Haro sheikh

Haro sheikh PML-N WORKER

25/07/2026

Even before the elections. 10 electric buses ready for Mirpur.

25/07/2026

کشمیر میں مسلم لیگ (ن) کا یہ عظیم الشان جلسہ عوامی مقبولیت کا ایک نیا ریکارڈ قائم کر چکا ہے۔ کارکنان کا جنون اور عوامی شمولیت کا یہ جمِ غفیر اس بات کا واضح ثبوت ہے کہ کشمیری عوام کا مکمل اعتماد صرف اور صرف اپنے محبوب قائد محمد نواز شریف کے ساتھ ہے، جس نے مخالفین کے تمام سیاسی داؤ پیچ اور دعوؤں کو بے اثر کر دیا ہے۔

25/07/2026

پنجاب کی ترقی کا سفر اب صرف وعدہ نہیں، حقیقت بن چکا ہے۔
پنجاب ڈویلپمنٹ پروگرام کے پہلے مرحلے کی کامیاب تکمیل کے ساتھ جدید سیوریج، ڈرینیج، ڈسپوزل اسٹیشنز اور شہری انفراسٹرکچر کی نئی بنیاد رکھ دی گئی ہے۔ یہ خاموش تبدیلی آنے والے کل کے مضبوط اور ترقی یافتہ پنجاب کی نوید ہے۔

25/07/2026

وزیرِ اعلیٰ مریم نواز شریف کی جانب سے میر پور کے عوام کیلئے کلینک آن وہیلز کا تحفہ

میرپورکی عوام کیلئے تحفہ!وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا میر پور کیلئے 10 کلینک آن وہیلز کا اعلان۔
25/07/2026

میرپورکی عوام کیلئے تحفہ!

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا میر پور کیلئے 10 کلینک آن وہیلز کا اعلان۔

25/07/2026

شدید دھوپ اور پسینے کے باوجود میرپور سے آئے شہری کا کہنا تھا کہ ہم 88 سے میاں نواز شریف سے پیار کرتے ہیں اور صرف نواز شریف صاحب اور مریم صاحبہ کی تقریر سننے آئے ہیں۔ جلسہ گاہ میں عوام کی بہت بڑی تعداد موجود تھی۔

25/07/2026

"آج میں صرف میرپور یا آزاد کشمیر نہیں آئی، بلکہ اپنے آباؤ اجداد کے گھر آئی ہوں۔ میں، مریم نواز شریف، اس سرزمین کو اپنا گھر سمجھتی ہوں۔ میرے والد کشمیری ہیں، میری والدہ کشمیری ہیں، میرے دادا کشمیری تھے، میری دادی کشمیری تھیں، میرے نانا کشمیری تھے اور میری نانی بھی کشمیری تھیں۔ یہ صرف ایک جذباتی نسبت نہیں بلکہ میرا خون بھی کشمیری ہے۔"

25/07/2026

"Great leaders are remembered not by their words alone, but by the lasting impact of their vision. Nawaz Sharif's leadership is often associated with development, determination, and a commitment to building a stronger future

25/07/2026

ہم گھنٹہ ڈیڑھ سے اس تیز دھوپ اور گرمی میں یہاں بیٹھے ہیں۔ میاں نواز شریف نے قوم کے لیے ہمیشہ اچھے کام کیے ہیں، اسی لیے اج اتنی دنیا اور عوام اکٹھی ہوئی ہے۔ الحمدللہ ہمیں ان سے بہت محبت ہے اور ہمارا ووٹ صرف شیر کا ہی ہے۔

24/07/2026

After many years, I see that Mirpur has not received the development it deserves. Many projects from our tenure remain incomplete. Today, we pledge that, by the grace of Allah, we will transform the future of Mirpur and Azad Kashmir.

Address

Punjab Kasur Pakistan Khudian Khass
Kasur
55030

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Haro sheikh posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share