Pml Q

Pml Q Wherever you are, we hope you will find it useful, informative and inte

This is the official web site of Pakistan Muslim League for it's members, supporters, students, scholars and all those with an interest in Pakistani politics, both at home and abroad.

07/04/2024

یہ تصویر پاکپتن کے ایم سی ہاٸی سکول غلہ منڈی کی ہے۔ ریکسیو 1122 پر کال موصول ہوٸی کہ دوران امتحان ایک طالبہ کی طبیعت خراب ہوگٸی ہے۔ ریسکیوٹیم فوری طور پر سکول پہنچی، طالبہ کو طبی امداد پہنچاٸی گٸی۔ طالبہ کابلڈپریشر کم ہوگیاتھا۔ اس دوران اسے ڈرپ بھی لگاٸی گٸی۔ محمدمعاز ایمرجنسی میڈیکل ٹیکنیشن نے طالبہ کو حوصلہ دیا اور اسے پیپر حل کرنے دیاتاکہ اسکا سال ضاٸع نہ ہو پیپر کے حل کرنے تک ٹیم سکول میں ہی رہی پھر طالبہ کو گھر پہنچادیاگیا۔
یوں انہوں نے ،،
آج میں کیسے اس فرشتہ صفت انسان چوھدری پرویز الٰہی صاحب کو بھول جاؤ جس نے پورے پنجاب میں عام آدمی کے لئے بہترین اقدامات کیے ریسکیو 1122 جیسے ادارے میڑک تک تعلیم فری کتابیں فری کسانوں کے لیے بہترین کام کیا پنجاب میں سڑکوں کے جھال بچھا دئیے پٹرولنگ پولیس کا قیام ھر ڈویژن میں کارڈیالوجی ھسپتال کا قیام ختم نبوت کا فارم نکاح نامے میں درج کروایا گیا ، آج چوھدری پرویز الٰہی صاحب کو سیاسی طور پر قید کر کے انتقامی کارروائیوں کا نشانہ بنایا جا رہا ہے افسوس آج پنجاب کے کسانوں کی فصلوں کا ریٹ کم سے کم سطح پر کر کے کسانوں کو معاشی قتل کیا جا رہا ہے

26/04/2022
07/11/2020

اللہ پاک سابقہ وذیراعظم پاکستان اور صدر مسلم لیگ ق چوہدری شجاعت حسین صاحب کو جلد از جلدصحت یابی عطاء فرمائیں۔ آمین

06/11/2020

‏پاکستان مسلم لیگ کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین صاحب کو سینہ میں انفیکشن کی وجہ سے ہسپتال داخل کیا گیا ہے۔لیکن الحمداللہ اُن کی حالت خطرے سے باہر ہے اور وہ صحت یاب ہو رہے ہیں۔ میں تمام لوگوں کا شکر گزار ہوں جو اُن کے لیے دعا گو ہیں۔

27/06/2020
20/06/2020

Address

Kharian
50090

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pml Q posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share