District Information Office Kasur

District Information Office Kasur Directorate General Public Relations Government of the Punjab

The Directorate General Public Relations (DGPR), Punjab's mission is to disseminate timely, reliable, and authentic information about the Government of Punjab's policies, activities, and initiatives to the public through various media channels. They aim to build a well-informed Punjab by promoting government efforts, ensuring transparency, and managing the government's image.

25/08/2026
تمام عاشقان رسول ﷺ کو عید میلاد النبی ﷺ کی ڈھیروں خوشیاں مبارک
25/08/2026

تمام عاشقان رسول ﷺ کو عید میلاد النبی ﷺ کی ڈھیروں خوشیاں مبارک

24/08/2026

بارہ ربیع الاول کی آمد میں صرف دو دن باقی رہ گئے، قصور میں جشن عید میلاد النبی ﷺ کی تیاریاں عروج پر پہنچ گئیں۔ شہر کے بازاروں میں میلاد کی مناسبت سے مختلف مقامات پر سٹالز قائم کر دیے گئے

24/08/2026

👈بارہ ربیع الاول کی آمد میں صرف دو دن باقی
👈قصور میں جشن عید میلاد النبی ﷺ کی تیاریاں عروج پر پہنچ گئیں
👈 بازاروں میں سبز پرچموں، جھنڈیوں اور برقی قمقموں سے سجانے کے سٹالز نے رونقیں بڑھا دی

24/08/2026

قصور: 12 ربیع الاول، جشنِ عید میلاد النبی ﷺ کی تیاریاں عروج پر، شہر کی گلیاں سبز پرچموں، جھنڈیوں اور بیجز سے سجنے لگیں، شہریوں میں عقیدت و محبت کا اظہار نمایاں۔

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کی ہدایت پر ڈپٹی کمشنر قصور محمد آصف رضا اور ڈی پی او قصور آفتاب احمد پھلروان کی زیرِ صد...
24/08/2026

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کی ہدایت پر ڈپٹی کمشنر قصور محمد آصف رضا اور ڈی پی او قصور آفتاب احمد پھلروان کی زیرِ صدارت پاک وہند کے عظیم صوفی بزرگ حضرت بابا بلھے شاہؒ کے سالانہ عرس کے انتظامات کے حوالے سے اہم اجلاس منعقد ہوا

23/08/2026
23/08/2026

سپیکر پنجاب اسمبلی کی زیرِ صدارت پی پی 179 کے ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ اجلاس، کام کی رفتار تیز کرنے کی ہدایت

23/08/2026

?قصور:وفاقی وزیر برائے تخفیفِ غربت و سماجی تحفظ سید پیر عمران احمد شاہ ولی کی دربار حضرت خواجہ دائم الحضوری قصوری میں سیرت النبی ﷺ کانفرنس، میں شرکت سیرت النبی ﷺ کانفرنس میں ایم پی اے حاجی نعیم صفدر انصاری، علماء،شہریوں، صحافیوں اور معزز شخصیات کی شرکت

Address

Kasur
55050

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when District Information Office Kasur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share