22/09/2026
منشیات سے آگاہی سیمینار | میاں چنوں
لیفٹیننٹ کرنل (ر) محمد اسد اعوان، ہلالِ امتیاز (ملٹری)، ایڈیشنل ڈائریکٹر نارکوٹکس کنٹرول اسٹیشن خانیوال نے گورنمنٹ ایسوسی ایٹ کالج فار ویمن، تلبہ روڈ، میاں چنوں کا دورہ کیا اور طالبات کو منشیات کے نقصانات، ان سے بچاؤ اور صحت مند معاشرے کے قیام کے حوالے سے آگاہی دی۔
منشیات سے انکار — محفوظ مستقبل کا انتخاب۔