ہمارا صاف پنجاب خانیوال

ہمارا صاف پنجاب خانیوال Bolger

خانیوال کا ایک اور سپوت وطن پر قربان فوجی محمد شعبان  جو 58  پندرہ ایل کا رہائشی ہے اج صبح گلگت بلتستان میں شہید ہوگیا ہ...
02/06/2026

خانیوال کا ایک اور سپوت وطن پر قربان
فوجی محمد شعبان جو 58 پندرہ ایل کا رہائشی ہے اج صبح گلگت بلتستان میں شہید ہوگیا ہے نمازِ جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا

ستھرا پنجاب ٹیم خانیوال کی گلیوں اور محلوں میں گھر گھر جا کر صفائی کے عمل کو یقینی بنا رہی ہے۔ صاف ستھرا ماحول ہم سب کی ...
02/06/2026

ستھرا پنجاب ٹیم خانیوال کی گلیوں اور محلوں میں گھر گھر جا کر صفائی کے عمل کو یقینی بنا رہی ہے۔ صاف ستھرا ماحول ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے۔ آئیں مل کر اپنے شہر کو مزید خوبصورت اور صحت مند بنائیں۔
اگر ستھرا پنجاب کے ورکرز اپ کے گھر سے کوڑا کرکٹ نہیں لیتے تو اپ اپنا موبائل نمبر کومنٹ میں دیں ستھرا پنجاب کی ٹیم اپ سے خود رابطہ کرے گی
#خانیوال 💚🇵🇰
Deputy Commissioner Khanewal ہمارا صاف پنجاب خانیوال please follow this page

"ستھرا پنجاب، خوبصورت پنجاب! 🌿♻️خانیوال کی گلیوں اور نالیوں کی صفائی کے لیے ہماری ٹیم مسلسل مصروفِ عمل ہے۔ صاف ماحول، صح...
02/06/2026

"ستھرا پنجاب، خوبصورت پنجاب! 🌿♻️
خانیوال کی گلیوں اور نالیوں کی صفائی کے لیے ہماری ٹیم مسلسل مصروفِ عمل ہے۔ صاف ماحول، صحت مند زندگی اور بہتر مستقبل کے لیے آپ بھی صفائی کا ساتھ دیں۔
Deputy Commissioner Khanewal

01/06/2026

*وَلَسَوْفَ يُعْطِيكَ رَبُّكَ فَتَرْضَىٰ*
اور یقیناً تمہارا رب تمہیں اتنا دے گا کہ تم خوش ہو جاؤ گے🥹❤️۔
(سورۃ الضحیٰ)

01/06/2026

ہفتے والے دن میونسپل کمیٹی خانیوال والوں نے کتے کو انجکشن لگا کر مار دیا اور مرنے کے کتا روڈ پر پھینک دیا پھر ستھرا پنجاب خانیوال کی ٹیم نے مرے ہوئے کتے کو اٹھایا پہلا کومنٹ دیکھیں

01/06/2026

Eid's 2 day

30/05/2026

پنجاب پولیس کے دو جوان اپس میں لڑ پڑے

30/05/2026

سخت گرمیوں میں قائد اعظم کو گرم ٹوپا پہنا کر کوئی کم بخت دکاندار کو بھی ٹوپی پہنا گیا

29/05/2026

پنجاب پولیس کے ایک جاہل اہلکار نے حاملہ لڑکی کت پیٹ پر ٹانگ ماری لڑکی اسی وقت ہسپتال لایا گیا لیکن وہ انتقال کر گئی

Address

Khanewal

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ہمارا صاف پنجاب خانیوال posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share