WASA Kasur

WASA Kasur To deliver reliable water, sewerage, and drainage services that promote trust, satisfaction, and a positive experience for all consumers.

Save Water, Donb't Waste It
12/04/2026

Save Water, Donb't Waste It

WASA Helpline | Resolving y our Issues, Providing Better Service
12/04/2026

WASA Helpline | Resolving y our Issues, Providing Better Service

11/04/2026

ایم ڈی واسا قصور کاشف منہاس کی زیرنگرانی
واسا قصو رکی ٹیمیں پیرووالا روڈ قصور میں سیوریج لائن کی بلاکیج کا مسئلہ حل کرنے کیلئے مصروف عمل
عوام کو درپیش واٹر و سیوریج مسائل کے فوری حل کیلئے ترجیحی بنیادوں پر کام جاری

ایم ڈی واسا قصور کاشف منہاس کی زیرنگرانیشہریوں کو بلا تعطل پانی فراہمی کیلئے ٹیوب ویل آپریشنز پر کڑی نظربروقت نکاسی آب...
11/04/2026

ایم ڈی واسا قصور کاشف منہاس کی زیرنگرانی
شہریوں کو بلا تعطل پانی فراہمی کیلئے ٹیوب ویل آپریشنز پر کڑی نظر
بروقت نکاسی آب اور فراہمی آب، واسا قصور کی ترجیحی خدمت

وزیرِ اعلیٰ پنجاب Maryam Nawaz Sharif کے سمارٹ سٹیز ویژن کے مطابق واسا قصور ڈیجیٹلائزیشن دور میں شاملنیچے دی گئی لنکس کے...
11/04/2026

وزیرِ اعلیٰ پنجاب Maryam Nawaz Sharif کے سمارٹ سٹیز ویژن کے مطابق واسا قصور ڈیجیٹلائزیشن دور میں شامل
نیچے دی گئی لنکس کے ذریعے اب آپ آسانی سے واسا کی سروسز تک رسائی حاصل کر سکتے ہیں 👇
iOS App:
https://apps.apple.com/pk/app/punjab-wasa/id6757182359
Android App (Play Store):
https://play.google.com/store/apps/details...
Web Portal:
https://cms-pwasa.wasalhr.pk/Account/Login?ReturnUrl=%2F

واسا قصور کی جانب سے عوامی آگاہی مہم
11/04/2026

واسا قصور کی جانب سے عوامی آگاہی مہم

ایم ڈی واسا قصور کاشف منہاس کی زیرنگرانی واسا قصور کا عملہ چکی پیارے لال عیسیٰ نگر قصور میں واٹر سپلائی کے مسلہ کو حل کر...
11/04/2026

ایم ڈی واسا قصور کاشف منہاس کی زیرنگرانی
واسا قصور کا عملہ چکی پیارے لال عیسیٰ نگر قصور میں واٹر سپلائی کے مسلہ کو حل کرنے میں مصروف عمل
عوام کو درپیش واٹر وسیوریج مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کیاجارہاہے

ایم ڈی واسا قصور کاشف منہاس کی زیرنگرانی واسا کی بڑی کامیابی، شہر میں پہلی مرتبہ جدید ’آٹو رین گیج‘ سسٹم نصباس اقدام کا...
10/04/2026

ایم ڈی واسا قصور کاشف منہاس کی زیرنگرانی
واسا کی بڑی کامیابی، شہر میں پہلی مرتبہ جدید ’آٹو رین گیج‘ سسٹم نصب
اس اقدام کا مقصد بارش کے پانی کی بروقت پیمائش اور نکاسی کے نظام کو سائنسی بنیادوں پر استوار کرنا ہے۔
یہ سسٹم بارش شروع ہوتے ہی فی ملی میٹر مقدار کو خودکار طریقے سے ریکارڈ کرے گا۔
بارش کی شدت اور مقدار کا ڈیٹا براہ راست کنٹرول روم کو منتقل ہوگا۔
پانی کی مقدار معلوم ہونے سے ڈسپوزل اسٹیشنز اور مشینری کو فعال کرنے کے لیے بہتر حکمت عملی بنائی جا سکے گی۔

Let's Beautify Out City "Clean-Green-Beautiful
10/04/2026

Let's Beautify Out City "Clean-Green-Beautiful

ایم ڈی واسا قصور کاشف منہاس کی زیرنگرانیواسا قصور کا عملہ مین شہباز خاں روڈ قصور میں نالوں کی ڈی سیلٹنگ مکمل کرنے میں مص...
10/04/2026

ایم ڈی واسا قصور کاشف منہاس کی زیرنگرانی
واسا قصور کا عملہ مین شہباز خاں روڈ قصور میں نالوں کی ڈی سیلٹنگ مکمل کرنے میں مصروف عمل
شہر میں نالوں کی ڈی سیلٹنگ کا عمل بلاتعطل جاری

Address

Kasur
55050

Website

https://www.tiktok.com/@wasakasur, https://x.com/wasakasur

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when WASA Kasur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share