KDC Welfare Oraganiztion

KDC Welfare Oraganiztion Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from KDC Welfare Oraganiztion, Khairpur Mirs.
(1)

👉For Donation
👉First Women Bank
👉Title of Account:Khairpur Disaster And Management Cell Organization(KDC)
Account Number:0021026899910000
IBAN:PK52FWOM0021026899910000

کنمب خیرپور میرس 13 محرم الحرام 2026 جاگیر علی اکبر کے مرکزی ماتمی جلوس میں KDC ریسکیو کی جانب سے لگائی گئی فرسٹ ایڈ کیم...
21/07/2026

کنمب خیرپور میرس 13 محرم الحرام 2026 جاگیر علی اکبر کے مرکزی ماتمی جلوس میں KDC ریسکیو کی جانب سے لگائی گئی فرسٹ ایڈ کیمپ پہ زخمی ماتمی مومنین کو فرسٹ ایڈ دی گئی اور اسٹیچز کیئے گئے

خیرپور میرس:یوم عاشوره 10 محرم الحرام   2026 لقمان کے مرکزی ماتمی جلوس میں KDC ریسکیو کی جانب سے غازی چوک لقمان پہ لگائی...
17/07/2026

خیرپور میرس:یوم عاشوره 10 محرم الحرام 2026 لقمان کے مرکزی ماتمی جلوس میں KDC ریسکیو کی جانب سے غازی چوک لقمان پہ لگائی گئی مرکزی طبی امدادی کیمپ میں مومنین کو فرسٹ ایڈ دی گئی اور اسٹیچز کیے گئے شدید زخمی مومنوں کو سول ھسپتال خیرپور منتقل کیا گیا,

خیرپور:یوم عاشوره 10 محرم الحرام  2026 وقت فجر  قمه زنی کے ماتمی جلوس میں KDC ریسکیو  کے رضاکاروں نے قمہ زنی سے شدید زخم...
14/07/2026

خیرپور:یوم عاشوره 10 محرم الحرام 2026 وقت فجر قمه زنی کے ماتمی جلوس میں KDC ریسکیو کے رضاکاروں نے قمہ زنی سے شدید زخمی مومنین کو راستے میں فرسٹ ایڈ دے کر هسپتال منتقل کیا

خیرپور میرس:10 محرم الحرام 2026 شب عاشورہ کی رات KDC ریسکیو کی جانب سے لقمان میں آگ کے ماتم پہ مومنین کو فرسٹ ایڈ دی گئی...
11/07/2026

خیرپور میرس:10 محرم الحرام 2026 شب عاشورہ کی رات KDC ریسکیو کی جانب سے لقمان میں آگ کے ماتم پہ مومنین کو فرسٹ ایڈ دی گئی

خیرپور میرس:10 محرم الحرام 2026 شب عاشورہ کی رات KDC ریسکیو کی جانب سے بڑا علم خیرپور میں آگ کے ماتم پہ مومنین کو فرسٹ ا...
11/07/2026

خیرپور میرس:10 محرم الحرام 2026 شب عاشورہ کی رات KDC ریسکیو کی جانب سے بڑا علم خیرپور میں آگ کے ماتم پہ مومنین کو فرسٹ ایڈ دی گئی

خیرپور میرس: 8 محرم الحرام  جولاء 2026 کو  KDC ریسکیو کی جانب سے لگائی گئی فرسٹ ایڈ میڈیکل کیمپ کا سابق وزیر اعلی سندہ ک...
10/07/2026

خیرپور میرس: 8 محرم الحرام جولاء 2026 کو KDC ریسکیو کی جانب سے لگائی گئی فرسٹ ایڈ میڈیکل کیمپ کا سابق وزیر اعلی سندہ کے پرسنل سیکریٹری مظھر خان،DHO ڈاکٹر کلیم اللہ شیخ،ADHO ڈاکٹرشاھد شیخ،ایم ایس ڈاکٹر رفیق منگی،ڈاکٹر نجف شاھہ ،ڈاکٹر جلیل بوزدار،ڈاکٹر مظفر شاھہ،برادر زوار امتیاز ابڑو،سی ایم او غلام قادر تنیو و دیگر نے دورہ کیا KDC والنٹیئرز کی خدمات کو سراہا

خیرپور میرس: 8 محرم الحرام 2026 کو  KDC ریسکیو کی جانب سے لگائی گئی مرکزی فرسٹ ایڈ میڈیکل کیمپ میں کے ڈی سی کے والنٹیرز ...
10/07/2026

خیرپور میرس: 8 محرم الحرام 2026 کو KDC ریسکیو کی جانب سے لگائی گئی مرکزی فرسٹ ایڈ میڈیکل کیمپ میں کے ڈی سی کے والنٹیرز نے مومنین کی خدمت کی

خیرپور میرس: 7 محرم الحرام 2026 محلا وانڈه  کےقدیمی ماتمی جلوس میں KDC ریسکیو  کی جانب سے جلوس میں برادر متیاز ابڑو کی ن...
02/07/2026

خیرپور میرس: 7 محرم الحرام 2026
محلا وانڈه کےقدیمی ماتمی جلوس میں KDC ریسکیو کی جانب سے جلوس میں برادر متیاز ابڑو کی نگرانی میں طبی امدادی کیمپ لگائی گئی اور مومنین کی خدمت کی

خیرپور میرس: 6 محرم الحرام  22 جون 2026 کنهبه کے تاریخی قدیمی مرکزی ماتمی جلوس میں KDC ریسکیو و المجاهد اسکائوٹ نے تلهه ...
25/06/2026

خیرپور میرس: 6 محرم الحرام 22 جون 2026
کنهبه کے تاریخی قدیمی مرکزی ماتمی جلوس میں KDC ریسکیو و المجاهد اسکائوٹ نے تلهه علی رضا شاه پہ فرسٹ ایڈ کیمپ لگا کر مومنین کی خدمت کی اور شدید ماتمی زخمیوں کو سول هسپتال خیرپور منتقل کیا

خیرپور:چیئرمین KDC اظہر حسین بروہی KTN نیوز کے سینیئر رپورٹر خادم جونیجو کو محرم الحرام کی اسٹوری دیتے ہوئے
18/06/2026

خیرپور:چیئرمین KDC اظہر حسین بروہی KTN نیوز کے سینیئر رپورٹر خادم جونیجو کو محرم الحرام کی اسٹوری دیتے ہوئے

Address

Khairpur Mirs

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when KDC Welfare Oraganiztion posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to KDC Welfare Oraganiztion:

Shortcuts

Share