Way To Jannah

Way To Jannah We all want to enter Jannah but are we sincerely striving for it? Democracy is our policy. Socialism is our economy. All power to the people. Mr.

بسم الله الرحمن الرحيم



har aankh se ansoo behta he..... or behte behte kehta he..... har gahar mein bhutto behta he..... har dil mein bhutto rehta he .....jeay bhutto.. Leaders:-
Bilawal Bhutto Zardari _ Chairman
Asif Ali Zardari _ Co-Chairman
Founded:- November 30 , 1967
Headquarters :- Islamabad, Pakistan
Ideology :- Islam is our religion. Martyrdom is our destination. Official colors :- B

lack, Red, and Green
........................
Ayub Khan lost at the negotiation table at Tashkent the war that was won by the Pakistan army supported by the people of Pakistan in 1965. This humiliation enraged the people of Pakistan against the dictator. Zulfiqar Ali Bhutto, a patriot as he has always been, was left with no choice but to quit the Ayub Government on June 16, 1966. Bhutto was determined to bring down the dictator who had betrayed the nation. To achieve this goal, he needed a political organization and a political platform. He waited for more than a year before he found both; like so many aggrieved politicians before him, he chose to found his own political party. The PPP was launched at its founding convention held in Lahore on November 30 - December 01, 1967. At the same meeting, Zulfikar Ali Bhutto was elected as its Chairman. Among the express goals for which the party was formed were the establishment of an "egalitarian democracy" and the "application of socialistic ideas to realize economic and social justice". A more immediate task was to struggle against the hated dictatorship of Ayub Khan,who was at the height of his power when the PPP was formed. Basic principles of PPP enshrined:

Islam is our Faith

Democracy is our politics

Socialism is our Economy

All Power to the People
_____*_*_*_*_______*_*_*_*______
___*_________*___*__________*___
__*____________�______ _______*__
__*____________*________ _____*__
__*________�Pakistan �_________*_
___*_______�Peoples � ________*__
____*____�_Party�______ ____*___
______*___________________*_____
________*_______________*_______
__________*__________*__________
_____________*____*_____________
_______________**_______________
________________�______________

24/01/2026

محمد علی مرزا کا تاریخی جملہ

پانی وِچوں کَڈ کے, لوک  سلامت دَسےہے کوئی پِیر  فقیر جو اَج کرامت دَسے
29/08/2025

پانی وِچوں کَڈ کے, لوک سلامت دَسے
ہے کوئی پِیر فقیر جو اَج کرامت دَسے

استادِ محترم، محققِ قرآن و حدیث، انجینئر محمد علی مرزا صاحب وہ مردِ حق گو ہیں جو بے باک انداز میں علم و تحقیق کی روشنی پ...
29/08/2025

استادِ محترم، محققِ قرآن و حدیث، انجینئر محمد علی مرزا صاحب وہ مردِ حق گو ہیں جو بے باک انداز میں علم و تحقیق کی روشنی پھیلا رہے ہیں۔ آپ کی آواز انصاف، توحید اور سنت کا علمبردار ہے۔"🌿

انجینر محمد علی مرزا صاحب کو فوری طور پر رہا کیا جائے یہ تمام فتوے بے بنیاد ہیں کوئی بھی عقلمند انسان ان کے بیان سے گستا...
28/08/2025

انجینر محمد علی مرزا صاحب کو فوری طور پر رہا کیا جائے یہ تمام فتوے بے بنیاد ہیں کوئی بھی عقلمند انسان ان کے بیان سے گستاخی ثابت نہیں کر سکتا ماضی میں بھی کچھ فرقہ واریت پسند گروہوں نے مفتی طارق مسعود صاحب پر بھی ایسے فتوے جاری کیے تھے مگر اللہ نے انہیں سرخرو کیا اور ان شاء اللہ انجینر محمد علی مرزا صاحب بھی سرخرو ہونگے_*

*_فتوے لگانے والے اکثر وہ گروہ ہیں جنہیں انجینر صاحب نے قرآن و حدیث کے ذریعے ایکسپوز کر دیا اب مارکیٹ میں اُن کا منجن نہیں بک رہا تو اس قسم کی حرکتیں کر رہے ہیں

“ اینجینئر مرزا ۔۔۔”میں ہر مسلک کے مولویوں سے بیزار جبکہ اس کے  عام انسانوں سے مجھے پیار ہے۔ ابلیس سے لیکر مرزا غلام احم...
27/08/2025

“ اینجینئر مرزا ۔۔۔”

میں ہر مسلک کے مولویوں سے بیزار جبکہ اس کے عام انسانوں سے مجھے پیار ہے۔ ابلیس سے لیکر مرزا غلام احمد تک ہر فتنہ گر اپنے وقت کا مولوی ہی رہا ہے۔
جس نے بھی ان کو چیلنج کیا اس کا انجام عبرتناک ہی رہا ہے ۔
ابھی حال ہی میں خیبرپختونخوا کے مفتی شاکر کا قتل اس کی زندہ مثال ہے، تراویح بیس رکعت پڑھنی چاہئے یا آٹھ صرف اسی بات پرُ مساجد میں کشت و خون رہا ہے،لیکن مفتی شاکر نے تراویح کو عام نفل بتاکر اس جھگڑے کی بنیاد ہی ختم کردی ، جس سے دین اسلام کو تو کوئی خطرہ نہیں تھا لیکن مولویوں کی روزی روٹی میں تو لات مار دی ،
جہلم کے اینجنئر مرزا کو توہینُ مذہب کے جرم میں گرفتار کرلیا گیا ، اس کا جرمُ توہین مذہب نہیں توہین مولوی ہے ، لیکنُ جہاں مولوی مذہب کا درجہ اختیار کرلے وہاں احتیاط کرنی چاہئے ،
اس ملک میں آپ خادم گالوی کی طرح سر عام سر تن سے جدا کے نعرے لگائیں یا مولوی عبدالعزیز کی طرح
ریاست کی رٹ چیلنج کریں نہ آپ کے خلاف مقدمہ درج ہوگا نہ گرفتاری ہوگی ، بلکہُ پورا پروٹوکول ملے گا ۔

مرزا نہ تو سر تن سے جدا کے نعرے لگاتا ہے نہ خوش خط بمباروں کی ترجمانی کرتا ہے ، بلکہ وہ ذاکرنایئک کی بجائے سوال کرنے والی لڑکی کے ساتھ کھڑا ہوجاتا ہے، وہ مساجد اور مدارس میں زیادتی کا شکار ہونے والے بچوں کے حق میں بولتا ہےاور یہی اس کا جرم ہے۔
مرزا کا دوسرا جرم یہ ہے کہ اتنی بڑی جسارت وہ اکیلے کررہا ہے، اگر وہ بھی ایک پرتشدد جتہ بناکر میدان میں کھودتا پھر کوئیُ مائی کا لعل اسے گرفتار کرکے دکھاتا۔

خادمُ گالوی جلسے میںُ تقریر کررہا تھا اس وقت قریب کی مسجد میں اذان شروع ہوگئی ، گالوی کہتا ہے جاری رکھو ، وہابیوں کی اذان کون سے اذان ہے ، یہ تو سور جیسی ہے۔
اب اذان میں اللہ اور رسول اللہ صلی علیہ والہ وسلمُ دونوں کے نام آتے ہیں ، نہ کسی نے توہین مذہب کا مقدمہُ درج کیا ، نہ کسی کو توہین رسالت یاد رہا نہ کسی وہابی میں اس کے خلاف بولنے کی ہمت ہوئی ، کیونکہُ جنرلُ فیض کا وہ پالتو باولوں کی پوری پلاٹون لیکر گھومتا تھا۔
مرزا کے خیالات سے مجھے کوئی عرض نہیں ، لیکن اگر سب فرقوں کے فتنہ گر مولوی اس کے خلاف کمربستہ ہیں تو اس کا مطلب ہے کہُ یہ شخص تاریخ کی درست سمت میں کھڑا ہے۔

‏سارے اسیر مجرم نہیں ہوتے ‏قید خانے میں کبھی یوسف بھی لائے جاتے ہیں۔
26/08/2025

‏سارے اسیر مجرم نہیں ہوتے
‏قید خانے میں کبھی یوسف بھی لائے جاتے ہیں۔

21/11/2024

The damage has been done

❗️تحریر سے قبل خصوصی پیش لفظ ❗️یہ پوسٹ کسی بھی قسم کی فرقہ واریت یا تعصب اور اسی طرح کی کسی سوچ سے مبرا ہے !!! بات صرف س...
23/10/2024

❗️تحریر سے قبل خصوصی پیش لفظ ❗️
یہ پوسٹ کسی بھی قسم کی فرقہ واریت یا تعصب اور اسی طرح کی کسی سوچ سے مبرا ہے !!! بات صرف سمجھنے کی ہے
———————
کل میں الیاس قادری صاحب کی ویڈیو دیکھ رہا تھا جس میں وہ میز پر بیٹھ کر کھانا کھا رہے تھے انکے ایک مقلد نے ان سے پوچھا بابا جانی آپ پہلے نیچے بیٹھ کر کھاتے تھے اور اب آپ میز پر بیٹھ کر کھا رہے ہیں تو الیاس قادری صاحب نے جواب دیا کہ انکے گھٹنے میں تکلیف رہتی ہے تو ڈاکٹر نے انکو نیچے بیٹھنے سے منع کیا ہے لہذا مفتی صاحب سے مشورہ کرنے کے بعد اب وہ میز پر بیٹھ کر کھانا کھاتے ہیں اور نماز بھی کرسی پر پڑھتے ہیں۔

اس میں کچھ یاددہانی ہے اور میرے لکھنے کا مقصد بھی یہی ہے کہ سند ہو جائے۔

1 قادری صاحب کو درد ہوئی انہوں نے درد والی جگہ پر ہاتھ رکھ کر وہ داتا صاحب کی گھوڑی والا دم نہیں کیا بلکہ سیدھے ڈاکٹر کے پاس گئے۔
2 قابل غور بات یہ ہے کہ قادری صاحب مر کر نہیں بلکہ زندہ ہوتے ہوئے کسی دوسرے کی نہیں بلکہ اپنی ہی تکلیف کو دور نہیں کر سکے۔
3 بلکہ قادری صاحب کو درد ہوا تو انہوں نے اس فیلڈ کے انسان سے رابطہ کیا نہ کسی دربار پر گئے نہ کوئی تعویز لیا کیونکہ انکو پتہ ہے اس مسئلہ کا حل کوئی زندہ اور اسی فیلڈ کا بندہ کر سکتے ہیں۔
4 قادری صاحب کسی مردہ ڈاکٹر کی قبر پر بھی نہیں گئے۔ بلکہ زندہ ڈاکٹر کے کلینک پر گئے۔اھل عقل کیلئے اسمیں نشانیاں ہیں.🧏
اور نصیحت تو عقلمند قبول کرتے ہیں۔📖📗
نصیحت کرتے رہو نصیحت ایمان والوں کو فائدہ پہنچاتی ہے۔
تھوڑا سا نہیں بہت زیادہ سوچیں ۔
شکریہ ❣️
یہاں تک کی تحریر مستعار تھی
______________________________
حیرت ہے ان موصوف کا دعویٰ ہے کہ شیخ قادر جیلانی نعوذ باللہ مردے بھی زندہ کر دیتے تھے
اور وہ اب بھی مدد کرتے ہیں یہ اپنے مریدوں کو یہ تعلیم دیتے ہیں
“ المدد یا غوث “
عجب ہے جب خود مدد کی ضرورت پیش آئی تو نا داتا صاحب کی گھوڑی والا دم یاد آیا نا غوث پاک سے مدد مانگی ؟؟
عزیز دوستو پس ثابت ہوا ❗️
وَاِنْ يَّمْسَسْكَ اللّٰهُ بِضُرٍّ فَلَا كَاشِفَ لَهٗ اِلَّا هُوَ وَاِنْ يَّمْسَسْكَ بِخَيْرٍ فَهُوَ عَلٰى كُلِّ شَيْءٍ قَدِيْرٌوَ هُوَ الْقَاهِرُ فَوْقَ عِبَادِهٖ وَ هُوَ الْحَكِيْمُ الْخَبِيْرُ

’’اوراگر اللہ آپ کو کوئی تکلیف دیناچاہے تو اس کے سوا کوئی اسے دور کرنے والا نہیں اگر وہ آپ کو کوئی بھلائی دے تو وہ ہر چیز پر قادر ہے، وہ اپنے بندوں پرغالب، کمال حکمت والااور ہر چیز کی خبر رکھنے والا ہے۔‘‘ (الانعام: 17،18)
قادری صاحب کے پیروکاروں سے درخواست ہے خداراہ کچھ خود بھی قرآن و سنت کی روشنی سوچو اور سمجھنے کی کوشش کرو
خیر اندیش : فاروق بیگ

علم کے سمندر کی پاکستان آمد اورکنویں کے مینڈکوں کا شورپوری عمر فرقہ پرستی میں بسر کرنے والے اور فرقوں کو پرموٹ کرنے والو...
25/09/2024

علم کے سمندر کی پاکستان آمد اور
کنویں کے مینڈکوں کا شور
پوری عمر فرقہ پرستی میں بسر کرنے والے اور فرقوں کو پرموٹ کرنے والوں کو اسلام کے اصل تشخص کو اجاگر کرنے اور لاکھوں غیر مسلموں کوقرآن جیسی عظیم کتاب سے دلائل دے کر قائل کرنے اور کلمہ حق پڑھانے والے اسلامی اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک حفظہ اللہ کی پاکستان آمد ہضم نہیں ہو رہی۔یہاں سے ان کی برداشت کا اندازہ کریں۔ انہوں نے پوری عمر قرآن اور احادیث کی بجائے من گھڑت کہانیاں قصے اپنے ماننے والوں کو سنائے ہیں۔اور اپنے ماننے والوں کو قرآن ترجمہ کے ساتھ پڑھنے سے منع کیا ہے۔پاکستانی پرتشدد سوچ کے حامل معاشرے میں انجئنیر محمد علی مرزا حفظہ اللہ جیسے استاد نے کافی حد تک تبدیلی برپا کر دی ہے۔ آج کا نوجوان اپنے علماء سے قرآن اور احادیث کے حوالے اور دلائل مانگتا نظر آتا ہے یہی طبقہ یہی علم کے طلب گار آج ذاکر نائیک کی پاکستان آمد پر خوش بھی ہیں۔یہاں ذاکر نائیک کو چیلنج کرنے والے سے سوال ہے کے اگر ذاکر نائیک نے مناظرہ انگلش میں رکھ لیا تو کیا کرو گے؟😝
ایک طرف غیر مسلموں سے مناظرے کرنے والااور دوسری طرف اپنے ہی مسلمان بھائیوں کو کافر قرار دے کر قتل کرنے والے ۔
مسالک میں الجھی قوم ڈاکٹر ذاکر نائیک کو بھی مسلکی عینک سے دیکھ رہی ہے جبکہ ڈاکٹر صاحب کا میدان “تقابل ادیان” (comparative religions) ھے نا کہ مسالک !
یہ قوم کیا جانے ؟
جب ایک عیسائی سائنسدان و مبلغ ڈاکٹر ولیم کیمبل نے قرآن کریم پر چھتیس اعتراضات اٹھائے تو مولوی اور پیر کبوتر کی طرح آنکھیں بند کر کے بیٹھ گئے تو ڈاکٹر ذاکر صاحب نے اس کے چیلنج کو قبول کیا اور پھر قرآن اور بائبل کے عنوان سے امریکہ میں میدان سجا جو قوم نے دیکھا کہ کیسے ڈاکٹر صاحب نے دندان شکن جواب دے کر اسلام اور قرآن کی حقانیت کو واضح کیا
جس کا مناظرہ آج بھی یوٹیوب پر پڑا ہے

21/09/2024

بدعت بانجھ نہیں ہوتی یہ اپنے ساتھ بہت ساری گمرائیوں کو جنم دیتی ہے۔دین میں جب ہم نے نئے نئے کام خود داخل کر لیے ہیں تو پھر ایسی گمرائیاں تو جنم لیں گی۔اللہ کی قسم ان جلوسوں کا دین سے کوئی تعلق واسطہ ہی نہیں ہے۔ اتنی واضح حدیث بدعت پر موجود ہونے کے باوجود ہم ایسے کام کریں تو کیا یہ رسول اللہ صلی علیہ وسلم کی تعلیمات کی گستاخی نہیں ہے؟

29/05/2024

آگر مان بھی لیاجائے کہ عبدالقادر جیلانی نے قبر میں فرشتوں کی کلاس لی ہے لیکن یہ سمجھ میں نہیں آرہا کہ یہ بات باہر لوگوں کو کیسے پہنچی؟🧐

Address

Kharian

Opening Hours

Monday 09:00 - 21:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Way To Jannah posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share