03/09/2026
*پریس رلیز*
*ڈسٹرکٹ پولیس خیرپور*
مورخہ 03 ستمبر 2026
*خیرپور دوسرا پولیس مقابلہ*
*ایس ایچ او تھانہ گمبٹ اور اس کی ٹیم کا دوران گشت مسلح ڈاکوؤں کے ساتھ مقابلہ*
*تھانہ گمبٹ کی حدود کلا پل پر پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان مقابلہ،ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار اسلحہ برآمد*
گرفتار زخمی ڈاکو کی شناخت *آصف علی ولد اعجاز علی شیخ* کے نام سے ہوئی، ایس ایس پی خیرپور
زخمی ڈاکو سے ایک عدد پسٹل برآمد کر لیا گیا
گرفتار زخمی ڈاکو ڈکیتی چوری منشیات سمیت دیگر سنگین جرائم میں پولیس کو مطلوب تھا، ایس ایس پی خیرپور
*کرمنل ریکارڈ زخمی ڈاکو آصف علی شیخ*
*FIR. NO. 19/2012 u/s 392,34 PS GAMBAT*
*FIR. NO 24/2013 u/s 324,353,341,399,402,PS GAMBAT*
*FIR. NO.25/2013 u/s 380, 457,215 PS GAMBAT*
*FIR.NO.224 /2015 u/s 406,420, PS B.SECTION*
*FIR. NO. 108/2023 u/s 498 PS GAMBAT*
*FIR. NO. 109/2023 u/s9/C PS GAMBAT*
*FIR. NO. 213/2026 u/s 365-B PS B.SECTION*
گرفتار ڈاکو کا کرمنل ریکارڈ دیگر اضلاع سے بھی معلوم کیا جا رہا ہے
ایس ایس پی خیرپور کیپٹن (ر) امیر سعود مگسی کی جانب سے پولیس ٹیم کے لیے شاباشی کا پیغام
*ترجمان خيرپور پولیس*