Haraj Group NA144

Haraj Group NA144 This page about Political activities...
Mhr Raza Hayat
Mhr Akbar Hayat
Mhr Asghar Hayat
Na144 Kbrwla

02/06/2026


کے صاحبزادے ینگ عوامی لیڈر

الحمدللہ 🕋🤲وفاقی وزیر برائے دفاعی پیداوار بیرسٹر محمد رضا حیات ہراج صاحب، چیئرمین اسٹینڈنگ کمیٹی و ممبر صوبائی اسمبلی پن...
02/06/2026

الحمدللہ 🕋🤲
وفاقی وزیر برائے دفاعی پیداوار بیرسٹر محمد رضا حیات ہراج صاحب، چیئرمین اسٹینڈنگ کمیٹی و ممبر صوبائی اسمبلی پنجاب مہر محمد اکبر حیات ہراج صاحب اور موسیٰ حیات ہراج صاحب فریضۂ حج کی سعادت حاصل کرنے کے بعد آج وطن واپس پہنچ رہے ہیں۔
اللہ تعالیٰ ان کا حج مبرور اور سعی مشکور فرمائے، انہیں صحت، سلامتی اور عوامی خدمت کی مزید توفیق عطا فرمائے۔ آمین ثم آمین۔

اعلی قیادت ہراج گروپ عوامی لیڈرچیئرمین اسٹینڈنگ کمیٹی و ممبر صوبائی اسمبلی پنجاب کا صاحبزادے ینگ عوامی لیڈر  کی انجینیئر...
01/06/2026

اعلی قیادت ہراج گروپ عوامی لیڈر
چیئرمین اسٹینڈنگ کمیٹی و ممبر صوبائی اسمبلی پنجاب

کا صاحبزادے ینگ عوامی لیڈر
کی
انجینیئر میاں محمد رضا سرگانہ صاحب
کے ہمراہ
عجوہ مارکی عبدالحکیم آمد کے صاحبزادوں کی تقریب دعوت ولیمہ میں شرکت
اس موقع پر ،
مہرذولفقار علی سرگانہ، مہر حیدر کھنڈا ہراج،
ناصر عباس لنگاہ، پیر دلشاد شاہ، میاں محمد حیات سرگانہ، و۔دیگر معززین بھی ہمراہ اور موجود تھے
Akbar Hayat Haraj

01/06/2026
اعلی قیادت ہراج گروپ عوامی لیڈرچیئرمین اسٹینڈنگ کمیٹی و ممبر صوبائی اسمبلی پنجاب کے صاحبزادے ینگ عوامی لیڈر  ،مہر ذولفقا...
01/06/2026

اعلی قیادت ہراج گروپ عوامی لیڈر
چیئرمین اسٹینڈنگ کمیٹی و ممبر صوبائی اسمبلی پنجاب

کے صاحبزادے ینگ عوامی لیڈر

،مہر ذولفقار علی نوہانہ کے ہمراہ
کنڈ سرگانہ کی رہائش گاہ آمد
سے خصوصی اور خوشگوار موڈ میں ملاقات اور گپ شپ
ملاقات میں حلقہ کی سیاسی امور پر بھی تفصیلی گفتگو،،،
مہر علی رضا ہراج کوٹ اسلام بھی ہمراہ تھے
Akbar Hayat Haraj

اعلی قیادت ہراج گروپ عوامی لیڈرچیئرمین اسٹینڈنگ کمیٹی و ممبر صوبائی اسمبلی پنجاب کے صاحبزادے ینگ عوامی لیڈر  کییونین کون...
01/06/2026

اعلی قیادت ہراج گروپ عوامی لیڈر
چیئرمین اسٹینڈنگ کمیٹی و ممبر صوبائی اسمبلی پنجاب

کے صاحبزادے ینگ عوامی لیڈر
کی
یونین کونسل دادوانہ آمد
،
کی طرف سے پرتکلف دوپہر کے کھانے کی دعوت میں شرکت،
اس خوبصورت موقع پر ،
نے بھی خصوصی شرکت فرما کر محفل کو چار چاند لگا دیے۔
Akbar Hayat Haraj

Address

Sarai Sidhu Kabirwala
Khanewal
967

Telephone

+923070719275

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Haraj Group NA144 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share