Suthra Punjab Agency Kasur

Suthra Punjab Agency Kasur Ensuring a clean and green District Kasur with eco-friendly waste management services

یومِ آزادی ۔۔۔🇵🇰💚یہ جشنِ آزادی ہمارے صفائی کے اصل ہیروز کے نام! 💚جشنِ آزادی کے پُروقار قومی دن پر بھی ستھرا پنجاب ایجنسی...
14/08/2026

یومِ آزادی ۔۔۔🇵🇰💚

یہ جشنِ آزادی ہمارے صفائی کے اصل ہیروز کے نام! 💚

جشنِ آزادی کے پُروقار قومی دن پر بھی ستھرا پنجاب ایجنسی قصور کے محنتی صفائی ورکرز شہریوں کو صاف ستھرا، خوبصورت اور صحت مند ماحول فراہم کرنے کے لیے اپنے فرائض بھرپور جذبے اور ذمہ داری کے ساتھ انجام دے رہے ہیں

14/08/2026

🇵🇰 جشنِ آزادی کے موقع پر بھی ستھرا پنجاب کے ورکرز فیلڈ میں متحرک! 🇵🇰

14 اگست کو خصوصی صفائی مہم کے تحت شہر بھر میں صفائی ستھرائی کے انتظامات جاری، تاکہ جشنِ آزادی کے موقع پر ہمارا شہر بھی صاف، ستھرا اور خوبصورت نظر آئے۔

صاف پاکستان، خوبصورت پاکستان! 🇵🇰✨

13/08/2026

ستھرا پنجاب ایجنسی قصور کی جانب سے آج مختلف مارکیٹوں میں دکانداروں کو ڈسٹ بن باسکٹس تقسیم کی گئیں، تاکہ کچرا سڑکوں پر پھینکنے کے بجائے مقررہ باسکٹس میں جمع کیا جائے۔

صاف ستھرا قصور — ہماری مشترکہ ذمہ داری! 🗑️✨

13/08/2026

ستھرا پنجاب ایجنسی قصور کی جانب سے 13 اگست، یومِ آزادی کے موقع پر شہر میں صفائی کے خصوصی انتظامات کیے گئے۔ مختلف شاہراہوں پر روڈ واشنگ ایکٹیوٹی کا اہتمام کرتے ہوئے شہر کو صاف ستھرا اور خوبصورت بنانے کا سلسلہ جاری رکھا گیا۔ 🇵🇰✨

13/08/2026

🇵🇰 جشنِ آزادی کے موقع پر بھی ستھرا پنجاب کے ورکرز فیلڈ میں متحرک! 🇵🇰

13 اگست کو خصوصی صفائی مہم کے تحت شہر بھر میں صفائی ستھرائی کے انتظامات جاری، تاکہ جشنِ آزادی کے موقع پر ہمارا شہر بھی صاف، ستھرا اور خوبصورت نظر آئے۔

صاف پاکستان، خوبصورت پاکستان! 🇵🇰✨

13/08/2026
12/08/2026

محترمہ وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے ویژن اور ڈپٹی کمشنر قصور جناب آصف رضا کی ہدایت پر، ستھرا پنجاب پروگرام کے تحت مینجنگ ڈائریکٹر جناب رضوان اشرف کی زیرِ نگرانی ضلع قصور میں صفائی کے بہترین انتظامات جاری ہیں۔

12/08/2026

🧹 ستھرا پنجاب تحصیل قصور

ایک شکایت، بروقت کارروائی اور ایک گندی جگہ سے صاف ستھری گلی تک کا سفر!
صاف قصور صرف صفائی ورکرز کی نہیں، ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے۔ آئیے کچرا مقررہ جگہ پر ڈالیں اور اپنے شہر کو صاف، ستھرا اور خوبصورت بنائیں۔ ❤️

آپ کا تعاون، ہماری محنت — صاف قصور، خوبصورت قصور!

شہر لاہور کو صاف رکھنے کے لیے غیر قانونی ڈمپنگ اور لٹرنگ کے خلاف کارروائیاں مزید سخت کر دی گئیں۔گلیوں، سڑکوں، بازاروں او...
12/08/2026

شہر لاہور کو صاف رکھنے کے لیے غیر قانونی ڈمپنگ اور لٹرنگ کے خلاف کارروائیاں مزید سخت کر دی گئیں۔

گلیوں، سڑکوں، بازاروں اور کمرشل علاقوں میں گندگی پھیلانے والوں کے خلاف سخت قانونی کارروائی کی جائے گی۔

شہری صفائی کا خیال رکھیں اور ستھرا پنجاب کا ساتھ دیں۔

Address

Kasur
55050

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Suthra Punjab Agency Kasur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share