21/07/2026
*Bad News Bisp*
*اسلام علیکم Everyone*
*دوستوں آپ سب کیسے ہیں میں امید کرتا ہوں آپ سب خیریت سے ہونگے، دعا ہے کہ اللہ پاک آپ سب کو ہزاروں خوشیاں عطاء فرمائے آمین*
*1 بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام میں اہل خواتین اب نا اہل ہونا شروع*
*2 بہت ساری ایسی خواتین جن کا شوہر Filer تھا یا وہ خود Filer تھی، اور وہ خواتین Bisp سے پیشے لے رہی تھی، اب ایسی تمام خواتین نا اہل ہونا شروع ہو گئی ہیں*
*3 جس آدمی کی 2 شادیاں تھی، اور دونوں خواتین پیشے لے رہی تھی، اب ایسی خواتین کو بھی آئندہ سے Payment جاری نہیں کی جائے گی*
*4 جن خواتین کا Next سروے کا ٹائم ختم ہو گیا تھا، مطلب جن خواتین نے 2026 میں اپنا دوبارہ Resurvey کروانا تھا، ایسی خواتین میں سے بھی کافی کارڈ نااہل ہونا شروع ہو چکے ہیں*
*5 جن خواتین نے اپنا New سروے کروایا ہوا تھا، اور ایسی خواتین نے اپنی Wellet Account Sim Link کروائی تھی اب اگر ایسی خواتین Single Pati میں چلی گئی ہیں تو وہ ایسی بہت ساری خواتین کو نااہل کر دیا گیا ہے*