Assistant Commissioner Khanpur

Assistant Commissioner Khanpur Assistant Commissioner Khanpur

04/08/2020
04/08/2020
04/08/2020

*خان پور اسسٹنٹ کمشنر ناصر شہزاد ڈوگر کی زیر صدارت تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں پولیو مہم کے حوالے سے میٹنگ*

خان پور : ڈپٹی ڈسٹرکٹ آفیسر ہیلتھ ڈاکٹر نجیب عالم نے اے سی ناصر شہزاد کو بریفنگ دی

خان پور : پولیو مہم 17اگست سے 20اگست تک جاری رہے گی ،،ڈاکٹر نجیب عالم

خان پور : ایک لاکھ نوے ہزار بچوں کو قطرے پلائے جائیں گے ،ڈاکٹر نجیب عالم

خان پور : پولیو مہم میں غفلت برتنے والے ملازمین کے خلاف کاروائی عمل میں لائی جائے گی ،اسسٹنٹ کمشنر ناصر شہزاد ڈوگر

خان پور : میٹنگ میں پی ٹی آئی رہنما سیٹھ عبدالماجد ،ایم ایس ڈاکٹر خان وزیر موجود تھے

04/08/2020

*خان پور : اسسٹنٹ کمشنر ناصر شہزاد ڈوگر کا تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کا تفصیلی دورہ*

خان پور : ایمر جنسی ،سی سی یو ،چلڈرن وارڈ سمیت مختلف شعبہ جات کو چیک کیا

خان پور : مریضوں کو فراہم کی جانے والی طبی سہولیات کا جائزہ بھی لیا

خان پور : چلڈرن وارڈ ،فی میل وارڈ میں زیر علاج مریضوں کی عیادت کرتے ہوئے عید کی مبارک باد دی

خان پور : اسسٹنٹ کمشنر ناصر شہزاد نے ایم ایس ڈاکٹر خان وزیر کی کارکردگی کو سراہا

خان پور : عوام کو تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں تمام تر سہولیات فراہم کی جائے گی ،اسسٹنٹ کمشنر ناصر شہزاد ڈوگر

خان پور : اسسٹنٹ کمشنر کے حکم پر قربانی کے جانوروں کی آلائشوں اٹھانے کا کام شروع خان پور : چیف آفیسر رانا محمود علی نے ا...
03/08/2020

خان پور : اسسٹنٹ کمشنر کے حکم پر قربانی کے جانوروں کی آلائشوں اٹھانے کا کام شروع

خان پور : چیف آفیسر رانا محمود علی نے اپنی نگرانی میں آلائشیں اٹھوانی شروع کر دیں

خان پور : شہر کے مختلف علاقوں سے بلدیہ کا عملہ آلائشیں اٹھا رہا ہے ، رانا محمود علی

خان پور : شہری قربانی کے جانور کی آلائشیں شاپر میں ڈال کر مقررہ جگہ پر رکھیں ، چیف آفیسر

03/08/2020

*خان پور : اسسٹنٹ کمشنر ناصر شہزاد ڈوگر کی ہدایت پر نائب تحصیلدار معصوم ملہی کی کاروائیاں جاری*

خان پور : نائب تحصیلدار معصوم ملہی کی بطور پرائس کنٹرول مجسٹریٹ گرانفروشوں کے خلاف کاروائی

خان پور : دودھ مہنگا فروخت کرنے پر 11 دکانوں کو مجموعی طور پر 50 ہزار روپے جرمانہ

خان پور : گرانفروش کسی رعایت کے مستحق نہیں ان کے ساتھ سختی سے نمٹا جائے گا ، پرائس کنٹرول مجسٹریٹ

خان پور : سرکاری نرخ سے زائد وصول کرنے والے اپنا قبلہ درست کر لیں ، پرائس کنٹرول مجسٹریٹ

*خان پور اسسٹنٹ کمشنر ناصر شہزاد ڈوگر  کی  ہدایت پر عید قرباں کے موقع پر قربانی کے جانوروں کی آلائشوں کی تلفی کے حوالے س...
03/08/2020

*خان پور اسسٹنٹ کمشنر ناصر شہزاد ڈوگر کی ہدایت پر عید قرباں کے موقع پر قربانی کے جانوروں کی آلائشوں کی تلفی کے حوالے سے چیف آفیسر بلدیہ رانا محمود علی کی زیر صدارت کوآرڈینیشن میٹنگ منعقد ہوئی جس میں آلائشوں کہ تلفی کے لیے لائحہ عمل ترتیب دیا گیا

03/08/2020

*اسسٹنٹ کمشنر ناصر شہزاد ڈوگر ان ایکشن قبضہ کی کوشش ناکام*

خان پور : لشکری بستی کے مین سڑک پر سرکاری رقبہ پر قبضہ کی کوشش


خان پور : اسٹنٹ کمشنر ناصر شہزاد ڈوگر نے رقبہ پر قبضہ ناکام بنادیا۔

خان پور : اس جگہ پر مختلف کھاتے سے 3 مرلے سے رجسٹری کروا کر عید کی چھٹی پر تعمیرات کا سلسلہ جاری تھا اسٹنٹ کمشنر ناصر شہزاد ڈوگر

03/08/2020

Address

Model Town B
Khanpur
64100

Telephone

+923014188882

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Assistant Commissioner Khanpur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Assistant Commissioner Khanpur:

Share