Jumat e islami pakistan Mardan

Jumat e islami pakistan Mardan Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Jumat e islami pakistan Mardan, Political Party, Katlang.
(1)

مردان- امیر جماعت اسلامی پاکستان  حافظ نعیم الرحمٰن  ڈسٹرکٹ بار کونسل میں وکلاء سے خطاب کر رہے ہیں۔ نائب امیر جماعت اسلا...
07/11/2025

مردان- امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن ڈسٹرکٹ بار کونسل میں وکلاء سے خطاب کر رہے ہیں۔ نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان ڈاکٹر عطاءالرحمٰن، امیر صوبہ خیبر پختونخوا وسطی عبدالواسع، امیر صوبہ خیبر پختونخوا شمالی عنائت اللہ خان اور وکلاء رہنما اسٹیج پر موجود ہیں۔

04/11/2025
04/11/2025



اللہ سبحانہ وتعالیٰ کے رحمت کے سائے تلے فہم قرآن و سنت کلاس کاٹلنگ خوڑ جناز گاہ کا پانچواں دنخواتین و حضرات کی بڑی تعداد...
24/10/2025

اللہ سبحانہ وتعالیٰ کے رحمت کے سائے تلے
فہم قرآن و سنت کلاس کاٹلنگ خوڑ جناز گاہ
کا پانچواں دن
خواتین و حضرات کی بڑی تعداد میں شرکت
اللہ سبحانہ وتعالیٰ سب کی حاضری اپنی بارگاہ میں قبول فرمائیں-
فہم قرآن و سنت کلاس میں اب صرف تین دن باقی ہیں کاٹلنگ تحصیل کے غیور عوام سے بھرپور شرکت کی اپیل کی جاتی ہے-

24/10/2025

اللہ سبحانہ وتعالیٰ کے رحمت کے سائے تلے
فہم قرآن و سنت کلاس کاٹلنگ خوڑ جناز گاہ
کا پانچواں دن
خواتین و حضرات کی بڑی تعداد میں شرکت
اللہ سبحانہ وتعالیٰ سب کی حاضری اپنی بارگاہ میں قبول فرمائیں-
فہم قرآن و سنت کلاس میں اب صرف تین دن باقی ہیں کاٹلنگ تحصیل کے غیور عوام سے بھرپور شرکت کی اپیل کی جاتی ہے-

20/10/2025

فہم قرآن وسنت کلاس کاٹلنگ دوسرا دن
الحمدللہ ثمہ الحمدللہ آج خواتین و حضرات دونوں کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے

مدرس مفتی ابرہیم محمدی صاحب
مقام۔ کاٹلنگ خوڑ جنازگاہ

20/10/2025

#تعلیم

#کےپی

ایک کا ذکرابھی پورانہیں ہوتا کہ حافظ کی ٹیم کوئی نیامیدان سجائےہوئے ہوتی ہے ملتان  میں ہزاروں نوجوانوں کےبنو قابل ٹیسٹ ک...
20/10/2025

ایک کا ذکرابھی پورانہیں ہوتا کہ حافظ کی ٹیم کوئی نیامیدان سجائےہوئے ہوتی ہے

ملتان میں ہزاروں نوجوانوں کےبنو قابل ٹیسٹ کا خوبصورت اور منظم منظر ابھی آنکھوں میں تھا تو حافظ صاحب سرگودھا پہنچے ہوتے تھے سوچتا ہو ں سرگودھا کی تاریخ کے بڑے ایونٹ پر کچھ لکھوں تو جلال الدین خوازم شاہ کا یہ لشکری وقت کے گھوڑے پر سوار ادھر دور مالاکنڈ میں نظر آتا ہے
نوجوانوں کے قافلے ہیں جوق در جوق بڑھے چلے آتے ہیں کبھی میں سوچتا تھا کہ کاش ہم نوجوانوں سے اسٹیڈیم بھر سکتے مگر اب سوچتا ہوں کہ یہ بھی تنگ دامنی کا شکار ہو رہے ہیں

الحمدللہ بنو قابل کا برانڈ آنے والی نسل کواسلام اور نظریہ پاکستان سے جوڑے گا
بنو قابل میں نوجوانوں کے میز بانو !
ان پیاروں کے ساتھ نرمی شفقت محبت کے پل تعمیر کرنا کہ محمد عربی کے یہ امتی بار بار کے ڈسے ہوئے ہیں یہ تمہارے کل کے خوبصورت آغاز کا مرحلہ ہے بس صبر اور حوصلے سے چند برس لگا لو یہ پھل قوم کی اگلی نسلیں بھی کھائیں گی ان شا اللہ

Address

Katlang

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jumat e islami pakistan Mardan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share