Kasur city

Kasur city Pakistan Tehreek insaf imran Khan

17/08/2026

صحافی راجہ فیصل نے لکھا ہے کہ قرض اتارو، مُلک سنوارو، آج کے GenZ کو بتانا چاہتا ہوں کہ 1997 میں نواز شریف کے دورحکومت میں یہ سکیم لائی گئی،میں آٹھویں جماعت کا طالبعلم تھا اورمیرےجیسے ہزاروں طلبا نے اپنے مٹی کے غلے توڑ کے حصہ ڈالا،اربوں روپے اکٹھے ہوئے، اور پھر۔۔۔"انہوں نے اس کیساتھ ہی سکیم سے مختلف اخبارات کی کٹنگ بھی شیئر کی جس کے مطابق کروڑوں ڈالر جمع ہوچکے تھے،نصرت فتح علی خان نے بھی عطیہ کیا تھا،سعودی باشندے اور میمن کمیونٹی نے بھی بھاری رقم دی تھی ، افواج کے سربراہان نے بھی دو ماہ کی تنخواہ دینے کافیصلہ کیاتھاجبکہ محنت کشوں نے بھی رقم دینے کا اعلان کیاتھا اور یہ بھی دعویٰ کیاگیا تھا کہ سکیم کے تحت رقم کا زیادہ ترحصہ آچکا۔

17/08/2026

فرمان نبوی ھے عمار تیرے قاتل جہنم کے داعی اور باغی ھیں کیا آپ اس حدیث نبوی سے متفق ھیں ؟؟؟

Address

Kasur City
Kasur
55050

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kasur city posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share