Irfan Ahmad Sakhi

Irfan Ahmad Sakhi Alhamdulillah

الحمدللہ... پھول نگر کے تمام کرکٹرز کے لیے بہت بڑی خوشخبری الحیات سٹیڈیم پھول نگر میں کرکٹ کی  رونقیں دوبارہ بحال ہونے ج...
10/09/2025

الحمدللہ... پھول نگر کے تمام کرکٹرز کے لیے بہت بڑی خوشخبری الحیات سٹیڈیم پھول نگر میں کرکٹ کی رونقیں دوبارہ بحال ہونے جا رہی ہیں
پچھلے کچھ عرصے سے الحیات کرکٹ سٹیڈیم میں بوجہ تعمیرات کرکٹ کچھ عرصے کے لیے بند ہوئی ہوئی تھی.. لیکن اج گراس کٹنگ شروع ہو گئی ہے اور بہت جلد کرکٹر اس گراؤنڈ میں کرکٹ کھیلتے ہوئے نظر ائیں گے
ماشاءاللہ بہت ہی خوبصورت سٹیڈیم لگ رہا ہے

01/09/2025
🥰🥰🥰
30/07/2025

🥰🥰🥰

ان دو تصویروں کو غور سے دیکھیں یہ مہوڈنڈ جھیل سوات کی ہیں ایک 2014 میں لی گئ ہے اور دوسرا 2025 میں ۔ میں کئ سال پہلے گیا...
29/07/2025

ان دو تصویروں کو غور سے دیکھیں یہ مہوڈنڈ جھیل سوات کی ہیں ایک 2014 میں لی گئ ہے اور دوسرا 2025 میں ۔ میں کئ سال پہلے گیا تھا ایسا لگ رہا تھا کہ میں جنت آیا ہوں لیکن اب جب میں دیکھتا ہوں تو ہر طرف تعمیرات ہے اور خوبصورتی کہی بھی نہیں ہے 😭
خدارا پکنک مقامات کے قدرتی حسن کا احترام کریں اور ان خوبصورت جگہوں کو کوڑا کرکٹ پھینک کر آلودہ نہ کریں اور علاقے کے قدرتی حسن کو بگاڑنے والی بے ہنگم تعمیرات کو روکا جائے ۔

05/06/2025

Alhamdulillah 🥰🥰🥰

04/06/2025
02/06/2025

ہم فائنل میچ میں تشریف أوری پر اپنے مہمانان گرامی کو
خوش آمدید کہتے ہیں
KPL Owner Irfan Ahmad Sakhi
خلیل شہید پریمر لیگ پھول نگر
Final Lions vs Wolves

01/06/2025

BiG FiNaL of this season KPL -2025
TUESDAY, JUNE 03, 2025 .... 04:45 PM

Alhamdulillah
09/05/2025

Alhamdulillah

عالم اسلام کو عید الفطر کی دلی مبارکباد! اللہ تعالیٰ آپ سب کی دعائیں قبول فرمائے، آپ کے گھروں میں خوشیوں اور برکتوں کی ب...
31/03/2025

عالم اسلام کو عید الفطر کی دلی مبارکباد! اللہ تعالیٰ آپ سب کی دعائیں قبول فرمائے، آپ کے گھروں میں خوشیوں اور برکتوں کی بہار آئے۔ عید کا یہ پرمسرت موقع آپ کے لیے اور آپ کے پیاروں کے لیے خوشیوں سے بھرپور ہو۔ عید مبارک! 🌙✨"
عرفان سخی

کرکٹ ایسوسی ایشن پھولنگر کے چیئرمین Rana Faheem Ashraf کی زیرِ صدارت کیپ ممبران کا اجلاس ڈیرہ عرفان سخی پھولنگر میں منعق...
20/10/2024

کرکٹ ایسوسی ایشن پھولنگر کے چیئرمین Rana Faheem Ashraf کی زیرِ صدارت کیپ ممبران کا اجلاس ڈیرہ عرفان سخی پھولنگر میں منعقد ہوا ۔ جس میں مختلف موضوعات پر ڈسکشن ہوئی۔ جنرل سیکرٹری کرکٹ ایسوسی ایشن Irfan Ahmad Sakhi کی طرف سے پر تکلف عشائیہ دیا گیا ۔
سب سے بڑی بات دوست مل بیٹھتے ہیں ۔ ہنسی خوشی طنزو مزاح محبت اور امن فضا جاری رہتی ہے۔ یہی ہے پھولنگر کرکٹ 🌹🎁❤️ زندہ باد

Address

Multan Rode
Kasur
5400

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Irfan Ahmad Sakhi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category