Online Pakistan

Online Pakistan Daily V Logs ! Lifestyle ! Banazir Income Support Program ! Travel ! Online Application For Paid ! Daily Talk Shalk !
(10)

Motivational Video , Govt Scheme Online Apply And Information

11/08/2026

*سنگل پٹی والی % 80 فیصد خواتین کو نااہل کر دیا گیا*

راشن کارڈ کے پیسوں کے بارے میں کیا خبر ہے دوستوں کی کال آ رہی ہیں کہ راشن کارڈ کی پیمنٹ آ چکی ہے کیا یہ سچ ہے
11/08/2026

راشن کارڈ کے پیسوں کے بارے میں کیا خبر ہے
دوستوں کی کال آ رہی ہیں کہ راشن کارڈ کی پیمنٹ آ چکی ہے کیا یہ سچ ہے

24 اگست کو انشاء اللہ پنجاب کے سب گورنمنٹ اور پرائیوٹ سکول کھل جائیں گے اپنے بچوں کی تیاری کروائیں
10/08/2026

24 اگست کو انشاء اللہ پنجاب کے سب گورنمنٹ اور پرائیوٹ سکول کھل جائیں گے اپنے بچوں کی تیاری کروائیں

📢 اہم سرکاری اپڈیٹبے نظیر انکم سپورٹ پروگرام (BISP)مستحق افراد اپنی اہلیت، سروے اور ادائیگی کا اسٹیٹس صرف سرکاری ذرائع س...
10/08/2026

📢 اہم سرکاری اپڈیٹ
بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام (BISP)
مستحق افراد اپنی اہلیت، سروے اور ادائیگی کا اسٹیٹس صرف سرکاری ذرائع سے چیک کریں۔
✅ کسی بھی امدادی رقم کی حتمی منظوری متعلقہ ادارے کے اعلان سے مشروط ہے۔
✅ کسی شخص کو فیس، OTP، PIN یا بینک کی معلومات ہرگز نہ دیں۔
✅ غیر مصدقہ لنکس اور جعلی ویب سائٹس سے محتاط رہیں۔
✅ اپنی ذاتی معلومات صرف سرکاری طریقہ کار کے مطابق فراہم کریں۔
⚠️ اہم نوٹ:
یہ پوسٹ صرف معلوماتی مقصد کے لیے ہے۔ رقم، تاریخ اور اہلیت سے متعلق حتمی معلومات کے لیے BISP کے سرکاری اعلان کو ترجیح دیں۔
Online Pakistan 🇵🇰
عوام تک مفید اور تصدیق شدہ معلومات پہنچانے کی کوشش

Banazir Income Support Program New Sarway Update
08/08/2026

Banazir Income Support Program
New Sarway Update

📢 مریم نواز فنانشل گرانٹ پروگرام⏳ درخواست کی کارروائی تقریباً 5 دن میں مکمل ہونے کی توقع۔✅ ضرورت مند افراد اپنی درخواست ...
07/08/2026

📢 مریم نواز فنانشل گرانٹ پروگرام

⏳ درخواست کی کارروائی تقریباً 5 دن میں مکمل ہونے کی توقع۔

✅ ضرورت مند افراد اپنی درخواست جمع کروا سکتے ہیں۔

درکار دستاویزات:
• درخواست گزار کے شناختی کارڈ کی فرنٹ اور بیک تصویر
• درخواست گزار کے نام پر رجسٹرڈ موبائل نمبر
• فعال JazzCash اکاؤنٹ
• جی میل (Gmail) ایڈریس

📝 آن لائن درخواست جمع کروانے کے لیے ابھی رابطہ کریں۔
03155696206

🎓 **دہم جماعت کا رزلٹ دیکھنے کے لیے**تمام تعلیمی بورڈز کی آفیشل ویب سائٹس درج ذیل ہیں:📍 **D.G. Khan**https://www.bisedgk...
06/08/2026

🎓 **دہم جماعت کا رزلٹ دیکھنے کے لیے**

تمام تعلیمی بورڈز کی آفیشل ویب سائٹس درج ذیل ہیں:

📍 **D.G. Khan**
https://www.bisedgkhan.edu.pk/

📍 **Bahawalpur**
http://www.bisebwp.edu.pk/

📍 **Faisalabad**
https://www.bisefsd.edu.pk/

📍 **Gujranwala**
http://www.bisegrw.com/

📍 **Lahore**
https://www.biselahore.com/

🤖 **Lahore AI ChatBot**
https://chatbot.biselahore.com

📍 **Multan**
https://web.bisemultan.edu.pk/

📍 **Rawalpindi**
https://biserawalpindi.edu.pk/

📍 **Sahiwal**
https://bisesahiwal.edu.pk/

📍 **Sargodha**
https://www.bisesargodha.edu.pk/

📌 براہِ کرم اس فہرست کو **Save** بھی کر لیں اور اپنے دوستوں، طلبہ اور والدین کے ساتھ ضرور شیئر کریں تاکہ ضرورت کے وقت آسانی سے رزلٹ دیکھا جا سکے

☺️ تمام میٹرک کے طلبہ و طالبات کے لیے دعا ☺️اے اللہ!جنہوں نے محنت کی ہے، ان کی محنت کو بہترین کامیابی میں بدل دے۔ان کے د...
06/08/2026

☺️ تمام میٹرک کے طلبہ و طالبات کے لیے دعا ☺️

اے اللہ!
جنہوں نے محنت کی ہے، ان کی محنت کو بہترین کامیابی میں بدل دے۔
ان کے دلوں سے خوف، پریشانی اور بے چینی دور فرما۔
انہیں ایسا نتیجہ عطا فرما جو ان کے لیے دنیا و آخرت میں خیر و برکت کا سبب بنے۔
والدین کی آنکھوں کو اپنی اولاد کی کامیابی سے ٹھنڈک عطا فرما۔
اور اگر کسی کا نتیجہ اس کی توقع کے مطابق نہ آئے تو اسے صبر، ہمت اور اس سے بھی بہتر راستہ عطا فرما۔

آمین رب العالمین 🤲

اللہ تعالیٰ تمام طلبہ و طالبات کے لیے بہترین فیصلے فرمائے اور ان کے مستقبل کو کامیابیوں سے بھر دے۔😊

Online Pakistan

مریم جو بتائیں ایپ پر تیزی سے اپلائی جاری ہے بہت سے لوگ اس سے فائدہ بھی اٹھا چکے ہیں اور بہت سے لوگ مریم کو بتائیں ایپ س...
05/08/2026

مریم جو بتائیں ایپ پر تیزی سے اپلائی جاری ہے بہت سے لوگ اس سے فائدہ بھی اٹھا چکے ہیں اور بہت سے لوگ مریم کو بتائیں ایپ سے 10000 روپے حاصل کر چکے ہیں

جو لوگ بہت غریب ہیں اور وہ امداد کے مستحق ہیں وہ زکات ایپ پر اپلائی کرواۓ 1۔ بیوہ اور طلاق یافتہ عورتیں 2 غریب اور مستحق...
05/08/2026

جو لوگ بہت غریب ہیں اور وہ امداد کے مستحق ہیں وہ زکات ایپ پر اپلائی کرواۓ
1۔ بیوہ اور طلاق یافتہ عورتیں
2 غریب اور مستحق عورتیں
3 معزور افراد کیلئے سپیشل
4 جو لوگ بیمار ہیں یا غربت کی وجہ سے بہت تنگ ہیں
ان سب کیلئے زکات ایپ پر آنلائن اپلائی جاری ہے
03155696206

Address

Chack Mohsin Shah Sarai Sidhu Tehsil Kabirwala District Khanewal
Khanewal
58190

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Online Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Online Pakistan:

Shortcuts

Share