03/09/2026
ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر قصور جناب شہباز احمد کی زیرنگرانی میں محکمہ خوراک قصور کے فیلڈ سٹاف شہریوں کو آٹے کی مسلسل دستیابی یقینی بنانے کے لیے متحرک ہیں۔
تاکہ کسی بھی قسم کی قلت یا پریشانی کی صورتحال پیدا نہ ہو اور عوام کو ریلیف کی فراہمی بلا تعطل جاری رہے۔
یہ اقدامات وزیراعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کے عوام دوست وژن، بہتر گورننس اور عوامی سہولت کے عزم کی عملی عکاسی ہے۔
Maryam Nawaz Sharif Amjad Hafeez Deputy Commissioner Kasur Food Safety & Consumer Protection Department Government of Punjab