Noreen Nishat Khan Daha

Noreen Nishat Khan Daha Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Noreen Nishat Khan Daha, Political organisation, Khanewal City, Khanewal.

14/08/2024

جہالت کے دور میں رہ کر آزادی منا رہے ہیں
ظالم کے خلاف آواز نہیں نکلتی
اور سڑکوں پر باجے بجا رہے ہیں

07/02/2024

بانی چئیرمین عمران خان کا عام انتخابات کے حوالے سے گرفتاری سے قبل ریکارڈ شدہ پیغام.

15/01/2024

ہمیں کہیں سے بھی انصاف نہیں مل رہا تھا، اس لیے ہم کئی عدالتوں میں گئے، ہمارے الیکشن بلکل ٹھیک تھے، کسی ایک پارٹی کا الیکشن بھی ہمارے سے مختلف ہو تو الیکشن کمیشن کو چیلنج کرتا ہوں کہ وہ ہمیں دیکھا دیں- رؤف حسن ‎

عوام کے خلاف کوئی نہیں جیت سکتا!نظریہ کو شکست کوئی نہیں دے سکتا
27/07/2023

عوام کے خلاف کوئی نہیں جیت سکتا!
نظریہ کو شکست کوئی نہیں دے سکتا

پی ٹی آئی لیڈر شپ کو رہا کرو!!!
16/05/2023

پی ٹی آئی لیڈر شپ کو رہا کرو!!!

جو مافیا کے آگےڈٹ کے کھڑا ہےجو ظلم کے آگےچٹان بنا ہےوہ اور نہیں کوئیلیڈر ہے ہمارا‎      ّه_ایم_پی_اے
08/05/2023

جو مافیا کے آگے
ڈٹ کے کھڑا ہے
جو ظلم کے آگے
چٹان بنا ہے
وہ اور نہیں کوئی
لیڈر ہے ہمارا

ّه_ایم_پی_اے

مسئلہ نہ پیسہ ہے نہ سیکورٹی مسئلہ صرف عمران خان کا نظریہ اور مقبولیت ہے جس سی پی ڈی ایم کانپ رہی ہے۔     ّه_ایم_پی_اے   ...
08/05/2023

مسئلہ نہ پیسہ ہے نہ سیکورٹی مسئلہ صرف عمران خان کا نظریہ اور مقبولیت ہے جس سی پی ڈی ایم کانپ رہی ہے۔


ّه_ایم_پی_اے

پاکستان تحریک انصاف نے جلسوں کا اعلان کر دیا ہے،چیئرمین تحریک انصاف عمران خان جلسوں سے خطاب کریں گے۔شیڈول: 1. بدھ: مریدک...
07/05/2023

پاکستان تحریک انصاف نے جلسوں کا اعلان کر دیا ہے،

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان جلسوں سے خطاب کریں گے۔

شیڈول:

1. بدھ: مریدکے
2. جمعرات: گکھڑ
3. جمعہ: لالہ موسیٰ
4. ہفتہ: گوجر خان
5. اتوار: اٹک

خانیوال ۔۔۔پاکستان تحریک انصاف کی رہنما صوبائی حلقہ 206 کی امیدوار و ٹکٹ ہولڈر محترمہ نورین نشاط ڈاہا صاحبہ میرے بہنوئی ...
07/05/2023

خانیوال ۔۔۔
پاکستان تحریک انصاف کی رہنما صوبائی حلقہ 206 کی امیدوار و ٹکٹ ہولڈر محترمہ نورین نشاط ڈاہا صاحبہ میرے بہنوئی محمد جمیل کی وفات پر اظہار تعزیت و فاتحہ خوانی کے لیےتشریف لائیں انہوں نےدعاء کی کہ اللّٰہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت ودرجات بلنداور پسماندگان کو صبر جمیل عطاء فرمائے آمین۔۔۔
سینئر صحافی جناب امتیاز علی اسد ، جناب جاوید خان خٹک ، جناب محمد اعجاز ملک ان کے ہمراہ تھے۔۔ دکھ کی اس گھڑی میں شریک غم ہوئے۔۔

ّه_ایم_پی_اے

پاکستان تحریک انصاف کی نامزد امیدوار برائے ایم پی اے PP-206 خانیوال محترمہ نورین نشاط خان ڈاہا نے گزشتہ دنوں ایوب روڈ پر...
07/05/2023

پاکستان تحریک انصاف کی نامزد امیدوار برائے ایم پی اے PP-206 خانیوال محترمہ نورین نشاط خان ڈاہا نے گزشتہ دنوں ایوب روڈ پر آگ سے جلنے والی دوکانوں کا دورہ کیا۔ اور دوکان مالکان سے اظہار افسوس اور اظہار ہمدردی کی۔
اس موقع پر سابق کونسلر راؤ فرحت اللہ اور جاوید خان خٹک بھی ہمراہ تھے۔

ّه_ایم_پی_اے

Address

Khanewal City
Khanewal
58150

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Noreen Nishat Khan Daha posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share