JTI SALU Official

JTI SALU Official We Will Share here Information about JTI SALU Khairpur

19/04/2026

اسلام علیکم
جی ٹی آئی شاہ عبد اللطیف یونیورسٹی کے تمام زمینداراں عہدیداراں کا اجلاس صدر ثناءاللہ بروھی صاحب نے 21اپریل 2026 بروز منگل دن 12:00 بجے، جی ٹی آئی اسٹال ایٹ اولڈ کینٹین پر طلب کیا ہے جہاں خصوصی شرکت صابق صدر جی ٹی آئی شاہ عبد اللطیف یونیورسٹی خیرپور محترم جناب محمد اسامہ قاسمی صاحب فرمائیں گے
تمام ساتھی پابندی کے ساتھ شرکت کو یقینی بنائیں
ایجنڈا: گزشتہ دنوں جی یو آئی صوبہ سندھ کے سیکریٹری جنرل قائد سندھ علامہ راشد محمود سومرو صاحب کی طرف سے کیے گے شاگرد دوست اعلان کو تمام طلباء تک پہنچانا،
تمام ساتھی وقت کی پابندی کے ساتھ شرکت فرمائیں۔

جاری کردہ محمد عمر سولنگی پریس سیکرٹری شاہ عبد اللطیف یونیورسٹی خیرپور

05/03/2026

الحمدللہ

جمیعت طلباء اسلام شاہ عبد اللطیف یونیورسٹی خیرپور کی طرف سے منعقد کردہ سیرت النبی صلی اللّٰہ علیہ وسلم کے عنوان سے سیرت سرکل کی دوسٹ کلاس آج بروز جمعرات صدر ثناء اللّٰہ بروھی کی سرپرستی میں ہو کر گزری جس میں مولانا محمد ابوبکر بروھی صاحب نے بھترین انداز میں سیرت النبی صلی اللّٰہ علیہ وسلم پر لیکچر دیا
سیرت سرکل بھٹائی ھاسٹل میں منعقد ہوئی جس میں تمام ھاسٹلز کے طلباء نے بھرپور شرکت کی۔

نوٹ: سیرت سرکل کی کلاس ھر جمعرات دوپہر بعد نمازِ ظہر منعقد کی جاتی ہے

جمیعت طلباء اسلام شاہ عبد اللطیف یونیورسٹی خیرپور عمرکوٹ میں انسانیت سوز واقعے کی بھرپور مزمت کرتی ہے عمرکوٹ میں پیش آنے...
27/02/2026

جمیعت طلباء اسلام شاہ عبد اللطیف یونیورسٹی خیرپور عمرکوٹ میں انسانیت سوز واقعے کی بھرپور مزمت کرتی ہے عمرکوٹ میں پیش آنے والا واقعہ انتہائی افسوسناک اور قابلِ مذمت ہے:صدر ثناء اللّٰہ بروھی

رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں ماچھی برادری کے گھروں پر پولیس چڑھائی کی گئی، خواتین اور بچوں کے ساتھ ناروا سلوک کیا گیا اور چادر و چار دیواری کے تقدس کو پامال کرتے ہوئے عورتوں اور بچوں کو گرفتار کرنا بہت ہی قابلِ مزمت عمل ہے: جی ٹی آئی شاہ عبد اللطیف یونیورسٹی خیرپور

سندھ حکومت اور پولیس اپنی پوری طاقت کمزور اور بے بس لوگوں پر ہی کیوں آزماتی ہے؟ اگر اتنی ہی نفری اور پھرتی منشیات، شراب اور دیگر جرائم کے اڈوں کے خلاف دکھائی جاتی تو معاشرے سے کئی برائیاں ختم ہو چکی ہوتیں افسوس کہ اکثر کارروائیاں غریبوں کو بے گھر کرنے تک محدود رہتی ہیں۔ جی ٹی آئی شاہ عبد اللطیف یونیورسٹی خیرپور۔

ہمارہ مطالبہ ہے کہ متاثرہ خاندانوں کو فوری ریلیف فراہم کیا جائے، واقعے کی شفاف تحقیقات کی جائیں غریبوں کو دربدر کرنا کسی بھی مسئلے کا حل نہیں: جی ٹی آئی شاہ عبد اللطیف یونیورسٹی خیرپور۔

Address

Shah Abdul Latif University Old Highway Khairpur
Khairpur Mirs

Telephone

+923091346552

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when JTI SALU Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to JTI SALU Official:

Shortcuts

Share