Pakistan Munsif Party

Pakistan Munsif Party Pakistan Munsif Party is a Political party. It was founded in 22 Apr 2022 by the Chaudhry Abaidullah

25/03/2025

بسم اللہ الرحمن الرحیم
حدیث=اَلعِشقُ نارٌ یُحرِقُ مَا سِوَاللہ ۔
ترجمہ=عشق ایک آگ ہے جو اللہ کے سوا ہر چیز کو جلا دیتی ہے ۔
غوث قُطب سب اُرے اُریرے عاشق جان اگیرے ھُو
جس منزل تک عشق لیجاوے اوتھے غوث نہ پاون پھیرے ھُو
تفسیر=اس مقام پر عشقِ حقیقی کی بات ہو رہی ہے ۔
لفظ عشق تین حروف
( ع۔ش۔ق ) کا مرکب ہے ۔میں آپنے ناقص علم کے مطابق اِن حروف کے ایک ایک معنٰی بیان کروں گا انشاءاللہ۔
حرف ،ع، =سے مُراد عبادت خالص اللہ تعالیٰ کی
حرف ،ش،=سے مُراد شریعتِ محمدی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم کے مُطابق ۔
حرف ،ق،=سے مُراد اللہ اور رسول کی خاطر جان و مال کی قُربانی ۔
ویکھ شیشے دے وچ یار بولے جیہڑا سمجھے اوہ سردار بولے
پردہ شیشے دا وی تے پردہ اے عشق وچ دُکھ بن کے خار بولے
عشق حق تے لا کے حق کر دیوے عاشق دے وچ پروردگار بولے
چُپ ہو جان سچ سب دنیا دے جتھے عشق سچ اِک وار بولے

23/03/2025

بسم اللہ الرحمن الرحیم
قرآن=اے محبوب صلی اللہ علیہ والہ وسلم فرما دیں،اے لوگو اگر تم اللہ سے محبت چاہتے ہو تو میری پیروی کرو اللہ خود تم سے محبت کرے گا اور تمہارے گناہ بخش دے گا اللہ تو ہے ہی بخشنے والا مہربان ۔آل عمران ۔
اس مضمون کو محبت سے شروع کیا گیا ہے اور محبت ہی پر ختم کیا گیا ہے کیونکہ پیروی کا تعلق ہی محبت سے ہے جس سے محبت ہو اس کا ہر فعل اعلی اور ہر حکم اچھا لگتا ہے ۔
حدیث=دنیا مومن کے لیے قید خانہ اور کا فر کے لیے جنت ہے ۔
حدیث=مجھے تمہاری طرف سے یہ ڈر ہے کہ تم دنیا کی طرف رغبت کرو گے ۔
اے انسان ،تیرے اندر دنیا کی محبت موجود ہے اس لیے تیری توحید کیسے درست ہو سکتی ہے ؟کیونکہ دنیا کی محبت تمام گناہوں کی جڑ ہے ،دنیا کی محبت دل سے نکال دو کیونکہ اس حالت میں تم جو بھی سجدہ کرو گے دنیا ہی کو کرو گے ۔
میرا کلمہ تے قرآن وی عشق
میرا دین تے ایمان وی عشق
میری نماز تے کلام وی عشق
میرا رب تے رحمن وی عشق
چوہدری عبیداللہ ایڈووکیٹ

21/03/2025

کسی بھی ملک و قوم میں تین طبقات بہت اہم ہوتے ہیں ۔
1=اُمراء کا طبقہ ،جب امراء کے درمیان بگاڑ پیدا ہو جاۓ تو اس ملک و قوم کی معیشت تبا ہ ہو جاتی ہے
2=فقراء کا طبقہ ،جب فقراء کے درمیان بگاڑ پیدا ہو جاۓ تو اس ملک و قوم کے اخلاق تباہ ہو جاتے ہیں
3=عُلماء کا طبقہ ،جب علماء کے درمیان بگاڑ پیدا ہو جاۓ تو اس ملک و قوم کا دین تباہ ہو جاتا ہے
غور سے دیکھ کر بتائیں کہ ملکِ پاکستان میں ان تینوں طبقات کے درمیان بگاڑ ہے یا نہیں ؟
چوہدری عبیداللہ ایڈووکیٹ

درود پاک
26/10/2023

درود پاک

اَلَّھُمَّ صَلِّ عَلَی سَیَّدِنَا محَمَّدٍ ﷺ وَعَلَی آلِ سَیَّدِنَا محَمَّدٍ ﷺ

09/06/2023

باغ بہشت سے مجھے حکم سفر دیا تھا کیوں
کار جہاں دراز ہے اب میرا انتظار کر

نوٹ: پاکستانی بہنوں اور بھائیوں سے دوستی کی درخواست

02/05/2023

بانسری سے سن کیا بیان کرتی ہے اور جدائیوں کی کیا شکایت کرتی ہے کہ جب سے مجھے بنسلی سے کاٹا ہے،میرےنالوں سے مرد و عورت سب روتے ہیں۔میں ایسا سینہ چاہتی ہوں جو جدائ سے پارہ پارہ ہو،تاکہ میں عشق کے درد کی تفصیل سناؤں۔جو کو ئ آپنی اصل سے دور ہو جاتا ہے،وہ آپنے وصل کا زمانہ پھر تلاش کرتا ہے۔میں ہر مجمع میں روئ خوش اوقات اور بد احوال لوگوں کے ساتھ رہی۔ہرشخص آپنے خیال کے مطابق میرا یار بنا،لیکن میرے اندر سے میرے رازوں کی جستجو نہ کی۔میرا راز میرے نالوں سے دور نہیں ہے،لیکن آنکھ اور کان میں وہ نور موجود نہیں ہے۔بدن روح سے اور روح بدن سے چھپی ہوئی نہیں ہے،لیکن کسی کے لیے روح کو دیکھنے کا دستور نہیں ہے۔

06/01/2023

Pakistan Munsif Party is not a political party.

06/01/2023

علم میں بھی سرور ہے لیکن
یہ وہ جنت ہے کہ جس میں حور نہیں
کیا غضب ہے کہ اس زمانے میں
ایک بھی صاحب سرور نہیں
ایک جنوں ہے کہ باشعور بھی ہے
ایک جنوں ہے کہ باشعور نہیں
ناصبوری ہے زندگی دل کی
آ وہ دل کہ ناصبور نہیں
بےحضوری ہے تیری موت کا راز
زندہ ہو تو ,تو بے حضور نہیں
ہرگوہر نے صدف کو توڑ دیا
تو ہی آمادہ ظہور نہیں
ارنی میں بھی کہہ رہا ہوں مگر
یہ حدیث کلیم و طور نہیں

06/12/2022

ایمان کی علامت یہ ہے کہ جہاں تمہارے لئے سچائی باعث نقصان ہو ،أسے جھوٹ پر ترجیح دو ۔خواہ وہ تمہارے فائدہ کا باعث ہو رہا ہو ۔اورتمہاری باتیں تمہارے عمل سے زیادہ نہ ہوں اور دوسروں کے متعلق بات کرنے میں اللہ کا خوف کرتے رہو ۔
حضرت علئ

Address

Kharian
50090

Telephone

+923007695571

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistan Munsif Party posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share