New Pakistan PTI

New Pakistan PTI Imran Khan Zindabad

24/08/2026
11/08/2026

پاکستانی قوم کو کب شعور ائے گا

08/08/2026

"سوات کے المناک دھماکے کے بعد ٹوٹی ہوئی اسکرین پر اب بھی 'امی' کی کال آ رہی ہے... مگر جس بیٹے نے ہمیشہ 'جی امی' کہہ کر ج...
03/08/2026

"سوات کے المناک دھماکے کے بعد ٹوٹی ہوئی اسکرین پر اب بھی 'امی' کی کال آ رہی ہے... مگر جس بیٹے نے ہمیشہ 'جی امی' کہہ کر جواب دیا، وہ اس دنیا سے رخصت ہو چکا ہے۔ شاید ماں کو ابھی تک یہ خبر نہ ہو کہ اس کا لختِ جگر اب کبھی فون نہیں اٹھائے گا۔ ایک فون کی گھنٹی بجتی رہ گئی، اور ایک ماں کی دنیا ہمیشہ کے لیے اجڑ گئی۔
اللہ تعالیٰ سوات دھماکے میں شہید ہونے والے تمام افراد کی مغفرت فرمائے، زخمیوں کو جلد و کامل شفا عطا فرمائے، اور تمام سوگوار خاندانوں کو صبرِ جمیل نصیب فرمائے۔ آمین۔ 🤲

نارووال شہر غازیوال۔کالونی میں ہوا ایک انتہائی افسوس ناک واقع جس سے علاقائی لوگ خوف کا شکار جس کو ابھی تک پورے میڈیا پر ...
23/07/2026

نارووال شہر غازیوال۔کالونی میں ہوا ایک انتہائی افسوس ناک واقع جس سے علاقائی لوگ خوف کا شکار
جس کو ابھی تک پورے میڈیا پر دکھایا نہیں جا رہا۔
تو یہ کہانی شروع ہوتی ہے ایک گاؤں سے جس کا نام مالوکی ہے جو کہ نارووال کا نواحی گاؤں ہے وہاں کی رہائش پذیر اور دلہن کی سیج میں سجی یہ لڑکی جس کی شادی کچھ مہینے پہلے ہوئی اور ہنستے خوشی اپنی زندگی گزار رہی تھی۔
پھر یوں ہوا کہ شادی کے تین مہینے گزرنے کے بعد *حماد* نامی اس لڑکے نے نیدا نامی لڑکی جو کہ اس کی بیوی تھی اس کو تشدد کرکے جلا کر مار ڈالا اور اس کو حادثاتی موت دکھانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔
اس سے بھی افسوس کی بات یہ ہے یہ لڑکی 2 مہینے کی حاملہ بھی بھی تھی جب تحقیق کی تو پتہ چلا کہ لڑکا اپنی کزن کو پسند کرتا تھا مگر یہ بات شادی تک چھپا کر رکھی تھی۔۔۔
مگر بات تو جو کھلنی تھی کھل گئ مگر اس بیچاری لڑکی نیدا کی جان لے لی اس میں لڑکے کے ماں باپ بھائ اور یہ خود دلہا شامل تھے انہوں نے پہلے تشدد کیا جس کے نشانات باڈی پر نظر آ رہے تھے اور بعد میں اس کو جلا دیا اور سلنڈر پھٹنے کا نام دے کر بات کو رفع دفع کرنے کی کوشش کی گئ جبکہ تحقیق سے پتہ چلا سلنڈر بالکل ٹھیک تھا اور گھر کے دوسرے لوگ محفوظ تھے۔۔
بات یہیں ختم نہیں ہوی اس کے بعد جب نیدا کے گھر والوں نے ایف آئی آر کروائی تو لڑکے والوں نے تھانے میں پچاس لاکھ دے کر پولیس والوں کو اپنی طرف کرلیا۔۔۔
جب لڑکی کا باپ تھانے میں گیا تو لڑکے کا باپ وہاں پولیس والوں کے سامنے قہقہے مار کر ہنس رہا تھا اور لڑکی کے باپ کو دھمکیاں لگا رہا تھا کہ تیرا بھی ہم یہی حال کریں گے ۔
*نارووال* کہیں بھی کسی بھی عدالت اور تھانے میں لڑکی والوں کی نہیں سنی جا رہی تو کیس کو اب گوجرنوالہ لے کر گئے ہیں
مگر وہاں بھی امید کم نظر آرہی ہے...
ہماری *ڈی سی نارووال، آئ جی پنجاب، اور *سی ایم مریم نواز صاحبہ* سے گزارش ہے کہ اس پر فوری نوٹس لے کر عمل درآمد کیا جائے اور لڑکی *نیدا* کے گھر والوں کو انصاف فراہم کیا جائے اور ایسے لوگوں کو عبرتناک سزا دی جائے تاکہ کوئ بھی ایسا جرم کرنے سے پہلے ہزار بار سوچے۔

14/07/2026

...

حاصل پور شہر میں میاں اور بیوی نے مل کر پہلے دونوں بچوں کو زہر دیا انکو مار کر خود بھیزہر پی لیا ذرائع سے معلوم ہوا ہے ک...
14/07/2026

حاصل پور شہر میں میاں اور بیوی نے مل کر پہلے دونوں بچوں کو زہر دیا انکو مار کر خود بھی

زہر پی لیا ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ کرائے کے مکان میں رہتے تھے میاں بیوی کام ناملنے کی وجہ سے پچھلے تین ماہ سے کرایا نہیں دے سکے تھے۔ مکان مالک نے گھر خالی کرنے کا کہ رکھا تھا۔ اوپرسے 17500 بجلی کابل واپڈا والوں نے بھیج دیا بجلی میٹر اوتار کرلے گئے اوربچوں نے دودھ لانے کی ضد کی میاں بیوی نے بچوں سمیت اپنے آپ کو ہمیشہ کیلئے ختم کر دیا۔ ذرائع ان کی موت کا ذمہ دار کون ؟؟ فیصلہ قوم کے ہاتھ

لوگ مر رہے ہیں مگر کرپٹ نظام کے خلاف نہیں نکلتے)

گھر میں گھس کر مبینہ تشدد؟ متاثرہ خاندان کا انصاف کا مطالبہ 💔حاصل پور کے نواحی علاقے نصیر پور گنجہ سے ایک تشویشناک واقعہ...
30/06/2026

گھر میں گھس کر مبینہ تشدد؟ متاثرہ خاندان کا انصاف کا مطالبہ 💔
حاصل پور کے نواحی علاقے نصیر پور گنجہ سے ایک تشویشناک واقعہ سامنے آیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق، ایک مقامی زمیندار اور اس کے چند ساتھیوں پر الزام ہے کہ وہ مبینہ طور پر اپنے سابق ملازمین کے گھر میں داخل ہوئے، جہاں اہلِ خانہ کے ساتھ بدسلوکی اور تشدد کیا گیا۔
متاثرہ خاندان کا کہنا ہے کہ انہوں نے مزید ملازمت کرنے سے انکار کیا، جس کے بعد مبینہ طور پر یہ واقعہ پیش آیا۔ ان کا دعویٰ ہے کہ گھر میں موجود خواتین سمیت اہلِ خانہ کو بھی تشدد کا سامنا کرنا پڑا۔
واقعے کی اطلاع ملنے پر پولیس اور ریسکیو اہلکار موقع پر پہنچے، جبکہ زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد کے بعد ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔
⚖️ قانون سب کے لیے برابر ہونا چاہیے۔ اگر کسی کے ساتھ زیادتی ہوئی ہے تو شفاف تحقیقات اور انصاف ہر شہری کا حق ہے۔
📢 اگر آپ بھی سمجھتے ہیں کہ ہر متاثرہ شخص کو انصاف ملنا چاہیے تو اس پوسٹ کو شیئر کریں تاکہ متعلقہ حکام تک یہ آواز پہنچ سکے۔

16/06/2026

#

ازاد کشمیر
06/06/2026

ازاد کشمیر

Address

Govt Fazil High School Nazd Kaptaan Wala Kocha
Khairpur
63060

Telephone

+923000666022

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when New Pakistan PTI posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to New Pakistan PTI:

Shortcuts

Share