Insaf Youth Wing Kasur

Insaf Youth Wing Kasur Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Insaf Youth Wing Kasur, Political Party, Kasur.

13 years ago joined PTI through the Platform of Insaf Students Federation. served on various positions and remained Pres...
20/09/2024

13 years ago joined PTI through the Platform of Insaf Students Federation. served on various positions and remained President ISF Lahore Division. Later joined Insaf Youth Wing and served the wing as General Secretary Central Punjab, Additional General Secretary and Information Secretary

Meet Malik Ahad Awan Advocate
President Insaf Youth Wing Central Punjab

06/09/2024

چیف آرگنائزر( یوتھ ونگ اور ISF)خالد خورشید صاحب کے ھمراہ طلباء اور سیکرٹری جنرل انصاف یوتھ ونگ پاکستان ایڈووکیٹ گلریزاقبال گجر نے اپنے پیغام میں واضع طور پر کہا ہے کہ ہم جس طرف کھڑے ہیں بالکل درست کھڑے ہیں اور آخری دم تک عمران خان کے ساتھ کھڑے ہیں تھے رہیں گئے
عمران خان کی رہائی اور مینڈیٹ کی واپسی تک جدوجہد جاری رکھنے کا اعلان۔

05/09/2024

انصاف یوتھ ونگ اور انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن نے عمران خان کی رہائی، ملک میں آئین کی بحالی اور چوری شدہ مینڈیٹ واپس کرنے کے لیے حکومتِ وقت کو 30 ستمبر تک کی ڈیڈلائن دے دی-

اگر مطالبات تسلیم نہ کیے گئے تو اس ملک کے نوجوان 1 اکتوبر سے سڑکوں پر ہوں گے-

چیف آرگنائزر انصاف یوتھ ونگ و انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن خالد خورشید کی مینا خان آفریدی ( صوبائی وزیر و صدر انصاف یوتھ ونگ) چودھری ارسلان حفیظ ( صدر انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن) گلریز اقبال گجر (جنرل سیکرٹری انصاف یوتھ ونگ) اور دیگر رہنماؤں کے ہمراہ پریس کانفرنس-

آرگنائزر انصاف یوتھ ونگ و ISF خالد خورشید ہمراہ قائدیں انصاف یوتھ ونگ اور انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن آج شام 7 بجے پشاور پریس ...
05/09/2024

آرگنائزر انصاف یوتھ ونگ و ISF خالد خورشید ہمراہ قائدیں انصاف یوتھ ونگ اور انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن آج شام 7 بجے پشاور پریس کلب میں اہم پریس کانفرنس کریں گے-
پریس کانفرنس میں اہم اعلانات کریں گے-

Remained on toes and perfromed amazingly through out the month. Completed almost all the targets given by Central Inform...
04/09/2024

Remained on toes and perfromed amazingly through out the month.
Completed almost all the targets given by Central Information Department.

Mirza Numan , Information Secretary insaf Youth Wing Central Punjab has been announced as best perfoming information secretary of August 2024.

Congratulation Nauman, Information Department is proud to have you.

Regards
Information Department
Insaf Youth Wing Pakistan.

31/08/2024

جنرل سیکرٹری انصاف یوتھ ونگ پاکستان گلریز اقبال گجر کی زیرِ صدارت پنجاب کی ریجنل گورننگ باڈیز اور جنرل کونسل کا اجلاس منعقد کیا گیا-

اجلاس میں جنرل سیکرٹری انصاف یوتھ ونگ پاکستان گلریز اقبال گجر نے تمام شرکاء سے حلف لیا کہ ملک میں لاقانونیت، ظلم و جبر ختم کرنے کے لیے تحریک کا آغاز کیا جائے گا- اجلاس کے شرکاء کے شرکاء نے اس بات کا اعادہ کیا کہ عمران خان کی رہائی کے کیے اڈیالہ جیل کا گھیراؤ بھی کرنا پڑا تو کریں گے-

26/08/2024

مرکزی صدر انصاف یوتھ ونگ و صوبائی وزیر برائے اعلیٰ تعلیم مینا خان آفریدی کا لوئر دیر تیمرگرہ میں انصاف یوتھ ونگ کے کنونشن میں بطور مہمان خصوصی شرکت،

انصاف یوتھ ونگ کے صوبائی جنرل سیکرٹری ڈاکٹر شفقت ایاز، آئی ایس ایف کے صوبائی صدر اشفاق مروت ، انصاف یوتھ ونگ کے دیگر عہدے داران اور کثر تعداد میں ورکرز نے شرکت کی

22/08/2024

رانا عبدالمنان جنرل سیکرٹری انصاف یوتھ ونگ سینٹرل پنجاب کو ان کے ڈیرے سے یوتھ ونگ کے دیگر نوجوانوں کے ہمراہ پولیس اور سول کپڑوں میں ملبوس افراد نے گرفتار کر لیا ۔

Address

Kasur

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Insaf Youth Wing Kasur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share