VC Sahib Abad/Babar Shah Office-Bajaur

VC Sahib Abad/Babar Shah Office-Bajaur Follow page for latest updates.

باجوڑ نیا کرایہ نامہ ۔خار ٹو فرش 25 روپے
31/03/2026

باجوڑ نیا کرایہ نامہ ۔
خار ٹو فرش 25 روپے

‎پاک صاف وشفاف خیبر پختونخوا پروگرام‎صوبائی حکومت اور ڈائریکٹر جنرل لوکل گورنمنٹ اینڈ رورل ڈیولپمنٹ ڈیپارٹمنٹ جناب کامرا...
11/03/2026

‎پاک صاف وشفاف خیبر پختونخوا پروگرام
‎صوبائی حکومت اور ڈائریکٹر جنرل لوکل گورنمنٹ اینڈ رورل ڈیولپمنٹ ڈیپارٹمنٹ جناب کامران خان کے ہدایت کے مطابق اسسٹنٹ ڈائریکٹر ضلع باجوڑ کے زیر انتظام ویلج چیئرمین اور ویلج سیکریٹری کے زیرِ انتظام ویلج کونسل صاحب آباد/ بابر شاہ محلہ گنگ کورونو تحصیل سالارزئی میں صفائی کا عملہ مصروف عمل ہیں۔

‎پاک صاف وشفاف خیبر پختونخوا پروگرام‎صوبائی حکومت اور ڈائریکٹر جنرل لوکل گورنمنٹ اینڈ رورل ڈیولپمنٹ ڈیپارٹمنٹ جناب کامرا...
26/02/2026

‎پاک صاف وشفاف خیبر پختونخوا پروگرام
‎صوبائی حکومت اور ڈائریکٹر جنرل لوکل گورنمنٹ اینڈ رورل ڈیولپمنٹ ڈیپارٹمنٹ جناب کامران خان کے ہدایت کے مطابق اسسٹنٹ ڈائریکٹر ضلع باجوڑ ، ویلج چیئرمین اور ویلج سیکریٹری کے زیرِ انتظام ویلج کونسل صاحب آباد/بابر شاہ تحصیل سلارزی میں صفائی کا عملہ مصروف عمل ہیں۔

‎پاک صاف وشفاف خیبر پختونخوا پروگرام‎صوبائی حکومت اور ڈائریکٹر جنرل لوکل گورنمنٹ اینڈ رورل ڈیولپمنٹ ڈیپارٹمنٹ جناب کامرا...
20/02/2026

‎پاک صاف وشفاف خیبر پختونخوا پروگرام
‎صوبائی حکومت اور ڈائریکٹر جنرل لوکل گورنمنٹ اینڈ رورل ڈیولپمنٹ ڈیپارٹمنٹ جناب کامران خان کے ہدایت کے مطابق اسسٹنٹ ڈائریکٹر ضلع باجوڑ ، ویلج چیئرمین اور ویلج سیکریٹری کے زیرِ انتظام ویلج کونسل صاحب آباد/بابر شاہ تحصیل سلارزی میں صفائی کا عملہ مصروف عمل ہیں۔

16/02/2026

الحمدالله! د وي سي صاحب آباد/بابر شاه سپورټس آمن ګالا نن سر ته ورسیده .

16/02/2026

Final : Winning moment of Sahib Abad/Babar Shah cricket team.🏆🏏🎊👏

فائنل میچز ۔۔۔۔ سپورٹس آمن گالا

آج وی سی صاحب آباد/ بابر شاہ تحصیل سلارزئی میں منعقدہ صوبائی حکومت کے تعاون اور لوکل گورنمنٹ کی زیرنگرانی (سپورٹس آمن گالا) میں فٹبال اور کرکٹ کے فائنل میچ کھیلے گئے ۔

فٹ بال ٹورنامنٹ کے فائنل میچ ششکيډنډ اليون اور بلبرشاه اليون کے درمیان کھیلا گیا جس میں وینر ٹائٹل ششکیڈنڈ الیون نے اپنے نام کیا۔
اور
کرکٹ ٹورنامنٹ کے فائنل میچ صاحب آباد الیون اور گنگ الیون کے درمیان کھیلا گیا جس میں شاندار کامیابی صاحب آباد الیون نے حاصل کی ۔
شائقینِ کرکٹ کی بڑی تعداد گراؤنڈ میں موجود ہو کر دلچسپ مقابلے سے بھرپور لطف اٹھایا اور کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کی۔
تقریب میں منڈا سے تعلق رکھنے والے نظام الدین ، عرفان جانباز ،ہیڈ ماسٹر عزیز الرحمن ،گل منیر صاحب ویلج کونسل چیئرمین سردار خان اور ویلج سیکرٹری عمران آرمان نے خصوصی شرکت کی تھی ۔ جنہوں نے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کیے اور فتح حاصل کرنے والی ٹیموں کو مبارکباد دی۔
ویلج کونسل ممبران کے طرف سے تمام منتظمین کو کامیاب ایونٹس منعقد ہونے پر دل سے شکریہ

فائنل میچز ۔۔۔۔ سپورٹس آمن گالا آج وی سی صاحب آباد/ بابر شاہ تحصیل سلارزئی میں منعقدہ صوبائی حکومت کے تعاون اور لوکل گور...
16/02/2026

فائنل میچز ۔۔۔۔ سپورٹس آمن گالا

آج وی سی صاحب آباد/ بابر شاہ تحصیل سلارزئی میں منعقدہ صوبائی حکومت کے تعاون اور لوکل گورنمنٹ کی زیرنگرانی (سپورٹس آمن گالا) میں فٹبال اور کرکٹ کے فائنل میچ کھیلے گئے ۔

فٹ بال ٹورنامنٹ کے فائنل میچ ششکيډنډ اليون اور بلبرشاه اليون کے درمیان کھیلا گیا جس میں وینر ٹائٹل ششکیڈنڈ الیون نے اپنے نام کیا۔
اور
کرکٹ ٹورنامنٹ کے فائنل میچ صاحب آباد الیون اور گنگ الیون کے درمیان کھیلا گیا جس میں شاندار کامیابی صاحب آباد الیون نے حاصل کی ۔
شائقینِ کرکٹ کی بڑی تعداد گراؤنڈ میں موجود ہو کر دلچسپ مقابلے سے بھرپور لطف اٹھایا اور کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کی۔
تقریب میں منڈا سے تعلق رکھنے والے نظام الدین ، عرفان جانباز ،ہیڈ ماسٹر عزیز الرحمن ،گل منیر صاحب ویلج کونسل چیئرمین سردار خان اور ویلج سیکرٹری عمران آرمان نے خصوصی شرکت کی تھی ۔ جنہوں نے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کیے اور فتح حاصل کرنے والی ٹیموں کو مبارکباد دی۔
ویلج کونسل ممبران کے طرف سے تمام منتظمین کو کامیاب ایونٹس منعقد ہونے پر دل سے شکریہ .

14/02/2026
وی سی صاحب آباد/بابر شاه سپورٹس آمن گالا ميں ولی بال ٹورنامنٹ اختتام پذیر.ونر ٹیم انصار اور رنر آپ ٹیم صاحب آباد کو دلی ...
14/02/2026

وی سی صاحب آباد/بابر شاه سپورٹس آمن گالا ميں ولی بال ٹورنامنٹ اختتام پذیر.
ونر ٹیم انصار اور رنر آپ ٹیم صاحب آباد کو دلی مبارک باد.
وی سی چیئرمین سردار خان صاحب نےاختتامی تقریب میں خصوصی شرکت کرنے والے مہمانان گرامی سید عمادالدین درویش صاحب، ہیڈ ماسٹر عزیز الرحمن صاحب، ملک راحت صاحب, نجیب خان، نصراللہ خان اور ودیگر کا تہہ دل سے شکریہ ادا کیا جنہوں نے اس پروقار تقریب میں شرکت کرکے کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کی اور انعامات تقسیم کئے ۔
آرگنائزنگ کمیٹی اور ٹورنامنٹ کے تمام منتظمین داد کے مستحق ہیں جنہوں نے کم وسائل کی باوجود ایک صحت مند اور اچھی ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا تھا۔
واقع ایسی پروگرامات اچھی صحت کیساتھ ساتھ بھائی چاری، آمن ،برداشت اور محبت کو فروغ بخشتے ہیں ۔
آخر میں کونسل کے تمام ممبران کے طرف سے شرکت کرنے والے تمام لوگوں کا دل سے شکریہ ۔

‎پاک صاف وشفاف خیبر پختونخوا پروگرام کے تحت ۔‎صوبائی حکومت اور ڈائریکٹر جنرل لوکل گورنمنٹ اینڈ رول ڈیولپمنٹ ڈیپارٹمنٹ جن...
13/02/2026

‎پاک صاف وشفاف خیبر پختونخوا پروگرام کے تحت ۔
‎صوبائی حکومت اور ڈائریکٹر جنرل لوکل گورنمنٹ اینڈ رول ڈیولپمنٹ ڈیپارٹمنٹ جناب کامران خان کے ہدایت کے مطابق اسسٹنٹ ڈائریکٹر ضلع باجوڑ ناصر صاحب کے زیر انتظام ، ویلج چیئرمین اور ویلج سیکرٹری زیرنگرانی ویلج کونسل صاحب آباد/ بابر شاہ تحصیل سلارزی میں صفائی کا عملہ مصروف عمل ہیں

ویلج کونسل صاحب آباد/بابر شاہ میں ‎پاک صاف وشفاف خیبر پختونخوا پروگرام کے آغاز ۔۔۔۔۔۔۔‎صوبائی حکومت اور ڈائریکٹر جنرل لو...
13/02/2026

ویلج کونسل صاحب آباد/بابر شاہ میں ‎پاک صاف وشفاف خیبر پختونخوا پروگرام کے آغاز ۔۔۔۔۔۔۔
‎صوبائی حکومت اور ڈائریکٹر جنرل لوکل گورنمنٹ اینڈ رول ڈیولپمنٹ ڈیپارٹمنٹ جناب کامران خان کے ہدایت کے مطابق ،اسسٹنٹ ڈائریکٹر ضلع باجوڑ جناب ناصر صاحب کے زیر انتظام، ویلج کونسل چیئرمین سردار خان اور ویلج سیکرٹری عمران ارمان کے زیرِ نگراني ویلج کونسل صاحب آباد /بابر شاه تحصيل سلارزۍ میں صفائی پروگرام کے آج سے باقاعدہ آغاز ہوے ۔
انشاء اللہ آج سے پاک و صاف ویلج کونسل صاحب آباد/بابر شاہ۔

Address

Bajaur
Khar
18659

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when VC Sahib Abad/Babar Shah Office-Bajaur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share